Angel Sky (@AngelfromSky3) header
Angel Sky (@AngelfromSky3) profile picture

بندگی ہم نے چھوڑ دی ہے فراز ۔۔ کیا کریں لوگ جب خدا ہو جائیں ۔۔ احمد فراز

No Where
Joined January 2021
Photo by Angel Sky (@AngelfromSky3)Photo by Angel Sky (@AngelfromSky3)Photo by Angel Sky (@AngelfromSky3)Photo by Angel Sky (@AngelfromSky3)Photo by Angel Sky (@AngelfromSky3)Photo by Angel Sky (@AngelfromSky3)Photo by Angel Sky (@AngelfromSky3)Photo by Angel Sky (@AngelfromSky3)Photo by Angel Sky (@AngelfromSky3)Photo by Angel Sky (@AngelfromSky3)
توہینِ مزہب کا قانون : توہینِ مزہب کا قانون انسانیت سوز ہی نہیں بلکے وقت/توانائی/سرمایہ کے ضیاع کے علاوہ اسلام کی اپنی بدنامی کا بھی باعث بن رہا ہے۔ اس قانون کے خاتمے کے لیے میرا ساتھ دیجئے تاکہ ایک پُرامن پاکستان کی بنیاد رکھ کر شہریوں کی حفاظت کو محفوظ بنایا جا سکے۔ آپ میرا ساتھ پوسٹ کو شئر کر کے دے سکتے ہیں۔ 🙏❤️🙏
60
79
14
210
37,906
یہ گلی ڈنڈا ہم نے بچپن میں گھیل رکھی ہے۔ گورے اب یہ کھیل رہے ہیں !! 🤔🧐
We Indians played this game 2000 years ago @grok confirm this
39
چین ہمارا پڑوسی ملک ہے مگر نوآبادیاتی نظام کے باعث ہماری اور چین کے درمیان کوئی ثقافتی ہم آہنگی پیدا نہیں ہو سکی ہے۔ تاہم پاکستانی نوجوان نے جس محنت اور لگن سے چینی زبان سیکھی وہ یقیناً قابلِ ستائش ہے۔
Muhammad Zeeshan Ali is set to become the first foreign national astronaut to travel aboard a Chinese spacecraft and visit China’s Tiangong space station, marking a milestone for China-Pakistan space cooperation.
78
محمد ذیشان علی ! پاکستان کا پہلا نوجوان خلاباز جو خلاء میں پہنچنے کا اعزاز حاصل کرے گا۔ یہ انتہائی خوشی اور اعزاز کی بات ہے کہ پاکستانی سرکار کو مولویوں اور ملائیت کے علاوہ دیگر شعبوں کی طرف توجہ دینے کا بھی موقع ملا ہے۔ پاکستانی نوجوان صلاحیت/قابلیت میں دنیا کے کسی بھی نوجوان سے کم نہیں تاہم ہمارا بدبودار طبقاتی تعلیمی اور مدرسہ سسٹم ان کے ساری صلاحیتوں کو ضائع کر دیتا ہے۔
What a truly proud moment for Pakistan 🇵🇰and China! 🇨🇳 This is especially meaningful for us, as it marks our very first milestone of this kind. Thanks and congratulations M. Zeeshan Ali
1
107
ذات پات ، رنگ ، نسل ، مزہب/فرقہ اور جنس /صنف سے بالاتر ہو کر ذہین نوجوانوں کو جب آگے بڑھنے کا موقع ملے گا تب ہی پاکستان ترقی یافتہ ملکوں کی صف میں کھڑا ہو پائے گا۔
بہت تاخیر سے سہی لیکن ہم برادر ملک چائنا کے ساتھ خلائی تحقیق میں آگے بڑھ رہے ہیں۔ جدید سائنسی ترقی کی بہت بڑی کنجی خلائی اور دفاعی سائنسز ہیں۔ شاباش محمد ذیشان تم پاکستانی نوجوانوں کے لیے مشعل راہ ہو۔
3
121
عظمیٰ رومی صاحبہ @UzmaRumi سے گزارش ہے کہ برائے مہربانی ہمارے ایک اور اعلیٰ حضرت قبلہ انسے یزدان @InsEYazdan کے لیے بھی کوئی ویڈیو بنائیں جو عقلی دلائل کے ذریعے نہ صرف ثابت کر چکے ہیں کہ زمین چپٹی (flat) ہے بلکہ ایک امریکی سائنسدان @TROJAN__VINNY کو ہزاروں تماشبین کے سامنے درجنوں دلائل کے ذریعے ہرا بھی چکے ہیں۔ youtu.be/RAM6IRQucd0?is=Zncf…
