
#Behindyouskipper.❤️ Business owner \politics\
Gujranwala, Pakistan
Joined August 2019
- Tweets37.6K
- Following4K
- Followers7.3K
- Likes14.3K
شریف خاندان نے بھی قوم کو عجیب بیوقوف بنایا ہوا ہے۔ چچا پیٹرول پر سبسڈی دیتا ہے، بھتیجی پیٹرول ڈلوا کر نکلنے والے شہری کا 2 ہزار کا چالان کر کے وہ سبسڈی واپس لے لیتی ہے۔ میاں داؤد
#pakistan @miandawoodadv
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
"عمیر نیازی زیادہ خوش نہ ہوں، خدا نخواستہ ہم نہ رہے تو آپ نے پھر بھی نہیں آنا"۔ اختیار ولی ۔۔ "آپ کو بھی خدشہ ہے کہ آپ نے نہیں رہنا؟"- اینکر۔۔ "نہیں یہ کبھی بے وقت مٹھائی کھالیتے ہیں، کبھی بے وقت چاند دیکھ لیتے ہیں، کبھی بے وقت عید کرلیتے ہیں، کبھی بے وقت روزے رکھ لیتے ہیں۔ یہ نادان ہیں گرجاتے ہیں اکثر سجدوں میں وقت قیام"- اختیار ولی۔۔ "اختیار بھائی بار بار ایک ہائبرڈنظام کے پیچھے چھپنے کی کوشش کررہے ہیں،فور فرنٹ پر یہ ہیں، انہیں سامنے آنا چاہئے اور لیڈ لینی چاہئے اور اپنے اداروں کو بتانا چاہئے کہ آپ جو نوٹسز بھیج رہے ہیں، یہ جمہوریت کی خدمت نہیں ہے، ہم انڈرمائن ہورہے ہیں۔ جس طرح کے مشورے اختیار ولی جے یو آئی ف کو دے رہے ہیں، اس پر عمل کیا تو اگلے وارنٹ ان کے نکلیں گے"- عمیر نیازی
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
صحابہ کرام کو ماننے سے کیا مراد ہے ؟؟
یہ کہ صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم ایک جماعت تھی کہ جس نے دین کے نفاذ کیلئے رسول اللہ ﷺ کا ساتھ دیا
دین کیلئے قربانیاں دیں ، سختیاں برداشت کیں
اجر عظیم کے طور پر انھیں اللہ و رسول ﷺ کی رضا ملی اور انھوں نے آخرت میں فلاح پائی
یہاں تک تو درست ہے :
مگر یہ کہ صحابہ کرام کو ماننا لازم ہے، یا صحابہ کو نہ ماننے والا کافر ہے ، اس عقیدے کا دین اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے
صحابہ کرام ایک جماعت تھی
جو گزر گئی
اللہ نے قرآن میں واضح فرما دیا کہ کوئی جان دوسری جان کا بوجھ نہ اٹھائے گی
( سورہ نجم، سورہ فاطر ، سورہ بقرہ)
سورہ بقرہ میں ارشاد ہوا :
جو لوگ تم سے پہلے گزر چکے ان کے اعمال کے بارے میں تم سے کوئی سوال نہ ہو گا
لہذا قرآن کی روشنی میں ہم نے جانا کہ نہ تو صحابہ کرام کے بارے میں ہم سے کوئی سوال ہو گا
نہ ہی صحابہ کرام سے ہمارے بارے میں پوچھا جائے گا
جو دین ، صحابہ کرام کیلئے تھا
وہی دین ہمارے لئے بھی ہے
صحابہ کرام، توحید و رسالت، سابقہ انبیاء ورسل و آسمانی کتابوں، فرشتوں اور یوم آخرت پہ ایمان رکھتے تھے
ہم بھی توحید و رسالت، تمام انبیاء و رسل و کتب سماوی، ملائکہ و یوم آخرت پر ایمان رکھتے ہیں
