Muhammad Waseem (@awan5488) profile picture
Joined October 2026
Muhammad Waseem retweeted
ایک دکاندار عبدالرحمٰن نے ابھی اپنی دکان کھولی ہی تھی کہ ایک خاتون آئی اور بولی : “بھائی صاحب، یہ لیجیے آپ کے دس روپے۔” عبدالرحمٰن نے حیرت سے عورت کی طرف دیکھا، جیسے پوچھ رہا ہو، “میں نے تمہیں دس روپے کب دیے تھے؟” عورت بولی: “کل شام میں نے آپ سے کچھ سامان خریدا تھا۔ میں نے آپ کو سو روپے دیے، سامان ستر روپے کا تھا، آپ نے چالیس روپے واپس دیے، جبکہ دینے تیس روپے تھے۔” عبدالرحمٰن نے وہ دس روپے پیشانی سے لگائے، پیسے کے ڈبے میں رکھے اور بولا: “بہن، ایک بات بتاؤ، سامان لیتے وقت تم نے ہر پانچ روپے پر مجھ سے خوب بھاؤ تاؤ کیا، اور اب محض دس روپے واپس کرنے کے لیے اتنی دور چلی آئیں؟” عورت نے کہا: “بھاؤ تاؤ میرا حق ھے، مگر جب ایک قیمت طے ہو جائے، تو کم دینا گناہ ھے۔” عبدالرحمٰن نے کہا: “مگر تم نے کم نہیں دیا، پورے پیسے دیے۔ یہ دس روپے میری غلطی سے تمہارے پاس گئے، اگر تم رکھ لیتیں تو مجھے کوئی فرق نہ پڑتا۔” عورت نے جواب دیا: “شاید آپ کو فرق نہ پڑتا، لیکن میرے ضمیر پر بوجھ رہتا۔ میں جانتی کہ میں نے کسی کا حق جان بوجھ کر رکھا ہے۔ اسی لیے میں کل رات ہی واپس کرنے آئی تھی، مگر آپ کی دکان بند تھی۔” عبدالرحمٰن نے حیران ہو کر پوچھا: “تم کہاں رہتی ہو؟” عورت بولی: “گلشن کالونی سیکٹر8میں۔” عبدالرحمٰن کے منہ سے حیرت سے نکلا: “سات کلومیٹر کا فاصلہ طے کر کے صرف دس روپے واپس کرنے آئی ہو؟ اور یہ تمہارا دوسرا چکر ہے؟” عورت نے سکون سے کہا: “جی ہاں، دوسری بار آئی ہوں۔ *اگر سکونِ دل چاہیے تو ایسے ہی کام کرنے پڑتے ہیں۔* میرے شوہر اب دنیا میں نہیں، مگر وہ ہمیشہ کہا کرتے تھے: ‘کبھی کسی کا ایک پیسہ بھی ناحق مت رکھنا۔’ کیونکہ انسان تو خاموش رہ سکتا ہے، مگر اللہ پاک کسی بھی وقت حساب لے سکتا ہے۔ اور اس حساب کی سزا میرے ساتھ میرے بچوں پر بھی آسکتی ھے۔” یہ کہہ کر عورت چلی گئی۔ عبدالرحمٰن نے فوراً کیش باکس سے 300 روپے نکالے، اپنے ملازم سے کہا: “دکان کا خیال رکھنا، میں ابھی آتا ہوں۔” وہ قریب ھی ایک اور دکاندار فراز کے پاس گیا اور بولا: “یہ لو تمہارے 300 روپے، کل جب تم سامان لینے آئے تھے، میں نے تم سے زیادہ پیسے لے لیے تھے۔” فراز ہنس کر بولا: “اگر زیادہ لے لیے تھے تو واپس کر دیتے جب میں دوبارہ آتا۔ اتنی صبح صبح آنے کی کیا ضرورت تھی؟” عبدالرحمٰن نے کہا: “اگر میں تمہارے آنے سے پہلے مر گیا تو؟ تمہیں تو پتہ بھی نہ چلتا کہ تمہارے پیسے میرے پاس ہیں۔ اسی لیے لوٹا دیے۔ کبھی نہیں پتا کہ اللہ پاک کب حساب لے لے، اور سزا میرے بچوں کو نہ بھگتنی پڑے۔” یہ سن کر فراز خاموش ہوگیا۔ اس کے دل میں ایک زخم جاگا دس سال پہلے اس نے ایک دوست کاشف سے تین لاکھ روپے قرض لیے تھے۔ اگلے دن ہی کاشف کا انتقال ہو گیا۔ کاشف کے گھر والوں کو اس قرض کا علم نہ تھا، تو کسی نے تقاضا نہیں کیا۔ لالچ میں آکر فراز نے کبھی خود بھی واپس نہیں کیا۔ آج کاشف کا گھرانہ غربت میں زندگی گزار رہا تھا، بیوہ عورت گھروں میں نوکریاں کر کے بچوں کو پال رہی تھی، اور فراز ان کا حق دبائے بیٹھا تھا۔ عبدالرحمٰن کے الفاظ “اللہ پاک کسی بھی وقت حساب لے سکتا ھے” فراز کے دل و دماغ میں گونجنے لگے۔ دو تین دن کی بےچینی کے بعد فراز کا ضمیر جاگ اٹھا۔ اس نے بینک سے تین لاکھ روپے نکالے اور اپنے دوست کے گھر گیا۔ کاشف کی بیوہ اپنے بچوں کے ساتھ بیٹھی تھی۔ فراز نے اس کے قدموں میں گر کر معافی مانگی۔ تین لاکھ روپے اس کے لیے بہت بڑی رقم تھی اس کی آنکھوں سے آنسو بہنے لگے، اور اس نے فراز کو دعائیں دیں۔ یہ وھی عورت تھی جو دس روپے واپس کرنے دو بار دکاندار کے پاس گئی تھی۔ جو لوگ دیانتداری اور محنت سے جیتے ہیں، اللہ پاک ان کا امتحان ضرور لیتا ھے، مگر کبھی چھوڑتا نہیں۔ ایک دن ان کی دعا ضرور سنی جاتی ھے۔ اللہ پاک پر یقین رکھو۔ “ایمانداری ایمان کا حصہ ھے، اور ناحق مال انسان کے رزق سے برکت چھین لیتا ھے” منقول نوٹ: شئیر کر دیں، ہو سکتا جس نے آپ کے پیسے دینے وہ یہی پڑھ کر دے دے۔ چاہیں تو کسی کو اس پر مینشن بھی کر سکتے ہیں۔
56
1
201
13,700
Muhammad Waseem retweeted
Good Morning 🥰🇵🇰
1
43
Muhammad Waseem retweeted
ڈیزل انجن ہمیشہ زیادہ مائلج دیتے ہیں مگر اب ان سے چھٹکارا پانے کا وقت آگیا ہے کیوں کے یہ آلودگی بہت پھیلاتے ہیں ۔ #JUI @realikramnasim1
10
24
152
Muhammad Waseem retweeted
فوج کا نمک ٹھیک ہے کھانے والے نمک حرام نکلتے ہیں 😡🖐🏿 تن کے رکھیں جو بھی پاکستان اور پاک فوج کے خلاف بولتا ہے اور نسن نہیں جے دینا ❌🦾✅😡
59
205
1,927
*اللہ پاک ھمیں زمینی وآسمانی بلاؤں اور وباؤں سے محفوظ رکھ اور ھمیں صراط مستقیم پر چلا اور ھمیں دین اور دنیا میں بھلائ عطا فرمااور ھمیں عافیت والی زندگی عطا فرما! آمین
2
Muhammad Waseem retweeted
یوں گندے کیڑے اٹھا کر پھینکے جا رہے بس ڈھونڈنے ذرا مشکل ہو رہی چوہوں کی طرح بلوں میں چھپ چکے
4
16
81
1,437
🚨🇮🇳🇵🇰Pakistan Rocket Force Tested Fatah II Extended Version Test Footage Released look at Precision Strikes Destruction Capability with Speed of Mach 5 800km Reach to Delhi Mumbai Lucknow..💥⚔️💨🚀 #ExcellenceOfCDF
2
37
129
3,062
حکومت کو ڈیزل کو پٹا ڈالنا پڑے گا اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے
1
Muhammad Waseem retweeted
ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، انتہائی مطلوب کمانڈر سمیت 5 دہشتگرد جہنم واصل
2
21
1
153
1,879
Muhammad Waseem retweeted
میری پیاری دوست انعم بلوچ کے لیے پیارا سا تحفہ، بہت قیمتی ہے ۔ دل سے بھیجے گئے تحفے کو قبول کریں 😉
3
7
26
604
Muhammad Waseem retweeted
