
#President ISF Pakistan #MPhil in public policy #Against Nepotism #PTIFamily
islamabad
Joined July 2013
- Tweets9.6K
- Following2.2K
- Followers12.3K
- Likes46.6K
Pinned Tweet
میں اپنے حلقے PK97 کرک سے اپنی پارٹی پی ٹی آئی کے ٹکٹ کا خواہشمند تھا۔ میں نے اپنی زندگی کے 11 سال اس پارٹی کو دئے اور کالج لائف سے اب تک آئی ایس ایف کے مختلف عہدوں پے رہا اور ابھی بھی اسلام آباد ریجن کا صدر ہوں۔ میں کبھی بھی اس پارٹی میں ٹکٹ یا پوزیشن کے لئے نہیں تھا بلکہ ایک مقصد کے لئے تھا اوروہ مقصد تھا پاکستان کو ایک آزاد اور خود مختار ملک دیکھنا۔ جب تک یہ مقصد حاصل نہیں ہوتا میں اپنے لیڈر کے ساتھ یہ جدوجہد جاری رکھونگا۔
پارٹی نے میری جگہ کسی اور کو ٹکٹ ایوارڈکرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ میں بغیر کسی ہچکچاہٹ کے پارٹی کے اس فیصلے کو دل سے قبول کرتا ہوں اور ساتھ ساتھ ملک کے ہر حلقے کے پارٹی امیدواروں سے یہ درخواست کرتا ہوں کہ پارٹی کے اعلان کردہ امیدوار کے ساتھ کھڑے ہو جائیں کیونکہ یہ الیکشن ہم نے اپنے لئے نہیں لڑنا بلکہ خان صاحب کے لئے لڑنا ہے ان کی مشکلات کم کرنے کے لئے لڑنا ہے۔
اللہ آپ سب کا حامی اور ناصر ہو۔
Release Amir chamkani
فسطائی ریجیم اپنی فسطائیت ابھی تک جاری رکھے ہوئے ہیں۔ مریم نواز کی گرفتاری پر زمین اسمان ایک کرنے والے پاکستانی جعلی انٹیلیکٹس بشری بی بی کی ناحق قید اور طبیعت خراب ہونے کے باوجود مناسب طبعی سہولیات نہ ملنے پر قسطنطونیہ گئے ہوئے ہیں۔
چیئرمین عمران خان اور بشری بی بی سے ملاقات کے بعد اسلام آباد ہائیکورٹ میں بیرسٹر سلمان صفدر کا جمع کروایا گیا بیان حلفی۔
" 31 اکتوبر اڈیالہ جیل حکام نے اطلاع دی 2 نومبر کو دن ساڈھے 3 بجے میری عمران اور بشری بی بی سے ملاقات طے ہے ملاقات شام 4 بجے شروع ہوئی تقریباً 40 منٹ تک جاری رہی ملاقات کے دوران بشریٰ بی بی نے غیر معمولی طور پر گہرے سیاہ رنگ کے چشمے پہن رکھے تھے میرے اور عمران خان کے کہنے پر جب انہوں نے چشمہ اتارا تو بظاہر شدید پریشانی میں دکھائی دیں بشری بی بی نے بتایا کہ وہ نہ تو سورج کی روشنی برداشت کر سکتی ہیں نہ ہی مصنوعی روشنی انہوں نے یہ بھی کہا کہ (بغیر چشمے کے) وہ اپنی آنکھیں بھی نہیں کھول سکتیں بشری بی بی کی آنکھوں کی حالت انتہائی نازک دکھائی دے رہی تھی مجھے محسوس ہوا کہ بشری بی بی کی بینائی شدید متاثر ہو چکی ہے عمران خان بھی ان کی بگڑتی بینائی متعلق واضح پریشان دکھائی دے رہے تھے بشریٰ بی بی نے یہ بھی بتایا کہ معائنے کے لیے آنے والے ڈاکٹروں نے ان کی بیماری کو مچیور کیٹریکٹ قرار دیا ہے بشری بی بی کے مطابق ان کو ڈاکٹرز نے کہا 15 نومبر کے قریب ان کی آنکھوں کا ایک اور آپریشن کرنا ہوگا بشریٰ بی بی نے جیل میں صفائی کے معیار اور انہیں فراہم کیے جانے والے علاج پر عدم اطمینان کا اظہار کیا بشری بی بی نے درخواست کی ان کا معائنہ اور علاج ان کے اپنے ڈاکٹروں سے کروایا جائے میں نے انہیں یقین دہانی کروائی کہ میں یہ معاملہ اٹھاؤں گا اور عدالت کے نوٹس میں لاؤں گا "