صحابہ کرام نے اطیعواللہ و اطیعوالرسول ﷺ ، اہل بیت اطہار سلام اللہ علیہم اور قرآن کا دامن تھام کر فلاح پائی
ہمارے لئے بھی وہی راستہ موجود ہے
صحابہ کرام کا سب سے بڑا اعزاز یہ تھا کہ انہیں "رضی اللہ عنہ" کا خطاب حاصل ہوا
رضی اللہ عنہ کا خطاب ہم بھی حاصل کر سکتے ہیں
پڑھیں سورہ فجر کی آخری آیات :
اللہ فرماتا ہے :
جب میرا کوئی بندہ نفس مطمئنہ حاصل کر لیتا،ہے تو میں اسے کہتا ہوں :
" اے نفس مطمئنہ ! میں تجھ سے راضی تو مجھ سے راضی، آ میرے خاص بندوں میں شامل ہو اور میری جنت میں داخل ہو جا"
یعنی کوئی مومن مسلمان بھی اپنے نفس کا تزکیہ کر کے اللہ کے خاص بندوں میں شامل ہو کر "رضی اللہ عنہ "کا خطاب بھی حاصل کر سکتا ہے اور جنتی بھی ہو سکتا ہے
اور جس طرح صحابہ کرام نے دین کے نفاذ یعنی عدل و انصاف کے نفاذ کیلئے دن رات کام کیا
وہی کام ہم بھی کر سکتے ہیں
اگر ہم آج کے دور میں دین اسلام کو بطور سسٹم نافذ کرنے کی کوشش کریں تو ہمیں دوہرا اجر ملے گا
پھر رسول اللہ ﷺ کی وہ حدیث یاد کریں کہ جس میں •
• بغیر دیکھے ایمان لانے والوں کے لیے خوشخبری ہے
رسول اللہ ﷺ نے ایسے امتیوں کو خصوصی بشارت دیتے ہوئے فرمایا: "خوشخبری ہے اس کے لیے جس نے مجھے دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا، اور سات مرتبہ خوشخبری ہے اس کے لیے جس نے مجھے نہیں دیکھا اور مجھ پر ایمان لایا"۔ (مسند احمد)
حتمی طور پر ہر شخص اپنے ایمان ، عقائد، عمل اور آخرت کا خود ذمہ دار ہے ، کوئی کسی کے کام نہیں آئے گا
کس صحابی کا مرتبہ بہت بلند ہے
اور کس صحابی کا کم ہے
ہمارا اس سے کیا لینا دینا ؟؟
جو لوگ آگے گزر گئے
ان کیلئے وہی ہے جو انہوں نے آگے بھیجا
ہمارے لئے وہی ہے جو ہم آگے لے کر جائیں گے
اور آخر میں پڑھیں ایمان مفصل کا ترجمہ :
میں ایمان لایا اللہ پر، اور اس کے فرشتوں پر، اور اس کی کتابوں پر، اور اس کے رسولوں پر، اور قیامت کے دن پر، اور اچھی اور بری تقدیر پر جو اللہ تعالیٰ کی طرف سے ہے، اور مرنے کے بعد دوبارہ زندہ کیے جانے پر "
یہ وہ کلمات ہیں جو ہمیں بچپن سے سکھائے گئے ہیں
ان میں صحابہ کرام کا ذکر کہاں پہ ہے ؟؟
اور دوسرا یہ یاد رکھیں کہ اگر بالفرض صحابہ کرام کو ماننا لازم ہے تو اس بارے میں خود صحابہ کرام کا کیا عمل تھا ؟؟
کیا صحابہ کرام ایک دوسرے کو مانتے تھے یا اللہ و رسول ﷺ اہل بیت رسول ﷺ اور قرآن کو مانتے تھے ؟؟
تیسرا یہ کہ وہ صحابہ کرام کہ جن کے آپس میں اختلافات تھے ان کے بارے میں کیا کہا جائے گا ؟؟
قرآن و سیرت النبی ﷺ میں اور بھی بہت کچھ ہے کہ جو اس عقیدے کو خود ساختہ ثابت کرنے کیلئے کافی ہے
اللہ کے بندو !
