Areeba 🕊️ retweeted
ایک ہی صف میں کھڑے ہوگئے زرداری و نواز
نہ کوئی بلاول رہا نہ کوئی مریم ، شہباز ۔۔
#ElectionResults
Areeba 🕊️ retweeted
وفاق میں حکومت بنانا پی ٹی آئی کا حق ہے۔ اس کے علاوہ بننے والا کوئی بھی ملغوبہ پاکستان کو مزید مشکلات اور اندھیروں میں دھکیلے گا۔
اللہ تعالٰی رحم فرمائے۔
Areeba 🕊️ retweeted
علی بخاری سیٹ جیت چکا۔ دھاندلی سے چھینی گئی۔ علی اس سیٹ کو جانے نہیں دے گا۔ پورا پاکستان علی کے ساتھ کھڑا ہے
Areeba 🕊️ retweeted
بریکنگ نیوز 🚨: آج میں اعلان اور مطالبہ کرتا ہوں عمران خان فوری طور پر رہا کیا جائے، لطیف کھوسہ
Areeba 🕊️ retweeted
صدر پاکستان عارف علوی فوراً عمران خان کو آرٹیکل 45 کے تحت رہا کرے وکیل لطیف کھوسہ
Areeba 🕊️ retweeted
شُف شُف والا جعلی پیر حق خطیب جعلسازی، فراڈ اور دھوکہ دہی میں دوسرے نمبر پر ہے۔
پہلا نمبر الیکشن کمیشن اور اُس کے “ہمنواؤں” کا ہے۔
Areeba 🕊️ retweeted
سو فی صد جیتی ہوئی ریحانہ ڈار کو اچانک ہروا دینے کا مطلب ہے ایسی جمہوریت اور ایسے الیکشن پر تھو
Areeba 🕊️ retweeted
خبر ہے میاں نواز شریف 5 بجے خطاب کریں گے۔ آپ کے خیال میں کیا وہ اعلیٰ ظرفی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنی ناکامی تسلیم کریں گے؟؟
Areeba 🕊️ retweeted
کچھ دیر میں رزلٹ تبدیل ہو جائے تو کچھ کہہ نہیں سکتا لیکن فیصل آباد سے پی ٹی آئی کے نثار جٹ نے رانا ثناء اللہ کو شکست دے دی ہے۔
Areeba 🕊️ retweeted
ایمرجنسی 🚨
ریٹویٹ کرو، آواز اٹھاتے رہو، خاموش مت رہنا !
اپنے حق چھین کر لو، سب یہ ٹرینڈ چلاؤ۔ #ساڈاحق_ایتھےرکھ
Areeba 🕊️ retweeted
مشکل ترین حالات میں بھی پی ٹی آئی کی رگوں میں خون رواں رکھنے کا سہرا شیر افضل مروت کے سر جاتا ہے۔










