Hina khan retweeted
مولانا کو جب تک عمران خان کی طرح کالر سے پکڑ کر گرفتار نہیں کرتے تب تک ہمیں مولانا پر یقین نہیں۔۔۔
Hina khan retweeted
پنجاب نہیں بلکہ پورے پاکستان کی سب سے پاپولر جماعت پی ٹی ائی ہے سنیے خود منیب فاروق کیا کہہ رہا ہے تعریف وہ جو دشمن بھی کرے
Hina khan retweeted
ہم نہیں بھولیں جب علیمہ خان کو شدید گرمی میں اڈیالہ جیل کے باہر سڑک پر بٹھایا گیا تھا 💔
Hina khan retweeted
محمد نےاس حالات میں مولانا کا پارٹی چھوڑ کر پی ٹی ائی میں شمولیت کر دیا
عمران خان زندہ آباد
Hina khan retweeted
السلام وعلیکم زندگی میں جس مقام پر بھی پہنچو اپنا پرانا مقام نہ بھولو کامیاب رہو گے سبق آموز پیغام 💐
Hina khan retweeted
ماشاءاللہ شیرنی
اس منگل کو جب پہلی دفعہ جیل سے آنے کے بعد عظمیٰ آپا اور نورین آپا سے ملی ۔ دونوں نے بہت پیار دیا
#ImranKhansLifeIsAtRisk
Hina khan retweeted
ان کا پورا کوشش ہے کہ میں خوب میں ا کر ان کو تسلیم کرو میں یہ کہتا ہوں کہ لا الہ الا اللہ خوف کا بت توڑتا ہے