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے تمام وفادار و جانثار صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کا ذکر ادب و احترام سے کرنا لازم ہے
مگر صحابہ کرام کو ماننے یا نہ ماننے سے کوئی فرق نہیں پڑتا
اس کا ایمانیات سے کوئی تعلق نہیں ہے
فرقہ پرست مولوی اپنی روزی روٹی کیلئے صحابہ کرام کے ناموں پہ مذہبی سیاست کرتے ہںں
ایک عام مومن مسلمان کو صرف اپنے ایمان و عمل و کردار و آخرت کی فکر کرنی چاہیے
جیسا کہ خود صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم کو فکر تھی
#دین_اسلام
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
Turkish officer EMBRACES Istanbul SUICIDE PROTESTER after persuading him to surrender following 1.5-hour standoff
He breaks down in tears
Identified as a Pakistani national, he was shouting anti-Israel slogans with a gun to his head on Istanbul's 15 July Martyrs Bridge
عمران خان کے ساتھ ملاقات کے کچھ مقاصد تھے، ملاقات میں سیاسی بات کرنے کا موقع بھی دیا گیا، ںظر یہی آتا ہے کہ آئندہ مزید منظور نظر لوگوں کو بھی ملاقات کیلئے بھیجا جائے گا، اور باہر آ کر بیانیہ بولا جائے گا، سلمان اکرم راجا کا اپنی ہی پارٹی کے رہنماؤں اور وکلا کی جیل میں عمران خان سے ملاقات پر شکوک و شبہات کا اظہار
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کریں
#Pakistan
@salmanAraja
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
غریدہ فاروقی کی ایک بہت دلچسپ ٹویٹ وائرل ہو رہی ہے کہ شہباز شریف چند وزراء کارکردگی سے خوش نہیں ہے لہذا کابینہ میں رد و بدل ہونے کا روشن امکان ہے۔
بندہ پوچھے کہ شہباز شریف کو خود نہیں پتا کہ وہ کب تک اس نوازش کردہ کرسی پر ہیں۔
جس دن ان سب کے اصل فارم 45 کسی صحیح عدالت نے منگوا لیے اور اس پر فیصلہ سنا دیا، اس دن کام Yes ہو جانا ہے۔
مریم نواز بھی اب کچھ دن سے بہت بوکھلائی ہوئی ہیں۔
کبھی چوہدری سالک سے لڑتی ہیں، کبھی محسن نقوی کا نام لیے بغیر ان کو طعنے دیتی ہیں تو کبھی ان کی پنجاب حکومت علیم خان کے ساتھ سینگھ پھنسائے بیٹھی نظر آ رہی ہے۔
اور جعلی فارم 47 پر ہونے کے باوجود اب تازہ تازہ انقلاب کی گفتگو شروع کر دی گئی ہے۔
یہ کسی دوسرے کو کیا وزارت دیں گے؟ یا نکالیں گے؟
ان کے بس میں یہی تھا کہ سچ بولنے والے ہر صحافی کو ٹی وی سے آف ائیر کروا دیں اور چینلز کو سرکاری اشتہاروں کے لالچ اور اشتہار بند کرنے کی دھمکیاں دے کر کنٹرول کرتے پھریں۔
یہ ان کی ٹوٹل قابلیت ہے۔ انہوں نے کابینہ میں ردوبدل کرنی ہے؟ 😂😂
"جہاں تک مولانا فضل الرحمان سے اتحاد کا تعلق ہے، تو عمران خان نے اس بات کو سراہا کہ مولانا صاحب جو موقف اختیار کیے ہوئے ہیں کہ ایک وسیع البنیاد اتحاد بنایا جائے۔ مولانا صاحب تک جو پیغام پہنچا، وہ یہی تھا کہ عمران خان کسی بھی صورت جمہوری پرنسپل پر سمجھوتہ کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ ان کا مطالبہ وہی ہے کہ پاکستان کے اندر صاف شفاف الیکشن ہوں۔ وہ 26ویں، 27ویں ترمیم کے لیے بھی اس کو ماننے کیلئے تیار نہیں۔ وہ طاقت کے موجودہ توازن کو endorse نہیں کریں گے، بلکہ طاقت کے توازن میں تبدیلی کے لیے جو کچھ بھی بن پڑا، وہ کرتے رہیں گے"۔ حبیب اکرم
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
"مریم نواز نے بڑی پھسلنے والی جگہ پر پاؤں رکھ دیا ہے۔ وہ کہتے ہیں کہ گیلے پر پیر نہ رکھنا، پھسل جاؤ گے۔ گیلی جگہ پر پیر رکھ دیا ہے۔ مریم نواز نے نوٹس دے کر چوہدری سالک پر بہ مہربانی کی ہے۔ یہاں تو ہتکِ عزت کے کیسے لمبے عرصے چلتے ہیں، گواہیاں ہوتی ہیں، سالہا سال لگ جاتے ہیں۔ چوہدری سالک نے یہ ثابت نہیں کرنا کہ پنجاب میں کرپشن ہو رہی ہے، بلکہ یہ ثابت کرنا ہے کہ یہ خاتون ناقابلِ اعتبار ہے، اور سارا burden نواز پر پڑ جائے گا۔ سوال یہ اٹھے گا کہ مریم کی آمدن کیا ہے؟ 11 ارب والا جہاز کیسے لے لیا؟"۔ اعتزاز احسن
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
معدنیات کھودنے سے اگر قوم کی حالت بہتر ہوتی تو بلوچستان پاکستان کا سب سے زیادہ غربت والا صوبہ نہ ہوتا۔ معدنیات اللہ رب العزت کا تحفہ اور اسے نکالنے والے دہائیوں سے عذاب بنے ہوئے ہیں۔
سینڈک، ریکوڈک اور چاغی ضلعے کی اربوں ڈالرز کی معدنیات آجتک وہاں کے لوگوں کی قسمت نہیں بدل سکیں۔ وہ ہمارے ملک کے غریب ترین لوگ ہیں جنکے 88 فیصد گھر آج بھی کچے ہیں۔
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
Trump the gambler is planning a major attack on Iranian civilian infrastructure. The West shows no outrage because it is irredeemably immoral and complicit in the ongoing extermination of Palestinians. But Iran's response will collapse their economy.