بیرسٹر سلمان صفدر
#بےقصور_اسیران_رہا_کرو
Amjad Ali Shah retweeted
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن اس وقت پی ٹی آئی کا واحد ونگ ہے جو متحریک ہے
باقی سب تو جیسے ختم ہی ہوگئے
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ پشاور کا اجلاس صدر عصمت اللہ،جنرل سیکرٹری محمد اعزاز حبیب مہمند کی صدارت میں منعقد ہوا
اجلاس کے شرکاء نے انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے صوبائی صدر مشرف افریدی سمیت تمام گرفتار کارکنان کی غیر قانونی گرفتاریوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
Amjad Ali Shah retweeted
عامر خان چمکنی کا آخر قصور کیا تھا؟ تقریباً بیس افراد کا ایک ساتھ آنا، ایک نہتے طالب علم کو تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے یونیورسٹی سے لے جانا، آخر کس قانون کے تحت تھا؟
کیا عامر خان چمکنی اس ملک کا غدار تھا؟ کیا اس نے کوئی ایسا جرم کیا تھا جس کی بنیاد پر اس کے ساتھ یہ سلوک کیا گیا؟ یاد رہے کہ ریڈیو پاکستان نو مئی کے مقدمے میں عامر خان چمکنی ضمانت پر تھا، اس کے باوجود اسے اس طرح اٹھایا گیا۔
آخر کب تک یہ سلسلہ جاری رہے گا؟ ایسے واقعات انصاف کے بجائے معاشرے میں نفرت اور بے چینی کو جنم دیتے ہیں۔
ہمارا مطالبہ بالکل واضح ہے: عامر خان چمکنی کو فوری طور پر بازیاب کیا جائے، اگر اس پر کوئی الزام ہے تو قانون کے مطابق عدالت میں پیش کیا جائے اور اہلِ خانہ کو اس کے بارے میں آگاہ کیا جائے۔
#Releaseamirkhanchamkani
Admin
Amjad Ali Shah retweeted
صوبائی جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف خیبر پختونخوا اظہر خان غزنوی نے آئی ایس ایف کے تمام سطح اراکین و عہدیدران کیلئے ہدایات جاری کردی ۔
ہر ضلع ہر کالج ہر یونیورسٹی میں مختلف تقریبات اور تنظیمی سرگرمیاں کرنے کے ہدایت
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن خیبر پختونخوا کے جانب سے قائد عمران خان بشرا بی بی آئی ایس ایف صوبائی صدر سمیت دیگر کارکنان کے بازیابی اور رہائی کیلئے احتجاجی مظاہروں کا انعقاد ہوگا
تمام ساتھی تیاریوں کا آغاز کرے
مراد خان
Amjad Ali Shah retweeted
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) گومل یونیورسٹی کی ممبرشپ مہم کے تیسرے روز کے اختتام پر جنرل کیمپس صدر حارث خان نے کابینہ ممبران کے ہمراہ ایک ویڈیو پیغام جاری کیا، جس میں ممبرشپ مہم کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور طلبہ کی بھرپور شرکت پر شکریہ ادا کیا۔
Amjad Ali Shah retweeted
عامر چمکنی کے بھائی کی مدعیت میں درج ہونے والی ایف آئی ار میں CCPO پشاور بھی شامل!
