Imran Hassan (@imranhworld) header
Imran Hassan (@imranhworld) profile picture

Broadcast Journalist | Former TV Anchor & Radio Host | Storyteller & Creator | Daddy of my beautiful daughters (MD, USA) 🇺🇸

Maryland, USA
Joined September 2013
Photo by Imran Hassan (@imranhworld)Photo by Imran Hassan (@imranhworld)Photo by Imran Hassan (@imranhworld)Photo by Imran Hassan (@imranhworld)Photo by Imran Hassan (@imranhworld)Photo by Imran Hassan (@imranhworld)
کوئی شرم کوئی حیا!! @BBhuttoZardari @MuradAliShahPPP
کامران خان صاحب کا یہ ایک منٹ بائیس سیکنڈ کا کلپ کراچی میں پیپلزپارٹی کی 18 سالہ ناکام حکومت کے خلاف مکمل چارج شیٹ ہے۔ “سیاسی ری سیٹ” کی باتیں کرنے والے بلاول زرداری نے اگر لراچی کو “سیٹ”لرنے کے بارے میں سوچا ہوتا تو آج کسی قسم کے ری سیٹ پر گفتگو کرنے کی ضرورت نہ پڑتی۔
1
43
Just saw a glimpse of the Pakistan Tourism Festival in Islamabad. It was a great effort. Pakistan needs events like this everywhere around the country 🇵🇰 #Islamabad
1
1
86
Cant agree more. Islamabd doesn’t need any more construction but preservation. @MohsinnaqviC42
A Request for Mohsin Naqvi
49
Imran Hassan retweeted
Rare footage of Abdul El-Sayed, the first Muslim elected to the US Senate, has resurfaced online following his historic victory in Michigan. The video shows El-Sayed leading congregational prayers at a mosque during the COVID-19 pandemic.
8
113
5
628
34,738
My district ❤️ Well done CM @MaryamNSharif
اٹک والے صحیح کہتے ہیں، ایسا اٹک انھوں نے کبھی نہیں دیکھا ! 💚
1
67
Highly condemnable
راولاکوٹ اور کشمیر سے متعلق سوال پوچھنے پر چیف سیکرٹری اے جے کے کی جیو نیوز کے نمائندے حیدر شیرازی کو دھمکیاں کہا کہ اگر یہ ویڈیو یا سوال میڈیا پر آیا تو میں تمہیں درست کروں گا، اطلاعات کے مطابق حیدر شیرازی نے مزید سوالات بھی کیے تھے.
2
71
Molana fazal ul rehamn is doing the real opposition @MoulanaOfficial
I was so engrossed in the US #Midterms2026 results that I completely missed yesterday’s explosive exchange between Maulana and Mohsin Naqvi in Pakistan’s Senate! Holy 😱 What on earth is happening in Pakistan? Where are they heading to? It needs to stop!
1
52
بنانا ریپبلک کا عقل سے پیدل انصاف۔
دو پاکستان دو انصاف دو عمارتیں مڈل کلاس پاکستانیوں کے نسلہ ٹاور کا پاکستان وی آئی پی پاکستانیوں کے 1 constitution Avenue کا پاکستان ایک ہی ملک، ایک ہی سپریم کورٹ، مگر انصاف کے پیمانے دو کراچی کے نسلہ ٹاور میں 44 فلیٹ تھے اور تقریباً 40 متوسط طبقے کے خاندان وہاں رہتے تھے۔ ہر نقشہ اور ہر این او سی سرکاری اداروں نے جاری کیا تھا، پھر بھی سپریم کورٹ کے حکم پر پوری عمارت ملبے کا ڈھیر بنا دی گئی۔ پانچ سال گزر گئے، متاثرین کو آج تک ایک روپیہ نہیں ملا۔ اب وفاقی آئینی عدالت نے بھی کہہ دیا ہے کہ وہ احکامات عدالتی حد سے تجاوز تھے۔دوسری طرف اسلام آباد کا ون کانسٹیٹیوشن ایونیوہے۔ ہوٹل کی زمین پر رہائشی ٹاور بنے، ریاست کے اربوں روپے ادا نہیں ہوئے، اور جے آئی ٹی نے اسے بڑا فراڈ قرار دیا۔ پھر بھی وہاں نہ بلڈوزر آیا نہ کوئی بے گھر ہوا۔ الٹا وفاقی کابینہ نے فیصلہ کیا ہے کہ وی وی آئی پی خریداروں کو اصل رقم کے ساتھ منافع اور سود بھی دیا جائے گا۔کراچی والے کو بلڈوزر ملا اور اسلام آباد کی اشرافیہ کو منافع بمعہ سود ۔ یہ انصاف ہے یا طبقاتی نظام یہ ہے آج کا پاکستان پوری سچی حقیقت جاننے کے پورا پروگرام دیکھنے کے لیے آن مائی ریڈار کے یوٹیوب لنک پر کلک کریں youtu.be/FD6xk7Sm760
1
37
America! We did it #BlueWave 🇺🇸
1
1
47
پیپلز پارٹی کی ترقی کے دنیا بھر میں چرچے ہو رہے ہیں پاکستانیو جیلس مت ہوا کرو
2
60
So no sharamm no hayaa.. matlab awaam itni phuddu hai..?? kya baat ha sir @MuradAliShahPPP @BBhuttoZardari
عزت مآب وزیر اعلی سندھ کے مطابق حیدرآباد کی سڑک بنانا انکی حکومت کا “Grand Plan” تھا۔ یہ دنیا کئ انوکھی strategy ہوگی جہاں کھمبوں سے بھری سڑک کو ٹریفک لیلئے کھول کر عوام کئ جان کو خود حلمرانوں نے خطرے میں ڈالا۔ آپ سے گزارش ہے یونیورسٹی روڈ اور BRT Red Line کو جلد مکمل کرنے کیلئے قطعا کوئی ایسا “Grand Plan” مت لایئے گا۔ جہاں چھ سال گر گئے وہاں مزید چار چھ سال اور صحیح کیونکہ ہمارے نزدیک ہمارے لوگوں کی جان پراجیکٹس سے زیادہ اہم ہے۔ 🙏
48
Oh my goodness!!
مجھے اسلام آباد میں 28 برس ہوگئے ہیں۔ بہت خبریں/اسٹوریز کیں لیکن آج تک کسی حکومت یا محکمے نے یہ حرکت نہیں کی جو اب سی ڈی اے نے کی ہے۔یہ کام بھی ہمارے دوست وزیرداخلہ محسن نقوی کے دور میں ہونا تھا۔مجھے سبق سکھانے کے لیے سی ڈی اے نے بڑا ویسٹ ڈمپر میرے گھر کے سامنے رکھ کر میسج دیا ہے کہ اور کرو ماحولیات اور درختوں/پارکس یا شہر کو بچانے کی بات۔ اب اس سیکٹر کا ویسٹ یہاں پھینکا جارہا ہے۔ سی ڈی اے کے اپنے قانون کے تحت آپ رہائشی علاقے میں گھر کے سامنے ویسٹ ڈمپر نہیں رکھ سکتے۔یہ ہے سوچ اور طاقت کا نشہ کہ اپن ہی بھگوان ہے۔ ان اٹھائیس برسوں میں کتنے حاکم آئے اور گزر گئے۔ یہ حرکت پہلی دفعہ ہوئی ہے۔ @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @CDAthecapital @SohailAshrafGor @sherryrehman @TararAttaullah @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @PalwashaKhan18 @dcislamabad @ICT_Police @A_Qadir_Patel @betterpakistan @TallalPMLN @RanaSanaullahPK @AyazSadiq122 @SyedMusaGillani @SyedAliZafar1 @AbsarAlamHaider @BilalAKayani @MIshaqDar50 @DrTariqFazal @AzamNazeerTarar @Ali_MuhammadPTI @PakEPAIslamabad @sharmilafaruqi @ShaziaAttaMarri @HinaRKhar @SenatorMumtaz @SyedAghaPPP @BarristerGohar @afnanullahkh @scorpio_khan
1
53
Incredible 🕯️
الحمدللہ مجھے یہ بتاتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی اس وقت دل کے امراض میں مبتلا 15,000 معصوم بچے سرجری کے لیے انتظار کی طویل فہرست میں تھے لیکن آج "چیف منسٹر چلڈرن ہارٹ سرجری پروگرام" کے تحت 16,173 بچوں کے مفت اور کامیاب آپریشنز مکمل ہو چکے ہیں اور وہ ویٹنگ لسٹ اب مکمل طور پر ختم ہو چکی ہے۔ ان معصوم دلوں کی ہر نئی دھڑکن اور والدین کی دعائیں ہی ہماری سب سے بڑی طاقت ہیں۔ ہر بچے کی مسکراہٹ اور محفوظ زندگی کے لیے ہماری یہ جدوجہد اسی طرح جاری رہے گی۔ انشاءاللہ!