2
1
15
785
کافروں کی اپنے نائٹ کلب میں شراب پینے کے بعد کچھ ایسی ہی کیفیت ہوتی ہے۔
اسلام کا فرقہ "رام رام" 😏
4
125
پس ثابت ہوا کہ آرٹیفیشل انٹیلیجنس کم از کم NCCIA سے زیادہ انٹیلیجنٹ ہے۔
حد ہو گئی۔ موبائلز کی جاسوسی کرنا اپنی جگہ ذرا ذہانت تو دیکھیے کہ "اتنا خطرناک" فارمولا تھا کہ بچہ گرفتار کر لیا۔ پھر وہ فارمولا پریس کانفرنس کر کے ساری دنیا کو بتایا۔
1
1
3
256
زمین ساکن ہے اور یہ اعلیٰ حضرت نے 105 دلائل دے کر ثابت کیا تھا۔
آج شام چھ بجے۔۔
5
1
12
464
جہاں جہالت باکثرت ہو وہاں شُف شُف سرکار اور مزہبی طبقہ توہمات/خرافات بیچ کر مزے کی زندگیاں گزارتے ہیں
پاکستان میں کہاں عام شخص دو وقت کی روٹی کے لیے پریشان ہیں، وہاں یہ یہ بندہ شف شف کر کے مہینے کے کروڑوں روپے کما رہا ہے🥹😂
2
1
11
281
مورخ لکھے گا کہ اسلام دنیا کا تیزی سے پھیلنے والا مزہب تھا کہ اچانک سوشل میڈیا پر ایک جوکر آیا اور پھر زوال اسلام کا مقدر بن گیا 😁
نیدرلینڈز جیسے سیکولر ملک کی شہریت مطلب یورپین سیکولرزم اچھی ہے۔ لیکن اگر کوئی سابقہ مسلمان بے دین سیکولرزم کا نام لے تو وہ بری ہے۔ ڈونکی راجہ جس کے پاس نیدرلینڈز کی بھی شہریت یے جو ایک سیکولر ملک ہے۔ یہ وہی ملک ہے جہاں آزادیِ اظہار کے تحت قرآن جلانے جیسے واقعات بھی پیش آ چکے ہیں۔ لیکن سوال یہاں پیدا ہوتا ہے کہ جب کوئی سابق مسلمان (Ex-Muslim) سیکولرازم کی حمایت کرتا ہے تو اسے تنقید کا نشانہ کیوں بنایا جاتا ہے؟ اگر ایک مسلمان کو سیکولر معاشرے میں رہتے ہوئے اسلام کی حمایت اور سیکولرازم کی مخالفت کا حق حاصل ہے تو ایک سابق مسلمان کو اسی معاشرے میں رہتے ہوئے سیکولرازم کی حمایت اور مذہب پر تنقید کا حق بھی ہونا چاہیے۔ آزادیِ اظہار صرف مذہبی لوگوں کے لیے نہیں ہوتی یہ غیر مذہبی اور سابق مذہبی لوگوں کے لیے بھی برابر ہونی چاہیے۔ آپ سیکولرازم سے اختلاف کر سکتے ہیں اس پر تنقید کر سکتے ہیں لیکن دوسروں کے اسی حق کو تسلیم کرنا بھی ضروری ہے جس سے آپ خود فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
9
2
1
36
741
اسلامی اقدار کے لیے خطرہ ہیں؟؟؟؟؟ 🧐🤔 داعش نے علانیہ نوجوان خواتین کو اسلامی شریعہ کیمطابق لونڈیاں بنا کر اُن کی عصمت دری کی۔ تھوڑی سی تحقیق کریں گئے تو یہ حقیقت بھی واضح ہو جائے گی کہ ریاستِ مدینہ میں لونڈیوں کو صرف اپنا ستر ڈھانپنے کی اجازت تھی۔
یہ کوئی امریکہ یا اسرائیل نہیں، بلکہ پاکستان کا شہر لاہور ہے، جہاں ایک یونیورسٹی کے کالج میں مبینہ طور پر سرِعام ایسے مناظر دیکھنے کو مل رہے ہیں جو ہمارے معاشرتی اور اسلامی اقدار کے لیے لمحۂ فکریہ ہیں۔ افسوس کی بات ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان میں تعلیمی ادارے، جہاں نوجوان نسل کو علم و تربیت اور اخلاقی اقدار سکھائی جانی چاہئیں، وہاں تعلیم کے بجائے ایسی سرگرمیاں پروان چڑھتی نظر آ رہی ہیں۔ والدین اپنے بچوں کو بہتر مستقبل اور تعلیم کے لیے اداروں میں بھیجتے ہیں، نہ کہ ایسی سرگرمیوں کے لیے۔ آخر ان تعلیمی اداروں کی انتظامیہ اور متعلقہ حکام کہاں ہیں؟ کوئی پوچھنے والا ہے؟ حکومتِ پنجاب اور متعلقہ حکام فوری نوٹس لیں اور تعلیمی اداروں میں تعلیم، اخلاق اور نظم و ضبط کو یقینی بنائیں۔ عوامی شعور — خاموشی نہیں، سوال اٹھائیے! #عوامی_شعور #لاہور #پاکستان #یونیورسٹی #کالج #تعلیم #اخلاقیات #حکومت_پنجاب #نوٹس #افسوس
