PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ (@PICES1214) header
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ (@PICES1214) profile picture

we are working for the betterment of Pakistan https://teapawt.net/t.co/0Vye3YbWAT @TM__SOW

Sindh, Pakistan
Joined January 2020
Photo by PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ (@PICES1214)Photo by PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ (@PICES1214)Photo by PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ (@PICES1214)Photo by PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ (@PICES1214)Photo by PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ (@PICES1214)Photo by PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ (@PICES1214)Photo by PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ (@PICES1214)Photo by PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ (@PICES1214)Photo by PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ (@PICES1214)Photo by PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ (@PICES1214)
العجل یا امام زمانہ۔۔۔آمد یوسف زہرا تمام کائنات کو مبارک🤲🤲🤲🤲😍🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
63
101
2
328
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
لوگ کہتے آئے ہیں کہ عمران خان کی جان کو خطره ہے جبکہ میں ہر بار یہ کہہ کر انکار کرتا آیا ہوں کہ طاقت کے ایوان کو خطره ہے جس کے لیے ہر ادارہ کرپٹ کیا گیا ملک کو یرغمال بنایا گیا قوم کے بنیادی حقوق چھینیں گئے مگر پھر بھی ہم کھڑے ہوں گے اور اًن کی گردنیں پکڑیں گے✌️ #فسطائیت_بند_کرو
ہم ڈرنے والے نہیں ہیں اور نہ ہی خاموش ہوں گے۔ عمران خان اور ان کی فیملی کے ساتھ ہونے والی اس ناانصافی کے خلاف ہماری آواز گونجتی رہے گی۔ #فسطائیت_بند_کرو
8
10
267
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
امت مسلمہ کے لیڈر مرشد عمران احمد خان نیازی کی جان شدید خطرے میں ہے۔ خان صاحب کا بی پی 192 تک گیا ہے۔ خان صاحب کی ایک انکھ مکمل طور پر ضائع ہو چکی ہے۔ اور اب یہ لوگ خان صاحب کی جان لینے کے قریب ہیں۔ میرے پاکستانیوں اب یہ چورن مذاکرات کے نام پہ بیچا جا رہا ہے۔ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔ مذاکرات کی ٹیبل پہ بیٹھنے کے لیے کوئی پریشر ہوتا ہے۔ ہمارے پاس کچھ بھی نہیں ہے۔ پاکستان میں اسلام خطرے میں ہے۔ خان صاحب کی گرفتاری کے پیچھے یہودی لابی ہے خان صاحب کے جاتے ہی سوا تین سال میں کتنا ظلم ہوا ہے خان صاحب کے جاتے ہی اسرائیل نے غزہ پر ظلم کر دیا اج ایران کو مکمل ائسولیٹ کرنے کی سازش ہو رہی ہے۔ اج خان صاحب باہر ہوتے تو یہ سب کچھ نہ ہونے دیتے خان صاحب کی بہنوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ خان صاحب کے کزن کو گرفتار کر لیا گیا۔ خان صاحب کی بیوی کو گرفتار کر لیا گیا۔ خان صاحب کے بھانجے کو گرفتار کر لیا گیا۔ خان صاحب کی بیوی کی طبیعت بھی ناساز ہے ان کی انکھ کی نظر بھی تقریباً جانے کے قریب ہے نورین آپا کو بھی دل کی تکلیف ہوئی۔ عظمیٰ آپا کا بی پی بھی ہائی ہورہا ہے۔ کیا یہ لوگ نیازی فیملی کو مارنا چاہتے ہیں؟ کیونکہ انہوں نے ازادی کی بات کی؟ میرے پاکستانیوں قیادت نے کچھ نہیں کرنا جو بھی کرنا ہے وہ عوام نے کرنا ہے میں شرط لگا کر یہ بات کرنے کو تیار ہوں کہ ہماری پارٹی کو گورنر راج لگنے کا پہلے سے معلوم تھا لیکن کوئی حکمت عملی تیار نہ کی گئی۔ جب قاسم خان نے ٹویٹ کی کہ ہمیں ہمارے والد کی پریزنس دکھائی جائے۔ اس کے بعد 24 گھنٹے کے اندر سلمان صفدر کی خان صاحب سے ملاقات کروائی گئی۔ ملاقات تو کروا دی جاتی ہے لیکن بیٹوں سے فون پہ بات نہیں کروائی جاتی۔ ایسا کیوں؟ خان صاحب کو مکمل ائسولیشن میں رکھا ہوا ہے۔ اج کے پی کے میں لوگوں کے کاروبار تباہ کیے جا رہے ہیں ان کے پاس کیا اختیارات ہیں کہ لوگوں کے کاروبار تباہ کر رہے ہیں۔ اگر یہ عوام قوم بنی ہوتی تو یہ سب کچھ نہ ہوتا۔ تین نومبر 2022 کو خان صاحب پہ گولیاں چلائی گئی لیکن خان صاحب کا اللہ پہ یقین تھا۔ اللہ نے خان صاحب کو زندگی دی محفوظ رکھا۔ خان صاحب کے جانے کے بعد ہمیں بہت فرق پڑے گا خان صاحب کے بعد اندھیرا ہے مایوسی ہے۔ اور پاکستان کی ترقی نہیں ہے۔ اگر خان صاحب کو نہ ہٹایا جاتا تو اج پاکستان معیشت میں ٹاپ 10 میں ہوتا۔ سب کچھ اپ کے سامنے ہے۔ جو بھی ہونا ہے وہ اپ نے کرنا ہے۔ ایک ہو جاؤ میرے پاکستانیوں۔ بچا لو خان کو بچا لو خود کو بچا لو اپنی آنے والی نسلوں کے مستقبل کو۔
