Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp) header
Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp) profile picture

الحمداللہ حسینی علیہ!فطرت سے محبت،وزیر اعظم عمران خان ،بابر اعظم کا پرستار

قذافی اسٹیڈیم لاہور 3 مئی2026
Joined June 2019
Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)Photo by Shan Ali🇵🇰 (@Ali_Insp)
کب تک اپنوں سے دور رکھا جائے گا؟ کب تک انصاف کی آواز دبائی جائے گی؟ قوم اپنے قائد اور تمام اسیران کی رہائی چاہتی ہے۔ ہمارا مطالبہ واضح ہے، انصاف سب کے لیے! 🔥 #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
Judiciary being lectured by a mandate thief. All time low in the judicial history
1
14
10
88
Shan Ali🇵🇰 retweeted
کربلا میں جب مد مقابل لشکر کو پتا نہیں چل رہا تھا کہ امام حسین زندہ ہیں یا شہید ہو گئے ہیں تو انہوں نے کہا کہ عورتوں کے خیموں کا رخ کرو، پتا چل جائے گا، اگر وہ زندہ ہوئے تو شدید زخمی ہونے کے باوجود مقابلے کے لیے سامنے آئیں گے، جب عورتوں کے خیموں کی طرف رخ کیا گیا تو زخمی امام حسین کھڑے ہوئے اور یزید کے لشکر سے کہا کہ تمہارے اندر دین نہیں بھی ہے تو کم از کم مردوں کے طور پر اتنی تو غیرت رکھو کہ عورتوں سے تو نہ لڑو، مرد عورتوں پر حملہ آور نہیں ہوتے، کوئی غیر مسلم بھی اگر غیرتمند ہو تو اپنے مخالف کی عورتوں پر ہاتھ نہیں ڈالتا، جنگ کے دوران بھی عورتوں پر ہاتھ اٹھانے کی اجازت نہیں ہے، روایات میں کہا گیا ہے کہ دوران جنگ اگر مخالفین کی خواتین تمہیں برا بھلا بھی کہیں تو اسے سنو، برداشت کرو لیکن ہاتھ نہ اٹھانا، بچوں اور بوڑھوں کو کچھ نہ کہنا، تم نے اگر ان کے مردوں کو مارا ہے تو وہ تمہیں برا بھلا بھی نہ کہیں؟ آپ عمران خان کو ناحق قید رکھیں، جھوٹے کیسز بنائیں، گولیاں ماریں اور ان کی بہنیں بات بھی نہ کریں؟آپ کو ان کی آواز تک برداشت نہیں؟ علامہ راجا ناصر عباس
124
2,107
33
6,007
89,737
Shan Ali🇵🇰 retweeted
Maree (abishake) (113) 37 betting krdy pta lgdy #NZAvINDA
1
64
Replying to @Ali_Insp
لیڈر ہو یا کارکن، محبتِ وطن کا جذبہ سب میں یکساں ہے۔ نہ خوف راستہ بدلے گا، نہ مشکلات عزم توڑیں گی۔ #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
9
5
25
Replying to @Ali_Insp
ہر دل میں ایک ہی آرزو ہے، ہر زبان پر ایک ہی صدا ہے! قانون سب کے لیے برابر ہو، انصاف ہر شہری کو میسر ہو۔ کسی کو سیاسی اختلاف کی سزا نہ ملے، کسی کے بنیادی حقوق سلب نہ ہوں۔ خان اور تمام اسیران کو انصاف دو! 🔥 #خان_اور_تمام_اسیران_رہا_کرو
6
4
16
Shan Ali🇵🇰 retweeted
Replying to @Ali_Insp
جناب ابو طالب علیہ السلام کے پائوں کی دھول پر مجھ جیسے لاکھوں قربان. آپ علیہ السلام میرے آقا کےمحسن، میرےمولا علی کے والد. میرے سر کا تاج آپ علیہ السلام کے جوتے.
1
1
13
Shan Ali🇵🇰 retweeted
Yemen will bring the enemy to its knees.
