
Let's connect and make a positive impact together! 🌟 #News #Awareness #Entertainment #IslamicCommunity.
Mingaora, Pakistan
Joined March 2020
- Tweets655
- Following598
- Followers190
- Likes601
Wajid Ali retweeted
🎉 Secure your spot in our 20,000,000 $WCOIN Pre-listing Airdrop with #WCoin! 22,000 opportunities to win rewards!
Entry:
💙 Like & RT
💙 Follow @TrustWallet & @wcoin_io
👇 Go to 'Tasks' and complete them with #TrustWallet
short.trustwallet.com/wcoin
Wajid Ali retweeted
مرزا جہنمی کے فالورز اگر حقیقت میں یہ چاہتے ہیں کہ انہے تسلی بخش جواب ملے تو ایک دفعہ بغیر تعصب کے ٹھنڈے دل سے یہ جواب سن لیں کہ مرزا صحابہ کی توہین کس طرح کرتا ہے حدیث 2812 پر مرزا کی باطل فاسد تشریح جو کسی رافضی کو بھی کرنے کی جرات نا ہوئی وہ بھی سمجھ لیں محسن نقوی کا جواب 1
Wajid Ali retweeted
۔۔❣️❣️🥀
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
#BestPhotographyChallenge
#moodchallengemoodchallenge
#BestPhotographyChallenge
#moodchallengemoodchallenge
#bestchallenge
#beauty
#photographychallenge
#beautifuldestinations
#1MillionChallenge
#100kgchallenge
#photographychallengechallenge
#BestPhotographyChallenge
#islamabadbeautyofpakistan #Islamabad
#islamicrepublicofpakistan #pakistan #beautifuldestinations
#beauty #blogger #bloggersofinstagram #margallahills #mountains #li #dawndotcom #morning #northernareasofpakistan #rain #winter #islamabadians #salar_e_Hurriyat
#jumanjichallenge
Wajid Ali retweeted
عرفات میں گرمی کی شدت کو کم کرنے کیلئےسڑکوں پر سفید پینٹ کا تجربہ
🕋عرفات میں گرمی کی شدت کو کم کرنے اور عازمین حج کو بہتر سہولیات دینے کی غرض سے سعودی جنرل اتھارٹی نے
مسجد نمرہ کے اردگرد سفید رنگ کروانا شروع کردیا ہے۔
🕋سڑکوں پر مخصوص قسم کا سفید رنگ لگانے سے گرمی کی شدت کو 20ڈگری سیلسیس تک کم کیا جاسکتا ہے، منیٰ میں
جمرات جانے والے راستے پر یہی روغن لگایا گیا تو وہاں 12 سے 15ڈگری گرمی کم ہوگئی۔
🕋سڑکوں پر لگایا جانے والا مخصوص روغن مقامی طور پر تیار ہوا ہے اور اس میں دھوپ کی حرارت کم جذب ہوتی ہے، مسجد نمرہ کے قریب کم و بیش 25 ہزار مربع میٹر پر روغن لگایا گیا ہے، گزشتہ برس یہی تجربہ محدود رقبے پر کیا گیا جس کے اچھے نتائج برآمد ہوئےتھے۔
#لا_حج_بلا_تصریح
#حج_١٤٤٥هـ
Wajid Ali retweeted
بچے نے رلا دیا اتنی سی عمر میں گھر کا بوجھ اٹھایا ہوا 💔🥺teapawt.net/HamzaHaider4800/status…
Wajid Ali retweeted
عمران خان کے باہر آنے کے دو طریقے ہیں "ایک ڈیل والا اور ایک بغیر ڈیل والا"عمران ریاض خان
@ImranRiazKhan
Wajid Ali retweeted