1
80
اسلام آباد میں بے شرمی کی انتہا ہو رہی ہے۔ ظلم ہو رہا ہے ظلم
ہمارے سید بادشاہ محسن نقوی اور ان کے لاڈلے ڈی ایم جی کے بابو چیرمین سی ڈی اے سہیل اشرف کا نیا پراجیکٹ اور درختوں کا نیا قتل عام۔ سید بادشاہ ابھی فرماتے ہیں وہ شہر کو بہت زیادہ گرین کررہے ہیں۔ بس ان کی اور ہماری گرینری کی definition میں فرق ہے۔ وہ درختوں اور پارکس اور سبزے پر بلڈوز چلانے کو ہی گرین سمجھتے ہیں۔ @CMShehbaz @MohsinnaqviC42 @CDAthecapital @MaryamNSharif @ppp @sherryrehman @betterpakistan @DrMusadikMalik @PakEPAIslamabad @BilalAKayani @DrTariqFazal @PalwashaKhan18 @HinaRKhar @MIshaqDar50 @MaryamNSharif @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @ShaziaAttaMarri @TararAttaullah @AbsarAlamHaider @AyazSadiq122 @Ali_MuhammadPTI @dcislamabad
3
70
🤔👍🇺🇸
Student to J.D. Vance: When did you decide there were “too many immigrants,” and why sell us a dream? We spent our youth here..., paid what you asked, followed your path. How can you say we don’t belong... and remove people here rightfully? (October 2025)
1
94
Imran Hassan retweeted
جو کام جنرل ایوب، جنرل یحیی، بھٹو، جنرل ضیاء ، بینظیر بھٹو، نواز شریف، جنرل مشرف، ظفراللہ جمالی، چوہدری شجاعت، شوکت عزیز، یوسف رضا گیلانی، عمران خان کے ادوار میں نہ ہوا نہ وہ اس حد تک سوچ ہی نہیں سکتے تھے وہ اکیلا ایک وزیر محسن نقوی جناب شہباز شریف کی پوری حمایت سے کرے گا کیونکہ وہ ہر قیمت پر وزیراعظم رہنا چاہتے ہیں چاہے نقوی صاحب پورے اسلام آباد کی لنکا ڈھا دیں۔ وزیرمخولیات ڈاکٹر مصدق ملک اور سینٹ ماحولیاتی کمیٹی کی چیرمین شیری رحمن بھی محسن نقوی کے رعب دبدبے اور اپنی پوزیشن بچانے کے نام پر اس موقع پر وہ اپنی ڈیوٹی ادا کرنے کی بجائے گونگے بن جائیں گے۔ بلکہ ابھی وہ بزنس کلاس ٹکٹ کٹوا کر روم میں ماحولیاتی کانفرنس پاکستانی میں ماحول کو تھریٹ پر لیکچر دینے نکل جائیں گے، پوری دنیا کو بھاشن دینے والے جناب وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال فورا ناروال کے دورے پر نکل جائیں گے، ہر چھوٹے بڑے ایشوز پر کممنٹ کرنے والے ہمارے پیارے خواجہ آصف کا موبائل فون نقوی صاحب کا سوچ کر ہی جام ہو جائے گا، پارلیمنٹ کے سینٹ/اسمبلی کے ساڑھے پانچ سو ممبران خوف کے مارے منہ میں انگلیاں دبا لیں گے، اس شہر میں دو سپریم کورٹ ہیں کوئی جج جرات نہیں کرے گا کہ سی ڈی اے چیرمین کو بلا کر زرا انہیں ائینی قانونی ڈوز دیں کہ وہ اس شہر کے ساتھ کیا کرنے والے ہیں۔ اس شہر میں بڑے بڑے وکیل ہیں کوئی ہائی کورٹ یا سپریم کورٹ پیٹیشن نہیں کرے گا اور سب سے بڑھ کر ہمارے بڑے بڑے صحافی /اینکرز محض محسن نقوی صاحب سے تعلق کے نام پر شہر کی تباہی کو نظرانداز کریں گے کیونکہ کسی کو سی ڈی اے ، ایف ائی اے، ائرپورٹ، نادرا یا وزارت میں کام پڑ سکتا ہے۔ ہماری توقعات کے برعکس نقوی صاحب اس شہر کے لیے اچھی خبر بن کر نہیں آئے۔ ایک چھوٹا سا شہر ان کے آئڈیاز اور ان کے ٹھیکداروں کی لالچ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتا۔ شہباز شریف، نقوی صاحب اور بابو چیرمین سی ڈی اے سہیل اشرف آج ہیں چند سال بعد نہیں ہوں گے لیکن اگر ایف نائن پارک پر لاڈلے لاہوری ٹھیکداروں کو بلڈوزر سمیت چھوڑ دیا گیا تو یہ شہر پھر شہر نہیں رہے گا۔ جنہوں نے نقوی صاحب کو اس شہر پر لانچ کیا ہے وہ ہی اس طوفان کو روک سکتے ہیں کہ دو سال میں کافی ماحول کی بربادی ہوچکی، ہزاروں درخت کٹ چکے، جنگل تباہ کر چکے، پہاڑوں تک پر بلڈوزر چلوا چکے، ایک پارک بچا ہے اس کی جان چھوڑ دیں۔ حیران ہوں ایک وزیر اکیلا کیسے پورے شہر کی قسمت کا فیصلہ کرسکتا ہے۔ نہ کابینہ نہ عوام نہ پارلیمنٹ صرف اکیلا محسن ںقوی فیصلہ کرے گا؟ شہباز صاحب بڑا آپ کی سپیڈ کی کہانیاں سنتے تھے آپ تو جمالی صاحب اور شوکت عزیز کے برابر بھی کھڑے نہیں ہوئے۔ آپ ایک ہمارے پیارے نقوی صاحب کی مار نکلے۔ افسوس ہے ساٹھ رکنی کابینہ، پارلیمنٹ، سینکروں صحافی اینکرز محسن نقوی صاحب کے ڈر ، رعب دبدے اور ذاتی تعلقات کی وجہ سے اس نئے حیران کن ماحولیات دشمن منصوبے پر گونگے بن گیے ہیں۔ لاہور اور دلی اس وقت الودگی پر ٹاپ ہیں۔ لاہور الودگی ماڈل شہباز شریف صاحب کا تھا اور نقوی صاحب نے ایک سال اس میں اپنا حصہ ڈالا۔ اب اسلام آباد ماحولیاتی بربادی کی سزا بھگتنے کو تیار ہو جائت۔ ان سب نے ایک دن پتلی گلی سے نکل جانا ہے۔ 👎 @CMShehbaz @KhawajaMAsif @sherryrehman @PalwashaKhan18 @AbsarAlamHaider @aniqnaji @AyazSadiq122 @MIshaqDar50 @BilalAKayani @Ali_MuhammadPTI @sherafzalmarwat @AzamNazeerTarar @SyedAliZafar1 @BarristerGohar @SenatorSaleem @AseefaBZ @AAliZardari @BBhuttoZardari @A_Qadir_Patel @AkMashal @MaryamNSharif @DanyalChaudhary @BrSalmanSafdar @BabarAwanPK @salmanAraja @ShaziaAttaMarri @HinaRKhar @naveedqamarmna @ninoqazi @EPA @arabnewspk @BBC @CH_Environment @EnvAgency @UNHumanRights @PakPMO @PakEPAIslamabad @drzarqa @afnanullahkh @AllamaRajaNasir @CDAthecapital @SohailAshrafGor @DFSMQM @DrTariqFazal @RajakhurramNA48 @OfficialDGISPR @GovtofPunjabPK @CS_Punjab @anwaar_kakar @TararAttaullah
محسن نقوی کے ایف نائن پارک سے متعلق تازہ بیان پر شہری کا معلوماتی ردعمل
59
322
17
1,072
106,886
What ur people are doing @MohsinnaqviC42
