Dear Asad (@Asadsaeed1122) profile picture

Text you copy will automatically show hereQC8HLNE9

UAE
Joined March 2021
Photo by Dear Asad (@Asadsaeed1122)Photo by Dear Asad (@Asadsaeed1122)Photo by Dear Asad (@Asadsaeed1122)Photo by Dear Asad (@Asadsaeed1122)Photo by Dear Asad (@Asadsaeed1122)Photo by Dear Asad (@Asadsaeed1122)Photo by Dear Asad (@Asadsaeed1122)Photo by Dear Asad (@Asadsaeed1122)Photo by Dear Asad (@Asadsaeed1122)Photo by Dear Asad (@Asadsaeed1122)
ریبل فلیم اکاونٹ نے ڈی جی کانفرنس کی پوری لیک کردی، کل چھوٹے ٹکڑے اآنے سے پہلے کیا ہوتا رہا۔۔۔۔۔۔
36
1,690
23
4,962
102,146
سنجیدہ بات۔ مولانا فضل الرحمن خوشی خوشی سے گرفتار تو ہوگئے۔ کچھ رپورٹس کے مطابق وہ اپنے گھر میں قید ہیں۔ خیر انہیں شاید کوئی خوشفہمی ہے یا لالی لاپ دیا گیا ہے کہ سب کچھ ٹھیک ہوجائے گا۔ لیکن اب شاید انکی سیاست میں واپسی نہ ہو۔ ہوئی بھی تو آتے ہی چلے جائیں گے۔ جو باتیں وہ کر چکے ہیں اس کے بعد مجھے مرحوم مولوی خادم حسین کے آخری دن یاد آ رہے ہیں۔ کیسے انکو اچانک کروناوائرس نے آ لیا تھا۔ پھر ہمارے ہردلعزیز پنجابی شیریں سخنور چلے گئے۔ پہلے وہ پالتے ہیں۔ پھر وہ کاٹتے ہیں۔ پھر وہ ثواب لیتے ہیں۔
26
219
1
1,241
27,065
میرا تو ماننا ہے کہ کسی بھی پاکستانی کے لئے یہ نہیں کہنا چاہیے کہ “حافظ جی تن کے رکھو” لیکن پی ٹی آئی کو پھینٹا لگنے پہ بھنگڑے ڈالنے والے لیگی و پی پی ورکرز اور انیکر اور اینکرنیاں اب مولانا کے لئے بڑے فکر مند ہورہے ہیں، ملک میں برداشت اور تحمل کا درس دے رہے ہیں، مسائل بات چیت سے حل کرنے کی بات کر رہے ہیں۔ ابھی اگر پی ٹی آئی احتجاج کی کال دے یا شہر بند کرنے کا کہے تو پھر آپ دیکھنا کیسے ان کے خیالات بدل جائیں گے، افکار بدل جائیں گے، جذبات بدل جائیں گے۔
19
399
6
1,747
16,903
RT @DrUzma_KhanPK: My lawyer Uzair Bhandari has filed applications before the Supreme Court, seeking the scheduling of cases concerning Imr…
جنرل باجوہ دو سال کے اندر ہی بدل گئے تھے ۔ ہمارے کام میں آئی ایس آئی اور ایم آئی والے رکاوٹ بنے ہوئے تھے ۔ درمیان میں آ جاتے تھے, اور ہمیں سکون سے کام نہیں کرنے دیتے تھے ۔ شہزاد اکبر !
1
174
582
3,910
اسٹیبلشمنٹ پھس چکی ہے اب اسٹیبلشمنٹ کو احتجاج بھی کامیاب کروانا ہے اور یہ تاثر بھی نہیں بننے دینا کہ مولانا سے اسوقت ملی بھگت ہے یہ ٹاسک کافی مشکل ہے
اسٹیبلشمنٹ پھس چکی ہے اب اسٹیبلشمنٹ کو احتجاج بھی کامیاب کروانا ہے اور یہ تاثر بھی نہیں بننے دینا کہ مولانا سے اسوقت ملی بھگت ہے یہ ٹاسک کافی مشکل ہے
3
6
173
Dear Asad retweeted
جو عمران خان کی پارٹی پہ گزرے تھے رنج سارے جب خود پہ گزرے تو عدم اعتماد والے سمجھے !