خیبر پختونخوا کے ضلع بٹگرام کا خوبصورت بچہ معاذ جانی پچھلے دیڑھ سال سے مصنوعی آکسیجن پر ہے پھیپھڑے ختم ہیں علاج چائنہ یا انڈیا میں ممکن ہے
والد کی وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور سے مدد کی درخواست ہے اس پیغام کو شیئر کریں
Wajid Ali retweeted
"ہمارا کام ہے آئینہ دکھانا"، سیاستدان ہوں، جج، جرنیل ہوں ملک ریاض یا میڈیا مالکان۔۔
Wajid Ali retweeted
جو بائیڈن کی تجویز کے بعد اسرائیل نے رفح پر ٹینکوں سے حملہ کر دیا
❌امریکی صدر جو بائیڈن کی جانب سے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اور جنگ بندی کے مجوزہ معاہدے کی تفصیلات پیش کرنے کے چند گھنٹوں بعد اسرائیلی افواج نے جنوبی غزہ کے شہر رفح پر ٹینکوں اور توپ خانے سے حملہ کر دیا۔
❌اے ایف پی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے ایک بیان میں کہا کہ اسرائیل تب تک جنگ جاری رکھے گا جب تک حماس کی تباہی سمیت تمام مقاصد پورے نہ ہو جائیں، حماس کا خاتمہ جنگ بندی کے اسرائیلی منصوبے کا حصہ ہے۔
❌اسرائیلی وزیر اعظم نے بدستور ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا اسرائیل کی شرائط میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے، ہم حماس کی عسکری اور گورننگ صلاحیتوں کا خاتمہ چاہتے ہیں۔
#عوامی_اسمبلی_مظفرگڑھ
Wajid Ali retweeted
دل کا رشتہ ایپ دنیا کی ساتویں بڑی اور پاکستان کی نمبر 1 سوشل ایپ بن گئی
سیمیلر ویب (similar web) کی فہرست کے مطابق سوشل میڈیا کی نامور عالمی ایپس جیسے فیس بک، ٹک ٹاک اور انسٹا گرام کے بعد دل کا رشتہ سوشل ایپ پاکستان میں سب سے زیادہ ڈاؤن لوڈ کی جانے والی ایپ ہے۔
اس مناسبت سے دل کا رشتہ ایپ دنیا کی ساتویں بڑی اور پاکستان کی نمبر 1 سوشل ایپ بن گئی۔
اس ایپ کے ذریعے سیکڑوں افراد کو اپنا شریک حیات ڈھونڈنے میں مدد ملی ہے
چلواب ان کا بھی کام آسان ہوگیا ھھھھھھھھھھھھھھ
@Akhan_mmd @Iam_Rakiti 😝😝😝
Wajid Ali retweeted
اس بھائی کو میرا سرخ سلام 👋
یا اللہ ھمارے سارے نمائندے قوم کے حقوق کے پاسداری کرنے والے بنائے آمین
💔😥
Wajid Ali retweeted
صرف 6 سے 10منٹ کی جسمانی سرگرمی آپکو مزید ذہین بنا سکتی ہے
🚴کم سے کم دو منٹ کی سرگرمی بھی آپ کے دماغ کا حجم بڑھا کر واضح علمی فوائد فراہم کر سکتی ہے۔
🚴اگر آپ اپنی سیکھنے کی رفتار کو بڑھانا چاہتے ہیں، ہوشیاری اور جلدی سے بغیر تذبذب کا شکار ہوئے فیصلے کرنا چاہتے ہیں اور اپنی ذہانت کی مجموعی سطح کو بڑھانا چاہتے ہیں تو صرف چند منٹ متوازن درجے سے لے کر بھرپور سطح تک ورزش کرنا آپ کی یادداشت کو بہتر بنا سکتا ہے۔
🚴تھوڑی سی بھی ورزش نہ کرنے کی عادت آپ کی ذہنی صلاحیتوں پر منفی اثر ڈال سکتی ہے۔
🚴جتنا زیادہ وقت آپ ورزش میں گزاریں گے اتنے ہی زیادہ ذہنی اور جسمانی فوائد بھی حاصل ہوں گے۔
#لا_حج_بلا_تصریح