10
51
398
6,038
Shan Ali🇵🇰 retweeted
حمد ہے اس اللّٰہ کے لیے جو غدیر 'فدک' اور کربلا کا گواہ ہے
1
5
49
570
Shan Ali🇵🇰 retweeted
یہ بھی ایک کڑوی سچائی ہے۔ #Iran
43
411
6
1,473
10,462
Shan Ali🇵🇰 retweeted
بارڈر بند کرن دی چس آئی اے کے نہیں
⚡️BREAKING: Iran has Cut Off LPG exports to Pakistan following Islamabad's Border Closure with Iran due to US Pressure Approximately 50% (half) of Pakistan's total LPG imports comes from Iran The price of a 12 kg LPG cylinder has risen to 7,000 Pakistani rupees ($25) from 4,500 rupees ($16) within days and could climb further - Reuters
5
1
8
238
Shan Ali🇵🇰 retweeted
پیلے شارک کٹ دی سی ہن۔۔۔۔۔
⭕رائٹرز: ایران نے خلیج فارس میں زیرِ سمندر مواصلاتی کیبلز کو تباہ کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق: 🔹 تہران نے خلیج فارس کے علاقے میں زیرِ سمندر مواصلاتی کیبلز کو نشانہ بنانے کے لیے تفصیلی منصوبے تیار کیے ہیں۔
1
2
89
Shan Ali🇵🇰 retweeted
🚨 علیمہ خان بہت مظبوط خاتون ہیں ڈاکٹر عظمیٰ بھی بہت مظبوط ہیں عمران خان کی بہنیں بڑی outspoken ہیں انہیں 30 روز کے جیل بیجھا گیا تھا دن پورے ہوئے ہیں لیکن انہیں رہا نہیں کیا گیا یہ بہت افسوس ناک ہے سمجھ سے باہر ہے کہ کیوں ان بہنوں کو پکڑ رکھا ہے 🛑ماریو نوفال
2
31
Shan Ali🇵🇰 retweeted
🚨لانگ مارچ دبانے کے لیے پورے صوبہ پر ملٹری قبضہ کر لیا گیا ہے تحریک انصاف کے سینئیر آفیشلز کو اٹھا لیا گیا ہے بدترین کریک ڈاؤن جو کہ ایک ظالم رجیم کر سکتی ہے وہ اسوقت صوبہ میں جاری ہے انٹرنیٹ بند کر دیا گیا ہے بین الاقوامی میڈیا کو صوبہ تک رسائی نہیں دی گئی سلیمان خان
1
28
Shan Ali🇵🇰 retweeted
_*🚨 ہمیں اپنے والد کو دیکھنے کا ملنے کا کسی بھی شرط پر موقع ملے ہم اپنے والد کو ملنا پسند کریں گے ہماری آنٹیوں کی گرفتاری اور باقی فیملی ممبرز کی گرفتاری کے بعد یہ بات واضح ہے کہ NICOP پر ہمیں پاکستان اس لیے بلانا چاہتے ہیں کیونکہ یہ desperate ہیں کہ ہمیں گرفتار کر سکیں
2
1
39
Shan Ali🇵🇰 retweeted
🇸🇦🚨🪖*فوجی بغاوت کاونٹ ڈاون شروع* 🔥 سعودی فوج کے ایک افسر نے ویڈیو میں فوج سے علیحدگی کا اعلان کرتے ہوئے سعودی عرب پر یمن میں جنگی جرائم کے سنگین الزامات عائد کر دیے۔ یمنیوں کا خون رائیگاں نہیں جائے گا، جنگی جرائم وقت گزرنے سے معاف نہیں ہوتے!
1
1
1
74
Shan Ali🇵🇰 retweeted
خیبرپختونخواہ پر منگولوں تاتاریوں چنگیزیوں کا حملہ پشاور مردان وغیرہ کو تاراج کیا جا رہا ھے غصہ ھے کہ خیبرپختونخواہ ، پنجاب کے مقابلے میں اتنا صاف ستھرا ترقی یافتہ کیوں نظر آ رہا ھے ۔
1
31
Shan Ali🇵🇰 retweeted
حامد میر نے انکشاف کیا ہے کہ سرکاری ٹاوٹس کو ایک خشک سی ٹوئیٹ کرنے کے 5 لاکھ سے 6 لاکھ روپے ملتے ہیں۔ سوچو خریدہ فاروقی کو مکھن ملائی سے بھرپور اس ٹوئیٹ کے کتنے ملے ہوں گے؟؟؟🤔 @GFarooqi
3
1
4
85
Shan Ali🇵🇰 retweeted
پشاور یونیورسٹی مشاعرے میں جب ایک سٹوڈنٹس نے کہا یہ نظم نیلسن مینڈلہ کے نام یہ نظم باچا خان کے نام: نوجوانوں نے تالیاں بجانا شروع کی لیکن جیسے ہی کہا: یہ نظم خاص کر عمران خان کے نام تو پورا حال تالیوں اور نوجوانوں کے نعروں سے گونج اٹھا ♥️
5
4
182
Shan Ali🇵🇰 retweeted
آغازِ ایامِ فاطمیہ💔
1
50
Shan Ali🇵🇰 retweeted
انتظار کی بھی حد ہوتی ہے یار تو آئے گا اسی آس میں شام ہوتی ہے #انتظار
1
4
112