یاد رہے کہ جب سے ڈاکٹر میاں سعید نے عہدہ سنبھالا ہے، پشاور سے پی ٹی ایم کے رہنماؤں، صوبائی وزراء، سپیکر صوبائی اسمبلی، صوبائی صدر جنید خان، آئی ایس ایف کے صدر مشرف، سلمان خان، قیصر حیات، عامر خان مروت، باسط خان، جنید اتمانخیل، امان مروت، شفقت، ولی اللہ اور اختر زمان اور عامر چمکنی سمیت متعدد ورکرز لاپتہ ہیں۔
میاں سعید نے آسٹریلیا سے ڈگری کی ہے؛ اس لیے یہ امید کی جاتی ہے کہ وہ اس بات سے بخوبی آگاہ ہوں گے کہ کسی فرد کا جبراً لاپتہ کیا جانا نہ صرف اس اکیلے شخص بلکہ اس پورے خاندان کو شدید ذہنی کرب اور اذیت میں مبتلا کردیتے ہے۔ ڈاکٹر صاحب کو فوری طور پر اس غیر قانونی عمل کو روکنا چاہیے۔
#EnforcedDisappearances
Amjad Ali Shah retweeted
Where is Sohail Afridi? Free Sohail Afridi!
(CM KPK & Ex President ISF KPK)
Where is Musharaf Afridi? Free Musharraf Afridi!
(Provincial President ISF KPK)
Amjad Ali Shah retweeted
سیاسی کارکن ہونا کوئی جرم نہیں وہ کوئی ملک دشمن نہیں اگر کوئی الزام ہے تو راستہ عدالت ہے قانون ہے شفاف عمل ہے نہ کہ عدالت سے باہر طویل حراست۔
احسان طور، مبشر عباسی، عاصم ستی اور جنید عارف عباسی محب وطن پاکستانی ہیں ان کے ساتھ یہ دہشت گردوں والا سلوک نہ کرو۔
Amjad Ali Shah retweeted
خیبرپختونخوا سے آئی ایس ایف کے نوجوان جو گزشتہ کئی روز سے جبری گمشدہ ہیں ان کو کسی بھی عدالت میں پیش نہیں کیا جا رہا ۔۔سیاسی وابستگی پر اس ملک میں جبری گمشدگیوں کو اس وقت صوبے اور ملک میں عام کر دیا گیا ہے ۔نوجوانوں کو سیاسی دلچسپی اور وابستگی کی بنا پر نشانہ بنانے کا یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے یہ نوجوان اس ملک کا مستقبل ہیں ۔
Amjad Ali Shah retweeted
آئی ایس ایف کے نوجوان جو گزشتہ کئی روز سے جبری گمشدہ ہیں ان کو کسی بھی عدالت میں پیش نہیں کیا جا رہا ۔۔سیاسی وابستگی پر اس ملک میں جبری گمشدگیوں کو اس وقت صوبے اور ملک میں عام کر دیا گیا ہے ۔نوجوانوں کو سیاسی دلچسپی اور وابستگی کی بنا پر نشانہ بنانے کا یہ سلسلہ بند ہونا چاہیے یہ نوجوان اس ملک کا مستقبل ہیں ۔
ایک اور طالب علم کو اغوا کر لیا گیا۔ عامر چمکنی انفارمیشن سیکرٹری آئی ایس ایف پشاور جو کہ کسی کیس میں مطلوب نہیں تھا اور ریڈیو پاکستان کیس میں کل ہی عدالت سے ضمانت قبل از گرفتاری لی تھی اج ان کو اغوا کر لیا گیا- جس کی لاٹھی اس کی بھینس والی لائن ہمارے ملک میں پوری طرح فالو ہو رہی ہے۔
Amjad Ali Shah retweeted
انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن، اقراء نیشنل یونیورسٹی کے رہنما عامر خان چمکنی کو یونیورسٹی سے نامعلوم افراد نے اغوا کیا۔
جس دن خیبر پختونخوا میں دو پولیس اہلکار دہشتگرد حملے میں شہید ہوئے، اسی دن ریاستی نامعلوم تحریکِ انصاف کے کارکنان کو اغوا کرنے میں مصروف ہیں۔
