Afsar Khan retweeted
🚨شہباز زرادری کے گڈ جوڑ نے خیبرپختونخوا پی ٹی آئی حکومت ختم کر دی تیسری بار کے پی کے میں دو تہائی اکثریت سے فارم 45 کی حکومت تھی،ارشاد بھٹی
Afsar Khan retweeted
فارم 45 ایم این اے عطاء اللہ ایڈوکیٹ کا اسٹیبلشمنٹ کی ایما پر وفاقی حکومت کے غیر آئینی اقدام (ایمرجنسی) پر ردعمل
#ہر_قدم_انقلاب_کی_طرف
Afsar Khan retweeted
ایمرجنسی لگانے کی ویڈیو بھی جاری کی گئی کہ کہیں بعد میں زرداری مکر نہ جائے جیسے مری میں معائدہ کر کے مکر گیا تھا کہ معائدے قرآنی صحیفے نہیں ہوتے ! مطیع اللہ جان ۔۔
Afsar Khan retweeted
کے پی چار کروڑ کا صوبہ ہے۔ ایک کروڑ بھی نکل آیا تو پاکستان کی دوسری سائیڈ سے ایک کروڑ نکالنا آسان ہے۔
یہ پشاور کے مناظر ہیں۔ جیئے انصاف یوتھ وِنگ عمران خان کے بچوں۔
چیف آرگنائزر خالد خورشید
Afsar Khan retweeted
وہ وقت جب عمران خان نے قومی اسمبلی میں کیمرہ مین سے ویسٹ کوٹ لے کر پہنی، اس پر اس کیمرہ مین نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان بہت عاجز بندہ ہے، اور یہ انکشاف بھی کیا کہ اس ویسٹ کوٹ کی قیمت 20 لاکھ روپے تک لگی۔
Afsar Khan retweeted
روزانہ پٹرولیم قیمتوں کے تعین میں چل کیا رہا ہے روپوں میں اضافہ ، پیسوں میں کمی ۔۔ مزاح سے بھرپور کانٹینٹ ۔۔۔ !!
Afsar Khan retweeted
سٹریٹ مومنٹ کا آغاز انشاءاللہ اپنے بھائی کی رہائی کیلے ہر حد تک جائیں گے علیمہ خان۔۔
Afsar Khan retweeted
بسم اللہ الرحمن الرحیم!
سٹریٹ موومنٹ کا آغاز
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی انشاء اللہ
Afsar Khan retweeted
سر ضمیر نہیں مانتا کہ اس بندے کو چھوڑ دیا جائے یا اس کے ساتھ بے وفائی کی جائے
سر اس نے اس پاکستان سے کچھ نہیں کمایا کوئی ایون فیلڈ نہیں کمایا
اس کے پاس جو کچھ تھا اس پاکستان میں لگایا وہ باہر سے پاکستان لے کر آیا
#Pakistan #PakistanZindabad #ImranKhanFightingForPakistan
Afsar Khan retweeted
بریکنگ 🚨🚨
ہجرت اللہ اپنا پورا کارواں لے کے اسد قیصر کے گھر پہنچ گئے پوچھنے کہ یہ کون سی پولیس ہے جو ہمیں کے پی میں ہی خان کے رہائی کے لیے دھرنے لگانے نہیں دے رہی
Afsar Khan retweeted
جیو نیوز پر گستاخانہ مواد نشر ہونے کے خلاف پہلا پر امن احتجاجی مظاہرہ منعقد ہوگیا۔ کراچی میں جیو نیوزکے مرکزی دفتر آئی آئی چندریگر روڈ کے سامنے غیرتمند مسلمانوں نے جمع ہوکر پر امن احتجاجی مظاہرہ کر دکھایا۔26 جون کو جیو نیوز پر نشر ہونے والے گستاخانہ مواد نشر کرنے اور اس کی تصدیق کے بعد سے مسلمانوں میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے ۔مظاہرین نے جیو نیوز کے لائسنس کو مستقل منسوخ کرنے اور چینل مالکان کے خلاف قانونی کارروائی کا مطالبہ کیا۔ مظاہرین نے جیو نیوز کے دفتر کے سامنے کھڑے ہوکر ایمانی جذبات کا اظہار نعروں کی صورت کیا ۔اس موقع پر پولیس اور مقامی طاقتور چینل کی انتظامیہ نے مظاہرین پر کسی قسم کی کوئی رکاوٹ یا پرتشدد کارروائی نہیں کی ،مذاکرات کے بعد مظاہرین کو قریب میں کراچی پریس کلب کو مظاہرے کی مرکزی جگہ بتا کر وہاں کی جانب راہ دکھائی گئی۔
#shaoorfeed #GeoNews #KarachiProtest #IIChundrigarRoad #shaoornews
Afsar Khan retweeted
ان میں سے کسی بھی لنک پر کلک کریں تو آپ کے ای میل ایپ میں آپ کی طرف سے چیئرمین پیمرا کو ایک تیار شدہ ای میل نظر آئے گی۔ آپ نے بس send کا بٹن دبانا ہے اور آپ کی طرف سے شکایت پہنچ جائے گی
go.the-revivalists.org/zabt-…
go.the-revivalists.org/zabt-…
go.the-revivalists.org/zabt-…
go.the-revivalists.org/zabt-…
go.the-revivalists.org/zabt-…
go.the-revivalists.org/zabt-…
Afsar Khan retweeted
جس قوم کی مائیں بہنیں خُود میدان میں اتر آئیں
اُس قوم کی جیت یقینی ہے ۔۔
جیئے جیئے جیئے کشمیر 👊👊👊
Afsar Khan retweeted
جو بجلی گھر آصف زرداری اور شریف خاندان کے ہیں وہ عوام سے کتنا پیسہ لے رہے ہیں ، اس کا جواب مل گیا تو آئندہ سوال ہی نہیں پوچھیں گے، شاندانہ گلزار

















