Anwar BulediPPP retweeted
صوبے بننا نا بننا الگ بات ہے لیکن اس طرح کے لوگ ہی نفرتیں بانٹ رہے ہیں ۔
اس وقت جو بیانیہ فرحان ورک پھیلا رہا ہے اس سے اور نفرت بڑھے گی۔
Anwar BulediPPP retweeted
سوشل میڈیا پر کچھ دنوں سے الطافی نسل پرست ٹولے اور پٹواریوں نے مل کر ایک بیانیہ بنایا کہ قموپرست پیپلز پارٹی کی بی ٹیم ہیں ، آج چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اصل حقیقت بتائی۔
Anwar BulediPPP retweeted
خواجہ آصف نے بتایا تھا کہ کشمیر میں کشمیری نہیں رہتے اور اب فیاض الحسن چوہان آگاہ کررہے ہیں کہ سندھ میں سندھی نہیں رہتے!!
ان ڈفر دانش وروں کی وجہ سے صوبے بنانے کا بیانیہ ناکام ہوجائے گا
اب پنجابی قوم اس گھٹیا کام پر اتر آئی ہے؛ وہ اپنے جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے سندھ میں بلوچوں اور سندھیوں کے درمیان مسائل پیدا کرنا چاہتی ہے۔
شرم انی چاہیے تمہیں فیاض الحسن چوہان😐
#SindhIsOne
Anwar BulediPPP retweeted
ہاہاہا۔۔۔ یہی تو ن لیگ کا مخصوص سازشی ٹولہ چاہتا تھا۔۔۔۔ اب تو ستے ای خیراں ہوں گی۔۔۔
ملتان آج سیاست اور میڈیا دونوں کے لیے دلچسپ منظر پیش کر رہا ہے۔ ایک طرف وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی تقریب، دوسری طرف چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی پریس کانفرنس۔ کبھی دونوں اتحادی جماعتیں ایک دوسرے کے پروگراموں کا خیال رکھتے ہوئے شیڈول ترتیب دیتی تھیں لیکن آج ایک ہی شہر، ایک ہی وقت اور دو الگ سیاسی محاذ۔۔بات یہ نہیں کہ کون کس پر حاوی رہا سوال یہ ہے کہ اتحادیوں کے درمیان وہ باہمی رابطہ اور سیاسی ہم آہنگی کہاں چلی گئی؟ میڈیا کے لیے آج واقعی دو محاذوں پر بیک وقت کوریج کا امتحان ہے۔۔۔ 👇👇
Anwar BulediPPP retweeted
چاروں صوبوں کی زنجیر
بلاول بھٹو بےنظیر
Anwar BulediPPP retweeted
انتہائی عجیب بات ہے کہ مولانا کے خلاف اس وقت سب سے زیادہ زہر پٹواری اگل رہے ہیں۔
پیرہگاڑا درست تھا
کہ مشکل میں ہوتے ہیں تو پاوں پکڑتے ہیں اور مشکل سے نکلتے ہی گلا پکڑتے ہیں۔
مگر یاد رکھیں بہت ہی مستقبل قریب میں نوازشریف اور صاحبزادی بےشرموں کی طرح مدد مانگنے مولانا کے دروازے پر کھڑے ہوں گے۔
Anwar BulediPPP retweeted
منیب فاروق، اسلام آباد اور کراچی کے چند رپورٹرز کے لیے یہ ٹوئیٹ ہاہاہاہا
حیرت ہوتی ہے اور افسوس بھی۔
بعض مخصوص اینکرز /تجزیہ کار ٹی وی اسکرینز پر فخریہ انداز میں اپنے اور اسٹیبلشمنٹ کے قریبی تعلق کا تاثر دیتے ہیں۔ اسٹاک ایکسچنج کےشئیرز کے اتار چڑھاو کی طرح بتاتے ہیں کہ وہاں کیا موڈ ہے۔ کیا سوچ پائ جاتی ہے؟ کن سیاستدانوں اور انکے کن بیانات پر غصہ پایا جاتاہے۔ صوبے کتنے اور کب بنیں گیں۔ فیصلہ ہو چکا ہے کہ ریفرنڈم ہو کر رہے گا وغیرہ وغیرہ۔