10
319
AI generated
یہ حادثہ اچانک نہیں ہوا، اس کے پیچھے ایک واضح غلطی اور لاپرواہی ہے ، کیا آپ اس کی نشاندھی کرسکتے ہیں؟ 🥹 ⚠️ @anushiyaxx
116
راجے کے دو نمبریاں اور وارداتیں کوئی نئی بات نہیں !! ویسے بندہ لاہور کی کسی سٹرک پر کھڑا ہو اور بیک گرونڈ میں ہارن اور شور کی آواز نہ آئے یہ ممکن ہو ہی نہیں سکتا 🤔🧐
ہر جگہ دو نمبری ۔ کمرے میں کھڑے ہوکر کہتا ہے این سی سی آئی اے کے باہر کھڑا ہوں ۔ جھوٹ کتنے بے شرمی سے بولتا ہے ۔ لعنت اللہ علی الکاذبین 3rd class background editing 🙂 @qaiseraraja
6
7
36
1,363
راجے جیسے جھوٹوں اور منافقوں کے لیے پاکستان کسی جنت سے کم نہیں کیونکہ یہاں اسے مولویوں کی ایک پوری مافیا میسر ہے جو ہمیشہ اس کی پشت پر کھڑی رہتی ہے۔ ویسے راجہ فطرتاً ایک بزدل شخص ہے جو محض کمزور طبقات پر گرجنا برسنا جانتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آپ اسے کبھی اپنے ہم وطن گستاخ Geert Wilders کے خلاف بولتے ہوئے نہیں دیکھیں گے۔
راجہ قیصر جیسے لوگ جو خود تو باہر کے ممالک میں رہتے ہیں اور اپنے بیوی بچوں کو بھی باہر رکھا ہوا ہے۔ لیکن ان کو بے حیائی پاکستان سے ختم کرنی ہے اور توہین مذہب کے لوگ بھی پاکستان سے پکڑنے ہے جہاں پہلے ہی 95% لوگ مسلمان رہتے ہیں۔ #Rajaqaisar @VictimsofB_Gang
1
11
38
410
Angel Sky retweeted
جب میں ان پروفیشنل مسلم بھکاریوں کو اپنی مذہبی اداکاری کا چھوٹا سا تھئیٹر دکھاتے دیکھتی ہوں تو مجھے جسمانی طور پر کراہٹ آتی ہے۔ جہالت نعمت ہے — صرف سامعین کے لیے۔ یہ دراصل بے وقوف نہیں ہیں۔ جو لوگ اہم ہیں وہ بالکل جانتے ہیں کہ کیا کر رہے ہیں۔ انہوں نے بس یہ حساب لگا لیا ہے کہ متقی اور بے بس نظر آنا کام کرنے سے زیادہ فائدہ مند ہے۔
🔥⚠️قیصر احمد راجہ اور مفتی واجدی نے سرِ عام قرآن کریم کی آیت کو بگار کر پڑھا ہے اور دونوں لعنتی اس پر سوروں 🐷 کی طرح ہنس رہے ہیں 🤬 یہ منافق تخفظِ قرآن کریں گے؟ یہ خود قرآن پاک کی گستاخی کر کے ہنس رہے ہیں۔ اب قانون کب خرکت میں آے گا اور قیصر راجہ پر 295B کونسا مولوی لگائے گا ؟
1
3
24
778
یہ سالا دو ہزار برس قبل ہی بتا گیا تھا
22
65
5
462
10,529
سجدے والی ایک قوم یہ بھی ہے
This nation is cooked.
1
97
قرآنِ کریم اور احادیثِ مبارکہ میں کہیں نہیں لکھا کہ چرس حرام ہے۔
پاکستان اسمگل کرنے کے لیے پنچ ہزار سالہ تاریخ پیک کی جا رہی ھے
65
کچرا 🗑️ مردوں نے ایک خاتون کی جان بچائی 🤔🧐
🇹🇷 ترکی کے شہر قونیہ میں ایک خاتون کے گلے میں خشک میوہ پھنس گیا، جس سے اس کی سانس بند ہونے لگی۔ خاتون فوری طور پر قریب موجود پولیس اہلکاروں کے پاس پہنچی۔ اہلکار نے ہیملچ طریقہ استعمال کرتے ہوئے بروقت اس کی جان بچا لی۔ ترک پولیس کو ابتدائی طبی امداد کی باقاعدہ تربیت دی جاتی ہے۔
1
3
159
اللہ کی قسم ۔ اسلام آباد میں سوؔر بھی بہت بڑی تعداد میں موجود ہیں۔
تو اس میں حیرانی والی کیا بات ہے؟ سب کو پتہ ہے اسلام آباد میں کھوتے اور کتے کثیر تعداد میں پائے جاتے ہیں 😂😂😂
2
1
8
347