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
اللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَما صَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيدُ
2
2
9
61
یمنی فورسز 🇾🇪 باب المندب میں حوثی ملیشیا کی مرنے والوں کی لاشوں کی دستاویز کر رہی ہیں۔
17
87
1,117
Muhammad Waseem retweeted
باب المندب کا نظارہ کرنے والی آخری پہاڑی کو محفوظ بنا لیا گیا اور جنوبی جنات فورسز کے زیرِ کنٹرول علاقے میں حوثیوں سے وابستہ وار میڈیا یونٹ کا ایک کیمرہ قبضے میں لے لیا گیا۔ 🔥✌️🇸🇦
1
17
59
634
Muhammad Waseem retweeted
مقامی اطلاعات کے مطابق، فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں نے ایک بار پھر جعفر ایکسپریس کو نشانہ بنانے کی بزدلانہ کوشش کی اور نصیرآباد کے قریب معصوم مسافروں کی بوگیوں پر حملے کی سازش رچائی، تاہم ایف سی بلوچستان کے چاق وچوبند دستوں نے دہشت گردوں کے ناپاک عزائم خاک میں ملا دیے۔ میدانِ میں سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں مسلسل شکست اور بھاری نقصانات اٹھانے والے بھارتی پالتوں دہشت گرد اب نہتے شہریوں کو نشانہ بنانے کے مذموم منصوبوں پر اتر آئے ہیں، لیکن انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ پاکستان کے بہادر سپوت اور #بلوچستان کے محافظ ہر خطرے کے مقابلے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں۔ بلوچستاں کے امن، عوام کے تحفظ اور دشمن کے ناپاک ارادوں کو ناکام بنانے کا یہ آہنی عزم فِتنہ الہندوستان کے مکمل خاتمے تک پوری قوت سے جاری رہے گا۔ انشاء اللہ
35
138
4,553
Muhammad Waseem retweeted
مولانا فضل الرحمان نے جنرل مشرف کو وردی میں ووٹ دیا ۔ اگر حکومت ملے تو سب حلال ہے ۔ حکومت نہ ملے تو سب حرام ہیں ۔ مولانا صاحب یہ دونمبریاں اب نہیں چلیں گی ۔
4
74
185
1,305
پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 2 افغان دہشت گردوں کو جنم واصل کر دیا گیا پاک فوج ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے ہمہوقت تیار ہے
7
40
493
یا تو ریاست ناجائز تجاوزات کا آپریشن ختم کر دے یا بھر فضلو ڈیزل کی تجاوزات بھی گرائے.
2
ریاست کو ایم کیو ایم، تحریک لبیک اور تحریک انصاف کی طرح اب مولانا کی پارٹی کا بھی سٹریٹ پاور والا گھمنڈ نکال دینا چاہیے۔
2
Muhammad Waseem retweeted
شیخ رشید نے پارلیمنٹ پر تھوکا تھا اسکا انجام ساری دنیا نے دیکھا آج فضلا نے ریاست پر تھوکا ہے انشاء اللہ یہ بھی اپنے انجام کو پہنچے گا #فضلو_باولا_ہو_گیا
59
143
7
461
6,507
Muhammad Waseem retweeted
ہاں جی مولانا کی کرپشن،پلاٹ،ڈیزل کے پرمٹ،ملک ریاض سے کڑوروں روپے لینا اور کشمیر کمیٹی کے چییرمین بن کر اربوں ڈکارنا وغیرہ وغیرہ یہ باتیں دوبارہ شروع ھوئیں یا پانچ چھے لاکھ والے مولانا کی تھوووو تھوووو سے غسل کر رھے۔ 🤭😂😂
7
1
32
409