گویا وزیروں اور مشیروں سے زیادہ پوشیدہ معلومات کا علم انھیں ہے۔ اکثر ان خبروں نما دعوووں سے گمان ہوتا ہے کہ جان بوجھ کر ہوا میں تیر چلواۓ جاتے ہیں۔
یہ مقتدرہ کی ترجمانی کرتےنظر آتے ہیں۔ انکی حرکتوں پرُغالب کا مصرعہ یاد آجاتا ہے۔ ہوا ہے شہ کا مصاحب پھرے ہے اتراتا وگرنہ ۔۔۔
Anwar BulediPPP retweeted
بات تو صحیح ہے کہ ایک جلسہ روکنے کے لیے پورے ملک میں جلسہ کروا دیا۔ ن لیگ کیونکہ کبھی سیاسی جماعت تھی ہی نہیں لہذا ان کو نہیں معلوم سیاسی معاملات کیسے حل کئے جاتے ہیں۔ ن لیگ ہمیشہ سے سہولتکاری پر مسلط ہونے والا سینٹرل پنجاب کا جتھہ تھا، ہے اور ریے گا۔
Anwar BulediPPP retweeted
ہیلو @KhawajaMAsif آواز آ رہی ہے؟
Replying to @AyZi
جاتی عمرا پر 2020-21 میں کئی مقدمات اور انکوائریز رپورٹ ہوئیں۔ NAB نے تقریباً 3568 کنال زمین کے غیر قانونی حصول کی انکوائری کی۔ ایک سول سوٹ میں 4000 کنال آبائی زمین پر قبضے کا دعویٰ کیا گیا۔ حکومت کے ساتھ ملکیتی ریکارڈ کے تنازعات پر بھی مقدمات چلے جن میں عدالتوں نے اسٹی آرڈر دیے۔ حتمی فیصلے یا مخصوص لوگوں کی زمین پر ثابت شدہ قبضے کی تصدیق دستیاب ذرائع میں نہیں ملتی۔ خاندان کا موقف خریداری کا ہے۔
اس پر ادا کیے جانے والے ٹیکس کی مخصوص رقم عوامی ریکارڈ میں دستیاب نہیں۔
Anwar BulediPPP retweeted
بلاول نے سندھ کے شہری علاقوں کے لیے بھی وہ کیا جو کسی نے نہیں کیا سندھ کا شہری ہو یا دیہی بلاول سب کا لیڈر ہے۔
تم جیسے لوگوں کو صرف کراچی حیدرآباد کی سڑکوں پر خون نظر آتا ہے لیکن کراچی کو روشن کرنے والی پیپلز پارٹی کی لائٹیں نہیں
یہ دوہرا معیار نہیں یہ اپکا دوہرا چہرہ ہے۔
Anwar BulediPPP retweeted
اسلام آباد :سابق وفاقی وزیر قمر زمان کائرہ کا وزیر اعلی گلگت بلتستان امجد حسین ایڈووکیٹ کے کزن کی وفات پر اہلخانہ سے تعزیت اور اظہار افسوس
@AdvocateAmjad_
Anwar BulediPPP retweeted
ملتان میں بلاول بھٹو کا میٹ دی پریس سے خطاب
Anwar BulediPPP retweeted
غریب آدمی کو اس سے کوئی غرض نہیں کہ ریفرنڈم ہوگا یا نہیں۔ اسے اس بات کی فکر ہے کہ اس کے بچوں کے لیے آٹے کی بوری گھر آئے گی یا نہیں آسکے گی۔ اسے اس بات کی فکر ہے کہ مہینے کے آخر تک گھر کا چولہا جلتا رہے گا یا بند ہوجائے گا۔ اور یہی فکر آج پورے ملک کی سب سے بڑی سچائی بن چکی ہے۔
لاہور 20 سے زائد تندور سیل کیے گئے،متحدہ نان روٹی بیکرز ایسوسی ایشن کا سرکاری آٹے کے مکمل بائیکاٹ کا اعلان کردیا ۔پرائیویٹ آٹے سے سرکاری نرخوں پر روٹی فروخت کرنا ممکن نہیں، تندور بلاوجہ سیل کیے جارہے ، ایل پی جی و دیگر اخراجات پورے کرناممکن نہیں ہے ۔