Amjad Ali Shah retweeted
آپکو تکلیف آئی ایس ایف سے نہی بلکہ جرنیلوں کی مخلافت کرنے والی سوچ سے ہے۔ آپ نے اگر ٹھان لی ہے کہ جرنیلی بیانیہ اختیار کرنا ہے تو آئی ایس ایف کا ہر کارکن اپکی اور اپکے ہینڈلرز کی راہ میں رکاوٹ ہوگا۔
مشرف آفریدی گرفتار نہیں ہے ، اطلاع کے مطابق ان سے پولیس نے ۸۰ لاکھ روپے جو اس وقت ان کے پاس تھے لیے اور تھوڑی دیر میں چھوڑ دیا تھا ۔ اس وقت وہ شاہد خٹک صاحب کے ساتھ کسی محفوظ مقام پر ہے ۔
ISF کا کوئی بھی عہدیدار اس وقت زیر حراست نہیں ہے ، جبکہ یوتھ تنظیم کے عہدیدار ، بشمول صدر احسان طور اور جنرل سیکرٹری مبشر عباسی سپیکر ہاؤس سے گرفتار کیے گئے تھے جن کا تا حال پتہ نہیں چل رہا ہے کیونکہ ابھی تک انکو کسی تھانے یا جیل نہیں لایا گیا ہے ۔
Amjad Ali Shah retweeted
یہ کہنا ISF کا کوئی عہدیدار زیر حراست نہیں ہے، بلکل حقیقت کی برعکس ہے۔
#FYI :
ISF یونیورسٹی کیمپس پشاور کے صدر عامر خان مروت، جنرل سیکریٹری عبدالباسط، سابقہ سینئر نائب صدر زرعی یونیورسٹی جنید زادہ اتمان خیل، سابقہ ڈپٹی چیئرمین زرعی یونیورسٹی امان اللہ مروت، سابقہ سپورٹس +
مشرف آفریدی گرفتار نہیں ہے ، اطلاع کے مطابق ان سے پولیس نے ۸۰ لاکھ روپے جو اس وقت ان کے پاس تھے لیے اور تھوڑی دیر میں چھوڑ دیا تھا ۔ اس وقت وہ شاہد خٹک صاحب کے ساتھ کسی محفوظ مقام پر ہے ۔
ISF کا کوئی بھی عہدیدار اس وقت زیر حراست نہیں ہے ، جبکہ یوتھ تنظیم کے عہدیدار ، بشمول صدر احسان طور اور جنرل سیکرٹری مبشر عباسی سپیکر ہاؤس سے گرفتار کیے گئے تھے جن کا تا حال پتہ نہیں چل رہا ہے کیونکہ ابھی تک انکو کسی تھانے یا جیل نہیں لایا گیا ہے ۔
Amjad Ali Shah retweeted
مرکزی سیکرٹری جنرل انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن چوہدری عمیر شوکت کا سینیٹر مشعال یوسفزئی کے بیان پر رد عمل۔
مشرف آفریدی گرفتار نہیں ہے ، اطلاع کے مطابق ان سے پولیس نے ۸۰ لاکھ روپے جو اس وقت ان کے پاس تھے لیے اور تھوڑی دیر میں چھوڑ دیا تھا ۔ اس وقت وہ شاہد خٹک صاحب کے ساتھ کسی محفوظ مقام پر ہے ۔
ISF کا کوئی بھی عہدیدار اس وقت زیر حراست نہیں ہے ، جبکہ یوتھ تنظیم کے عہدیدار ، بشمول صدر احسان طور اور جنرل سیکرٹری مبشر عباسی سپیکر ہاؤس سے گرفتار کیے گئے تھے جن کا تا حال پتہ نہیں چل رہا ہے کیونکہ ابھی تک انکو کسی تھانے یا جیل نہیں لایا گیا ہے ۔
Amjad Ali Shah retweeted
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے ساتھیوں کیلئے آواز بلند کرے
وزیر اعلی خیبر پختونخوا سہیل افریدی سمیت 11 افراد اس وقت غیر قانونی طور پر غائب ہے ۔
وزیر اعلی خیبر پختونخوا سمیت ان طلبہ رہنماؤں کو ابھی تک کسی بھی عدالت میں پیش نہیں کیا گیا ہے ۔
تمام ساتھی اور سوشل میڈیا کے لوگ آواز اٹھائے شکریہ

































