 Aliya 🇵🇰 🩵Free Imran Khan (@AliyaPKMN) header
 Aliya 🇵🇰 🩵Free Imran Khan (@AliyaPKMN) profile picture

With faith, discipline and selfless devotion to duty, there is nothing worthwhile that you cannot achieve Jinnah لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ

Mars, outside
Joined December 2014
ماشاءاللہ کہہ کر ریٹویٹ کرتے جائیں #حقیقی_آزادی_مارچ
251
2,817
130
8,242
 Aliya 🇵🇰 🩵Free Imran Khan retweeted
دعا ہے کہ اللہ پاک عمران خان کی والدہ شوکت خانم کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے، آمین
2
14
74
460
 Aliya 🇵🇰 🩵Free Imran Khan retweeted
یہ ویڈیو 25-26 نومبر کی رات 26 نمبر کی ہے جس جگہ کی یہ ویڈیو ہے اس کی دوسری جانب میں کھڑا ہو کر کوریج کر رہا تھا اور اتنے میں گاڑیاں دوڑ لگانے لگی اور ایک کالے ڈالے نے مجھے بھی کچلنے کی کوشش کی اور اللّٰہ نے محفوظ رکھا۔۔۔۔ اللّٰہ گواہ ہے کہ صرف 3-4 انچ کے فاصلے سے میری جان محفوظ رہی۔۔۔۔
2
71
253
3,245
 Aliya 🇵🇰 🩵Free Imran Khan retweeted
انشاءاللہ🤲🏻 اور پھر خان صاحب کبھی ہماری care کرینگے کبھی سمجھائیں گے ،کبھی ڈانٹیں گے ،کبھی خاموشی سے دیکھیں گے ہمیں اور پھر smile کرینگے🫠 پھر بولیں گے میرے پاکستانیوں ۔۔۔۔۔🥹 #FreeImranKhan
یہ وقت پھر واپس آے گا
4
14
46
704
 Aliya 🇵🇰 🩵Free Imran Khan retweeted
یہ وہ شہزادہ ہے، جو تخت کے لیے نہیں، قوم کے لیے لڑ رہا ہے۔ 👑❤️
4
19
268
 Aliya 🇵🇰 🩵Free Imran Khan retweeted
تاریخ یاد رکھی جائیں گی کہ عمران خان نے اپنی سوئی ہوئی قوم کی خاطر اپنی بادشاہت والی زندگی داؤ پے لگا دی۔🫶
21
53
450
 Aliya 🇵🇰 🩵Free Imran Khan retweeted
Imran Khan stands for justice, he never compromises, that's why we Pakistani say, #NoOneIsLikeImranKhan
10
3
36
 Aliya 🇵🇰 🩵Free Imran Khan retweeted
ایک ہی شخص مصبیت میں میرے ساتھ رہا اور وہ شخص کوئی اور نہیں تھا میں تھا
6
38
62
675
 Aliya 🇵🇰 🩵Free Imran Khan retweeted
Replying to @AliyaPKMN
امین
1
1
10
 Aliya 🇵🇰 🩵Free Imran Khan retweeted
Replying to @AliyaPKMN
Sada Banda
1
1
8
 Aliya 🇵🇰 🩵Free Imran Khan retweeted
ہم کھڑے تھے، ہم کھڑے ہیں، ہم کھڑے رہیں گے. یقین کے ساتھ، ایمان کے ساتھ، پاکستان کے ساتھ، عمران خان کے ساتھ ⁦@ImranKhanPTI⁩ murshid💖
3
29
62
590
 Aliya 🇵🇰 🩵Free Imran Khan retweeted
عمران خان کوئی ایک سیاسی نام نہیں ہیں بلکہ کروڑوں پاکستانیوں کی امید اور آواز ہیں۔ انہیں مائنس کرنے کی کوششیں عوامی شعور کو ختم نہیں کر سکتیں۔ #NoOneIsLikeImranKhan
6
1
15
 Aliya 🇵🇰 🩵Free Imran Khan retweeted
3
8
97
 Aliya 🇵🇰 🩵Free Imran Khan retweeted
علیمہ خان کے لیے سب لوگ اواز اٹھائیں!! علیمہ اپا کا قصور عمران خان کے لیے اواز اٹھانا ہے!!
1
30
62
578
 Aliya 🇵🇰 🩵Free Imran Khan retweeted
There is no leader like Imran Khan in Pakistan...isn't it? #NoOneIsLikeImranKhan
11
2
27
 Aliya 🇵🇰 🩵Free Imran Khan retweeted
جنہیں آج فٹ پاتھ پر بیٹھی خواتین پر ظلم نظر آ رہا ہے، وہ علیمہ خان کی یہ ویڈیو بھی دیکھ لیں! اڈیالہ جیل کے باہر برستی بارش میں ایک بہن اپنے بیمار بھائی سے ملاقات کی آس لیے بیٹھی رہی، جس کی آنکھ تک ضائع ہو چکی تھی۔ مگر تب کسی کے ضمیر نے آواز نہیں دی، کسی نے یہ نہیں کہا کہ عمران خان سے ملاقات کروا دو۔ ظلم جب دوسروں پر ہو تو خاموشی، اور جب اپنے سامنے آئے تو چیخیں
1
16
33
403
 Aliya 🇵🇰 🩵Free Imran Khan retweeted
جس شخص نے 70 سال اس ملک کی خدمت کی اور کبھی بیماری کا بہانہ بنا کر ریلیف نہ مانگا، آج اس کی زندگی اڈیالہ جیل کی تنہائیوں میں خطرے میں ہے۔ 💔 بلڈ پریشر 192-193 کی خطرناک حد کو چھو رہا ہے اور دل کے دورے کا شدید خدشہ ہے۔ کیا دنیا کسی بڑے سانحے کا انتظار کر رہی ہے؟ عمران خان کو فوری ہسپتال منتقل کیا جائے! @UN @amnesty @hrw @UNHumanRights #ActNowSaveImranKhan #FreeImranKhan
4
29
1
62
754
 Aliya 🇵🇰 🩵Free Imran Khan retweeted
وقت کے یزید کی قید میں، ایک سچا حسینی
1
35
1
169
3,031
 Aliya 🇵🇰 🩵Free Imran Khan retweeted
سلامت رہیں ہمیشہ خوش رہیں آمین – at Okara, Pakistan
اے اللہ تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں🩹
2
2
36
 Aliya 🇵🇰 🩵Free Imran Khan retweeted
The Only & One Mr Imran Ahmed khan Niazi
1
10
41
654
 Aliya 🇵🇰 🩵Free Imran Khan retweeted
ایک بار پھر سے گلاس ہاتھ میں۔۔۔۔ ویسے یہ والا جہاز کون سا ہے؟
9
36
2
209
4,804