city42.tv/25-Nov-2026/222329
Anwar BulediPPP retweeted
یہاں پر آپ سو نہیں دو فیصد غلط ہیں ، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے وہ وہ لوگ مستفید ہوتے ہیں جن کے گھروں میں کوئی کمانے والا نہیں ہے ۔ نسل پرست الطافی ٹولے اور پٹواریوں نے ایک بیانیہ بنایا ہوا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام وڈیوروں کو ملتے ہیں اور آپ بھی اسی بیانیے کا حصہ بن رہے ہیں ۔
Anwar BulediPPP retweeted
پنجاب پورے کا بجٹ لاہور پہ لگایا جاتا ہے اس لیے کہ یہاں شریف خاندان رہتا ہے اب سننے میں آیا ہے الغنی اسٹریٹ، فیروز پور روڈ اور میٹرو بس کہ اطراف کی گلیوں میں لاہور شہر کی اصل خوبصورتی اور پنجاب حکومت کی کاسمیٹک سرکار کی کارکردگی نظر آرہی ہے مگر پٹواری ہمیں گلبرگ اور ڈی ایچ اے کی سڑکیں دیکھا کہ بتاتے ہیں کہ پنجاب یورپ سے بھی آگے نکل گیا جب حقیقت میں دیکھو تو پنجاب پسماندگی کا شکار نظر آتا ہے ۔
Anwar BulediPPP retweeted
سیلاب کے دوران پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکنان اور اراکینِ اسمبلی نے جس طرح عوام کا ساتھ دیا، وہ اس بات کی مثال تھی کہ پیپلز پارٹی مشکل وقت میں ہمیشہ عوام کے دکھ درد میں شریک ہوتی ہے۔
بلاول بھٹو زرداری کی ملتان میں میٹ دی پریس میں گفتگو
@BBhuttoZardari
Anwar BulediPPP retweeted
پاکستان کو درپیش معاشی و بیرونی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی استحکام، قومی یکجہتی اور اداروں پر اعتماد کی بحالی ضروری ہے۔ نظام میں ری سیٹ وقت کی اہم ضرورت ہے۔
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملتان پریس کلب میں نیوز کانفرنس۔
@BBhuttoZardari
Anwar BulediPPP retweeted
اگر میرا موقف کچھ اور آپ کا موقف کچھ اور اس کا یہ مطلب نہیں کہ میں غدار اور آپ محب وطن ہیں ہم دونوں محب وطن میں محب وطن پاکستانی ہوتے ہوئے اپنے رائے سامنے رکھتا ہوں میری ایک پریس کانفرنس کے بعد جو ری ایکشن آیا اس قسم کے اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں خاموش نہیں کروایا جا سکتا. بلاول بھٹو
Anwar BulediPPP retweeted
سندھ کا قوم پرست ہمیں برا بھلا کہتا ہے کہ تم وفاق پرست ہوں
ہم اسلام آباد پہنچتے ہیں تو ہم کو کہا جاتا ہے کہ تم قوم پرست ہوں
شہید محترمہ بینظیر بھٹو چاروں صوبوں کی زنجیر تھیں اور میں ان ہی کا لخت جگر ہوں
ہم پاکستان پرست ہیں
چیئرمین @BBhuttoZardari کا ملتان میں پریس سے خطاب

