15
395
5
2,450
16,732
یہ میرے بھائی تھے میں ان سب شہدا کو بطور عمران خان کا ورکر own کرتا ہوں یہ میرے بھائی بہت بہادر تھے یہ میرے بھائی 3 دن تک طویل لڑائی لڑتے رہے بالآخر ظالموں نے کسی کو سیدھی گولی ماری کسی میرے بھائی کو اسنائپر سے ٹارگٹ کیا ماؤں کی گودیں اس رات ظالموں نے اجاڑ دیں کئی بچے یتیم اور کئی ہماری بہنیں ان ظالموں نے بیوہ کر دیں کسی کا بھائی چھین لیا کسی پورے کے پورے گھر کا واحد کفیل چھین لیا ان میرے بھائیوں نے عمران خان کی خاطر 26 نومبر کو اپنی جانوں کے نظرانے پیش کیے یہ بھائی ہمیشہ یاد رہیں گے
11
588
9
1,255
22,369
شہزاد اقبال؛🔥🔥🔥 عمران خان واحد لیڈر تھے جنہوں نے اسٹیبلشمنٹ کو دوٹوک جواب دینے کی جرآت دکھائی۔ جنرل باجوہ کی جانب سے عمران خان کو پیغام بھجوایا گیا تھا کہ وہ اپنا وزیراعلیٰ تبدیل کریں۔ اس پر عمران خان نے جواب دیا تھا کہ ملک میں کور کمانڈر کون تعینات کرتا ہے، میں یا فوج؟ جب میں کور کمانڈرز کی تعیناتی جیسے معاملات میں مداخلت نہیں کرتا تو وہ بھی میرے حکومتی معاملات میں مداخلت نہ کریں!شہزاد اقبال۔
1
146
693
11,324
بھائ عامر خان چمکنی کے لئیے أواز اٹھائیں وہ سب کے لئیے آواز اٹھاتے تھے ۔۔۔۔ اگر آپ لوگ تکلیف میں ساتھ نہیں دیں تو کون دے گا @Amir_Chamkani
11
620
7
1,826
12,843
بریکنگ نیوز 🚨جسٹس اطہر من اللّٰه کا نیویارک بار میں اہم ترین دبنگ خطاب 🔥🔥 بدقسمتی سے پاکستان میں جرنیلوں کی مداخلت سے قانون پر عملداری قائم نہیں ہوسکی۔ جنکا پاکستان کی سیاست حکمرانی پر کوئی دخل نہیں تھا وہ کنٹرول سنبھال چکے ہیں۔
18
734
7
2,091
14,930
🚨🚨 بریکینگ نیوز : آئی آیس پی آر کی میڈیا چینلز والوں کو خفیہ ہدایات, شہباز گل کا بڑا انکشاف,!!!🔥🛑 پاکستان ایئر فورس کے ونگ کمانڈر محمد ذیشان پہلے پاکستانی ہوں گے, جو چین کے خلائی پروگرام کے تحت خلا میں جائیں گے ۔ اس کیلئے پوری قوم کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔!! لیکن اس خبر کا دوسرا پہلو بھی ہے ۔۔ شہباز گل کے مطابق, آئی ایس پی آر کی جانب سے میڈیا کو واضح پیغام دیا گیا ۔ کہ ونگ کمانڈر محمد ذیشان کے نام کے ساتھ پاکستان ایئر فورس کا حوالہ نہ دیا جائے ۔ اگر یہی اعزاز آرمی کے کسی افسر یا کسی من پسند پروجیکٹ کا ہوتا ۔ تو پورے ملک میں ڈھول پیٹے جاتے اور اعلیٰ قیادت کے ساتھ تصاویر کی بھرمار ہوتی ۔ لیکن چونکہ تعلق پاکستان ایئر فورس سے تھا ۔ اس لئے خبر نہیں چلوائی گئی ۔ چوہدری صاحب کا دل بہت چھوٹا سا ہے ۔ ڈیفنس سے related کسی اور ڈیپارٹمنٹ کی تعریف ہو جائے تو چوہدری صاحب کو برادشت نہیں ہوتا ۔, شہباز گل 🚨
49
372
2
1,424
53,368
پٹرول 415 سے 319 ہو گیا۔ بدلے میں آٹا 20 کلو تھیلا 3700 کا ہو گیا۔ روٹی 25، نان 35 کا ہو گیا۔ مرغی کا گوشت 450 سے 645 کا۔ کوئی بھی چیز سستی کیوں نہیں ہوئی؟ لوگ پوچھتے ہیں کہ آخر قیمتیں کون کم کروائے گا؟
4
5
39
687
پوری قوم دہرائے عمران خان اور بشری بی بی کے کیس نہ صرف اوپن کورٹ میں ہونے چاہئیے بلکہ ان کی کاروائی براہ راست نشر کی جاتی چاہئیے۔ ہم انصاف ہوتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں
پوری قوم دہرائے عمران خان اور بشری بی بی کے کیس نہ صرف اوپن کورٹ میں ہونے چاہئیے بلکہ ان کی کاروائی براہ راست نشر کی جاتی چاہئیے۔ ہم انصاف ہوتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں
5
635
21
1,408
8,062
جادو ٹونے والا پنجاب ۔۔۔۔۔گیس 1 کلو 230 ترقی یافتہ پنجاب ۔۔۔۔۔۔گیس 1 کلو 600
جادو ٹونے والا پنجاب ،،،، 1 کلو آٹا 50 روپے ترقی یافتہ پنجاب ،،،، 1 کلو آٹا 180 روپے
233
Dear Asad retweeted
سالار کاکڑ کی الیکشن کے فوری بعد 10 فروری 2024 کو پرہجوم پریس کانفرس میں انتباء کہ الیکشن اچھا موقع ہے کہ ملک کو انتشار و تصادم کے راستے سےہٹاکر امن و استحکام کی راہ پر ڈالیں۔ عوامی مینڈیٹ نا چھینیں ورنہ آگے آپ بند گلی میں پھنس جائینگے۔ آج وہی ہوا!
