Areeba 🕊️ (@Areeba__13) header
Areeba 🕊️ (@Areeba__13) profile picture

Islamic Calligraphy artist 💓 Student of Islam...

اللّٰہ کی امان میں
Joined October 2020
Photo by Areeba 🕊️ (@Areeba__13)Photo by Areeba 🕊️ (@Areeba__13)Photo by Areeba 🕊️ (@Areeba__13)Photo by Areeba 🕊️ (@Areeba__13)Photo by Areeba 🕊️ (@Areeba__13)Photo by Areeba 🕊️ (@Areeba__13)Photo by Areeba 🕊️ (@Areeba__13)Photo by Areeba 🕊️ (@Areeba__13)Photo by Areeba 🕊️ (@Areeba__13)Photo by Areeba 🕊️ (@Areeba__13)
کہیں عشق کی دیکھی ابتدا کہیں عشق کی دیکھی انتہا کہیں عشق سُولی پر چڑھ گیا کہیں عشق کا نیزے پر سر گیا کہیں عشق سجدے میں گِر گیا کہیں عشق سجدے سے پھر گیا کہیں عشق نے سانپ سے ڈسوا دیا کہیں عشق نے نماز کو قضا کیا کہیں عشق تُو ہی تُو ہے کہیں عشق اللہ ہُو ہے۔ #نمود_عشق
15
20
79
علی امین گنڈاپور عمران خان کا رشتہ دار نہیں ہے۔ اعلان ختم
1,865
19,223
485
78,631
1,111,955
اب میر جعفر لکھنے کی بجاۓ وسیم قادر لکھا کرو
327
6,221
78
30,732
379,368
Good morning Vote ko izzat do…
3,361
8,949
650
50,496
942,125
Areeba 🕊️ retweeted
ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے زرداری و نواز نہ کوئی بلاول رہا نہ کوئی مریم ، شہباز ۔۔ #ElectionResults
1
10
277
وفاق میں حکومت بنانا پی ٹی آئی کا حق ہے۔ اس کے علاوہ بننے والا کوئی بھی ملغوبہ پاکستان کو مزید مشکلات اور اندھیروں میں دھکیلے گا۔ اللہ تعالٰی رحم فرمائے۔
2,561
12,318
743
55,258
2,472,072
دَم بہ دَم گردشِ دوراں کا گھمایا ہوا شخص ایک دن حشر اُٹھاتا ہے گرایا ہوا شخص
238
1,689
27
12,670
348,027
Areeba 🕊️ retweeted
علی بخاری سیٹ جیت چکا۔ دھاندلی سے چھینی گئی۔ علی اس سیٹ کو جانے نہیں دے گا۔ پورا پاکستان علی کے ساتھ کھڑا ہے
252
13,863
86
40,571
425,300
فئیر الیکشن تو دور کی بات یہ ڈرامہ تو سرے سے الیکشن ہی کہلانے کے لائق نہیں۔
1,010
10,372
183
40,862
664,706
ایمان سے بتاؤ جیتے ہوئے کی شکل ایسے بنی ہوتی ہے؟؟؟
190
991
41
2,794
33,743
بریکنگ نیوز 🚨: آج میں اعلان اور مطالبہ کرتا ہوں عمران خان فوری طور پر رہا کیا جائے، لطیف کھوسہ
25
1,563
6
5,622
40,347
صدر پاکستان عارف علوی فوراً عمران خان کو آرٹیکل 45 کے تحت رہا کرے وکیل لطیف کھوسہ
137
8,524
91
30,395
306,843
پنجاب تیرے مینڈیٹ کو ہر بار لوُٹا گیا
187
3,382
32
13,218
158,795
شُف شُف والا جعلی پیر حق خطیب جعلسازی، فراڈ اور دھوکہ دہی میں دوسرے نمبر پر ہے۔ پہلا نمبر الیکشن کمیشن اور اُس کے “ہمنواؤں” کا ہے۔
1,169
11,439
302
45,329
720,603
سو فی صد جیتی ہوئی ریحانہ ڈار کو اچانک ہروا دینے کا مطلب ہے ایسی جمہوریت اور ایسے الیکشن پر تھو
473
12,103
116
37,890
482,761
خبر ہے میاں نواز شریف 5 بجے خطاب کریں گے۔ آپ کے خیال میں کیا وہ اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ناکامی تسلیم کریں گے؟؟
3,472
3,169
387
20,255
590,695
کچھ دیر میں رزلٹ تبدیل ہو جائے تو کچھ کہہ نہیں سکتا لیکن فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے نثار جٹ نے رانا ثناء اللہ کو شکست دے دی ہے۔
445
8,006
77
38,227
494,198
ایمرجنسی 🚨 ریٹویٹ کرو، آواز اٹھاتے رہو، خاموش مت رہنا ! اپنے حق چھین کر لو، سب یہ ٹرینڈ چلاؤ۔ #ساڈاحق_ایتھےرکھ
35
2,304
13
2,061
71,421
مشکل ترین حالات میں بھی پی ٹی آئی کی رگوں میں خون رواں رکھنے کا سہرا شیر افضل مروت کے سر جاتا ہے۔
573
9,638
135
54,606
727,710
نواز شریف سوچو اگر وہ باہر ہوتا تو تیرا کیا حال ہوتا
305
3,859
71
17,937
251,712
عمران خان صاحب کو اتنے ووٹ پڑے ہیں کہ نتائج بدلتے بدلتے انہیں اگلا دن ہو گیا۔ شرمناک
314
9,910
97
37,284
456,892