1
50
1
99
1,462
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
Khan ki aankhon ki roshni tumhari zulm se kam nahi hogi #فسطائیت_بند_کرو
1
3
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
Peace grows where justice exists. #فسطائیت_بند_کرو
بنیادی انسانی حقوق پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔ عزت، آزادی اور انصاف ہر شہری کا حق ہے۔ #فسطائیت_بند_کرو
2
1
19
Replying to @PICES1214
35. جبر کے آگے جھکنے سے بہتر ہے کہ باعزت جدوجہد کی جائے۔ #فسطائیت_بند_کرو
3
2
10
Replying to @PICES1214
ظلم کی سیاہ رات کتنی ہی لمبی کیوں نہ ہو، سحر ہو کر رہے گی۔ #فسطائیت_بند_کرو
2
1
9
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
People deserve dignity, not fear. #فسطائیت_بند_کرو
𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐊𝐇𝐀𝐍 𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍 #فسطائیت_بند_کرو
1
3
2
13
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
Replying to @PICES1214
ایسا پاکستان حاصل کرنے کے لئیے، ایک ایسی پلائی دیوار بن کر دکھانا ہوگا ہم عوام کو۔ ابھی نائیلون کی قوم تو بن چکے ہیں، پتھر بھی بن ہی جائیں گے کبھی ان شاءاللہ ۔ #فسطائیت_بند_کرو
1
3
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
اتنی شہادتوں کے بعد بھی یہ قوم پر امن مشعل بردار ریلیاں نکال رہی ہے ، راولاکوٹ عید گاہ دریک 7 نومبر 2026 طاقت کا سر چشمہ عوام ✊ #RightsMovementAJK
1
18
39
465
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
Replying to @BOYwdBLACK_coat
خاموشی اب ٹوٹ گئی ہے قوم بول پڑی ہے #فسطائیت_بند_کرو
4
1
6
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
Replying to @itxisraUM_99
ڈر کر جینا بھی کوئی جینا ہے؟ #فسطائیت_بند_کرو
2
6
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
Replying to @bint115647
خان کا قصور صرف یہ ہے اس نے قوم کو جگا دیا #فسطائیت_بند_کرو
2
5
انتہائی ظلم اور پریشانیوں کے شکار ہوئے ایسے مقام آئے جہاں ہم روئے بھی ہنسے بھی گرے بھی لیکن ہمت نہیں ہاری پھر اٹھ کھڑے ہوئے ایسے نظریاتی اور حق پر کھڑے رہنے والے کو عمران خان کے سپاہی کہتے ہیں #فسطائیت_بند_کرو
7
2
15
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
Replying to @Shazi_Pti5
انصاف کے بغیر ملک کبھی نہیں چل سکتا #فسطائیت_بند_کرو
2
3
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
Replying to @life_solved
ہماری آواز کو دبایا نہیں جا سکتا #فسطائیت_بند_کرو
3
6
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
سچ کہا انسان کی خوبصورتی ان کے لہجے میں چھپی ہوتی کچھ لوگوں کے رویے ان کی تربیت کا پتہ دیتے ہیں ۔۔ #فسطائیت_بند_کرو
انسان کی اصل خوبصورتی اُس کے لہجے میں چھپی ہوتی ہے، ورنہ خوبصورت چہرے تو وقت کے ساتھ بدل جاتے ہیں، مگر اچھے رویّے ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔ #محبت_نگر #سحر_بیاں #قافلہ_ادب
9
5
88
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
Replying to @jamalkhan9171
بہادر وہی ہوتا ہے جو سچ پر ڈٹ جائے #فسطائیت_بند_کرو
2
3
جب عوامی آواز کو دبایا جاتا ہے تو معاشرے میں بے چینی جنم لیتی ہے۔ حل جبر نہیں، مکالمہ ہے۔ #فسطائیت_بند_کرو
6
1
14
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
Replying to @Shazi_Pti5
ہر ظالم کو یاد رکھو حساب ضرور ہوگا #فسطائیت_بند_کرو
2
4
PICESᵀᴹ__ˢᵒʷ retweeted
یہ قوم بیدار ہے اسے سونے مت دو #فسطائیت_بند_کرو
3
1
7