ایف نائن پارک جو کہ بہت خوب صورت اور سب سے زیادہ مینٹین رکھے جانے والا پارک تھا پچھلے تین سال سے اس پارک کو جان بوجھ کر برباد کیا جا رہا تھا. میں پہلے بھی کہہ چکی اور سوال کر چکی تھی کہ ایسا کیوں ہو رہا۔ جب وہاں جاتی گھاس کی کٹائی صفائی جو پہلے ہوتی تھی تین سال سے جیسے بالکل دیکھ بھال نہیں ہو رہی۔ لیکن 19 اکتوبر کو کافی ماہ بعد اس پارک میں گئی تو جیسے دل ہی بیٹھ گیا ایف ٹین مرکز والے گیٹ کے دائیں طرف جو دور تک پھیلے ٹالی کے درخت تھے جن کی میں اکثر تصاویر لگاتی تھی جن پہ خزاں پورے آب و تاب سے اترتی تھی ان میں سے اکثر درخت مجھے نظر نہیں آ ریے تھے ۔ کچھ درختوں کو کوئی کیمیکل ڈال کر بانجھ کیا گیا جیسے آئی ایٹ کے وسیع ایریا پہ کیا گیا تھا میرا دل کر رہا تھا میں بہت سا روؤں ،ان درختوں کا حساب کس سے مانگوں ؟؟؟ صرف چند سال بعد ہمارے بچوں کے لئے درخت شائد صرف تصاویر میں رہ جائیں گے اللہ کنکریٹ کی دیواریں کھڑی کرنے والوں کو کسی دیوار میں چنوا دے آمین خدارا ان درختوں کے حق میں آواز اٹھائیں ورنہ کل آپ سانس لینے کو ترسیں گے تب آپ کو میری باتیں یاد آئیں گی ۔ آپ کا یاسمین گارڈن آپ کا شکر پڑیاں سب برباد کیا جا رہا ہے خدارا بولیں ، خدارا روکیں ۔۔۔ورنہ ہم سب کو اللہ اور آنے والی نسلیں معاف نہیں کریں گی یہ پراپرٹی ڈیلر تو جا کر انگلینڈ دبئی بیٹھ جائیں گے مگر ہم کہاں جائیں گے؟؟؟؟ (تحریر، ویڈیو~~حجاب گل @CMShehbaz @KhawajaMAsif @CDAthecapital @SohailAshrafGor @MohsinnaqviC42 @DrTariqFazal @AyazSadiq122 @AbsarAlamHaider @PalwashaKhan18 @sherryrehman @DrMusadikMalik @betterpakistan @PakEPAIslamabad @HinaRKhar @sherafzalmarwat @FarhatullahB @BabarAwanPK @salmanAraja @MaryamNSharif
1
42
شرم ان کو مگر نہیں آتی
اس عظیم قانون سازی پر سب ارکان پارلیمنٹ کو بہت بہت مبارک ہو ۔ تاحیات بلیو پاسپورٹ کے ذریعہ وہ بغیر ویزا 70 سے زائد ممالک میں داخل ہو سکیں گے یہ سہولت ان سب دوستوں کے بہت کام آئے گی جو آجکل تو سرکاری بینچوں کا حصہ ہیں لیکن کچھ عرصہ کے بعد سرکار میں نہیں رہیں گے اور ہماری پرانی روایت کے مطابق سیاسی انتقام کا نشانہ بنیں گے لیکن بلیو پاسپورٹ پاکستان سے فرار میں انہیں بہت مدد دیگا 👏👏
2
80
یا اللہ ! یہ ریاست کیسے قائم ہے۔ اتنا ظلم !؟ @MaryamNSharif @GovtofPunjabPK
صحافی نے حنیف عباسی کے دم پر ٹھیک ٹھاک پاؤں رکھ دیا!!! مسلم لیگ ن آج کل بڑی محب وطن بننے کی کوشش کررہی ہے تو کیا نوازشریف اور مریم نواز اپنے پرانے بیانات پر غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے معافی مانگ لیں گے؟ اور پھر حنیف عباسی کے چراغوں میں روشنی نہیں رہی!!!😂
1
64
یار یہ بندہ تو وہ بات کہہ گیا جو بڑے بڑے موٹیویشنل اسپیکر بھی نہیں کہہ سکے 👌
29
619
9
2,509
103,463