youtu.be/TeTnp-j2Bz8?si=e01C…
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
حفیظ اللہ نیازی کے بعد کچھ اور اکاؤنٹ خود کو PTI کا ہارڈلائنر ظاہر کر کے یہ پھیلانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ "عمران خان " کی ڈیل ہو رہی ہے۔ ڈیل ہوئی تو ہم انکے مخالف ہو جائیں گے۔
کیا پدی اور کیا پدی کا شوربہ۔ خان کے بڑے بڑے مخالف تھک رہے ہیں تو یہ سسرے کیا ہیں جن کا اپنا کوئی نڑی ڈٹہ نہیں
خان کو جاننے والے ایسی چول مارنے کا سوچ بھی نہیں سکتے
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
آپ ایران میں عام لوگوں لیکن سوچنے سمجھنے والے، پڑھے لکھے کسی شخص سے پوچھیں وہ کہیں گے جنگ کا دوسرا راؤنڈ نہيں ہوگا۔ ایران پر حملہ نہیں ہوگا۔ 28 فروری سے پہلے بھی یہی کہتے تھے۔ جبکہ خاکسار کو رتی برابر شک نہيں تھا۔ اور کچھ دوستوں سے یہ بھی عرض کیا تھا کہ لیڈرشپ پر حملے سے جنگ شروع ہوگی۔
ایرانی جب کہتے ہیں کہ اب ان پر حملہ نہیں ہوگا تو یہ تجزیہ نہیں ہے خواہش ہے۔ ہم سب کی بھی یہی خواہش ہے۔ خلیجی ممالک میں پاکستانیوں اور دوسرے باشندوں کی کی بھی یہی خواہش ہے۔ خواہش پر سب نتیجہ نکالے بیٹھے ہیں کہ جنگ دوبارہ نہيں ہوگی۔ جبکہ یہ ہوگی۔
ایرانیوں سے پوچھیں تو وہ
مختلف دلائل دیتے ہیں۔ کچھ اہم یہ ہیں کہ ایران کی تیاری بہت ہے۔ اور وہ اسرائیل اور ہمسایہ عرب ممالک کو زمین کے ساتھ ہموار کر دے گا۔ اس لئے امریکہ یا اسرائیل یہ حماقت نہيں کریں گے۔ کچھ یہ کہتے ہیں کہ ٹرمپ پاگل ہے لیکن اتنا ظالم نہیں ہے کہ ہمارے انفراسٹرکچر پر حملہ کرکے زندگی کا نظام ہی درہم برہم کر دے۔
یہ سب دلائل ناقص ہیں۔ لیکن ٹرمپ واقعی حملہ نہيں کرنا چاہتا لیکن اب مسئلہ امریکہ کی چودھراہٹ hegemony اور اسرائیل کی بقا کا ہے۔ بات ٹرمپ سے اوپر کی ہے۔ ایران نے امریکہ کی چودھراہٹ خاک میں ملا دی ہے۔ اور اسرائیل نے اپنی حماقت سے اپنے آپ کو ایکسپوز کر دیا ہے۔ اس لئے اس کا وجود اب خطرے میں ہے۔
اس لیے دونوں ایران پر دوبارہ حملہ ضرور کریں گے۔ اور وہ سب کچھ کرنے کی کوشش کریں گے جس کا نیتیں یاہو اور ٹرمپ نے اعلان کیا ہے۔
لیکن یہ پہلے سے بڑی حماقت ہوگی۔ یہ ہے صورتحال۔
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
"بیٹا تمہارا استعمال کیا ہے ہم نے"
پاکستان کی سیاسی کتابوں میں لکھا ایک واقعہ کہ 1985 میں نوازشریف وزیراعلی پنجاب تھے۔ تھوڑا اونچااڑنے لگے تو جنرل ضیاءالحق کو انکی شوخی سے تکلیف پہنچی۔ پیرپگاڑا صاحب کو بلایا کہ نوازشریف میرےاحسانات نہیں مانتے بلکہ کہتےپھرتےکہ میں اپنےبلبوتے وزیراعلی بناہوں۔ پیرصاحب نےپوچھاکہ فارغ کرناہے یا تراہ نکالنا ہے؟ ضیاء نےکہا آپ دیکھ لو۔ پیر صاحب نے اپنے خاندان کے داماد یوسف رضا گیلانی کو بلایا کہ جاو لاہور بیٹھ کر نئے وزیراعلی کابندوبست کرو، نوازشریف کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک لانی ہے۔ گیلانی سرکٹ ہاوس لاہور جاکر بیٹھ گئے۔ وزیراعلی کےتگڑےامیدواراورحامیوں کی لائنیں لگ گہیں۔ جب تعداد پوری ہوئی تو گیلانی نےپیر صاحب کو پیغام بھیجاکہ عدم اعتماد تیار ہے۔ کیا دیکھتے نوازشریف اگلے دن ایوان صدر پہنچ کر ضیاء سے گلے مل رہے۔ پیر پگاڑا صاحب میڈیا کو کہتے کہ نوازشریف کی بوری میں کچھ سوراخ تھے بس انکو سینا تھا۔ وزارت اعلی کے امیدواران اور حامی سارے اڑن چو ہوگئے۔ گیلانی بیچارے پیر صاحب کے گھر پہنچے کہ بزرگ محترم یہ کیا کیا میرے ساتھ؟ پیر صاحب نے کہا بیٹا ہم نے تمہارا استعمال کیا۔ وقت کی ضرورت تھی۔
"خواجہ آصف نے ایسے ہی بات نہیں کی۔ وہ بڑے سینیئر سیاست دان ہیں، وزیرِ دفاع ہیں۔ انہوں نے کہا ہے کہ پس پردہ شخصیات بیٹھی ہوئی ہیں، جنہیں اچانک لانچ کریں گے۔ پنجاب میں متبادل نظام کے لیے اسپیکر ملک احمد خان موسٹ فیورٹ ہیں۔ ایک اشارے کی دیر ہے، ساری صوبائی اسمبلی ملک احمد خان کے پیچھے کھڑی ہے۔ صوبائی اسمبلی میں مریم نواز کو اندرونِ خانہ کوئی بیک نہیں کرتا"۔ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد
سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
*جیل سے خان کا پیغام نہیں، للکار آئی ہے*
اڈیالہ جیل میں 3 گھنٹے کیا ہوا؟ سنو
خان نے آنکھ میں انجیکشن لگوایا،
بلڈ پریشر 193 پر پہنچا ہوا تھا،
موت کے منہ سے واپس آیا،
پھر بھی خان نے یہ نہیں کہا "مجھے بچا لو"
خان نے کہا "ڈٹ جاؤ جھکنا نہیں"
"نظریہ پہلے، میری جان بعد میں"
دوسری طرف عدالت کا حکم نامہ؟
عدالت نے حکم دے دیا، "خان سے سیاسی بات نہیں ہوگی"
کیوں؟ ڈر کس بات کا ہے؟
193 BP والے قیدی کی سیاسی بات سے اتنا خوف کیوں؟
کیونکہ ان کو پتہ ہے،
خان کی ایک آواز پورا نظام ہلا دیتی ہے
اس لیے آواز کو بند کیا جا رہا ہے،
لیکن خان نے آواز پہنچا دی ہے
*ڈٹے رہو*
"اب قوم کی باری ھے کیا پیغام دیتی ھے اپنے خان کو"؟؟
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
84 فیصد ووٹوں کی گنتی کے بعد
پی ٹی آئی امیدوار 88850 ووٹ
بیرسٹر عقیل 38995 ووٹ
این اے 54 راولپنڈی III میں ٹوٹل 235928 ووٹ کاسٹ ہوئے تو 16 فیصد یعنی 37749 باقی رہ گئے۔ بیرسٹر عقیل کو 37749 میں سے 46935 ووٹ پڑ گئے اور پی ٹی آئی امیدوار کے 15156 ووٹ کم بھی ہو گئے۔ اسد طور صاحب یہ سائنس سکندر سلطان راجہ کے بعد صرف آپ کو سمجھ آئی ہے؟
@AsadAToor
★𝐀sᴀᴅ 𝐁ʜɪɴᴅᴇʀ★🇵🇰 retweeted
خوفزدہ لوگ تو نبی کے نواسے کے لیے نہیں نکلے تھے ، عمران خان تو شے ای کوئی نہیں۔ لیکن وقت کا یزید تب بھی رسواء وقت کا یزید آج بھی رسواء۔






