1
372
1,474
11,096
تحریک انصاف کے ماننے اور چاہنے والو، ہوشیار باش! کہیں تحریک انصاف کے ساتھ کوئی واردات نہ ہو جائے۔ ایک حقیرانہ مشورہ! تحریک انصاف کے کارکنوں کی رہنمائی کے لیے ضروری ہے کہ جب تک عمران خان کا باقاعدہ، مستند اور تصدیق شدہ ویڈیو پیغام سامنے نہ آ جائے، کسی ریفرنڈم یا نئے صوبوں کے منصوبے کو چمٹے سے بھی نہ اٹھائیں۔ کسی کی اس بات پر یقین نہ کریں کہ نئے صوبوں کا قیام پی ٹی آئی کے منشور کا حصہ ہے یا عمران خان نے یہ معاملہ پارٹی قیادت پر چھوڑ رکھا ہے۔ ایسے کسی دعوے یا تجویز کو عمران خان کے براہِ راست ویڈیو پیغام سے مشروط رکھیں۔ خدشہ ہے کہ تحریک انصاف کی قیادت ریاست کے آگے ڈھیر ہونے جا رہی ہے؟ عام حالات میں ریفرنڈم اور نئے صوبوں کے قیام کی تجویز میں کوئی قباحت نہیں، بلکہ یہ عوامی سہولت اور انتظامی بہتری کا ذریعہ بن سکتی ہے، لیکن جب نیتیں مشکوک ہوں تو حلال شے بھی مکروہ ہو جاتی ہے۔ اگر تحریک انصاف نے دھونس اور دھاندلی کے ذریعے کرائے جانے والے کسی ایسے ریفرنڈم یا نئے صوبوں کے منصوبے کی حمایت کی جو بدنیتی پر مبنی ہو تو پہلے سے جاری سیاسی بحران مزید سنگین ہو جائے گا اور ملک انتشار و عدم استحکام کی نئی دلدل میں دھنس سکتا ہے۔ ایسی صورت میں کارکنوں کے ذہنوں میں یہ سوال اٹھنا فطری ہے کہ کیا عمران خان کو اعتماد میں لیا گیا ہے؟ کیا ان کے کارکنوں اور حامیوں کے ساتھ کوئی دھوکا تو نہیں ہو رہا؟ خدشہ ہے کہ اگر تحریک انصاف کی قیادت نے موجودہ لرزہ براندام ہائبرڈ نظام کو اپنا کندھا فراہم کیا تو وہ اپنے سیاسی منصب اور کارکنوں کے اعتماد کا حق ادا کرنے میں ناکام رہے گی۔ اس وقت اصل بحث نئے صوبوں کے قیام کی نہیں بلکہ اس منصوبے کے پس پردہ عزائم اور نیتوں کی ہے۔ خدشہ ہے کہ صوبوں کے قیام کی آڑ میں سیاسی جماعتوں کو مزید کمزور کرنے کی واردات کی جا رہی ہے، تاکہ تاحدِ نگاہ پھیلے ہوئے ہائبرڈ نظام کو درپیش ہر ممکن سیاسی چیلنج کا راستہ ہمیشہ کے لیے مسدود کیا جا سکے۔
399
27
1,343
54,688
کشمیر میں اکلوتا بیٹا شہید ہوا تو باپ خود احتجاج میں نکل آیا، اور اس کی پانچ بیٹیاں بھی اس کے ساتھ شامل ہو گئیں۔ یہ ویڈیو ہم پاکستانیوں کے منہ پر طمانچہ ہے، کہ 70 سال سے دو ہی خاندان ہم پر حکومت کر رہے ہیں اور ظلم کرتے جا رہے ہیں، مگر ہم ظلم کے خلاف خاموش تماشائی بنے چپ بیٹھے ہیں
46
1,323
17
3,010
66,883
Dear Asad retweeted
مائنس عمران خان۔۔۔ میں اپنی طرف سے اور علامہ صاحب کی طرف سے آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم ان دونوں سازشوں میں کسی صورت شامل نہیں ہوں گے۔ کسی صورت نہیں! اور نہ ہی ہم عمران خان کو اکیلا چھوڑیں گے۔ اسی قضیے کے تحت ہمیں مجبوراً کل خط لکھنا پڑا۔ کل ہم نے چیف جسٹس صاحبان کو تین صفحات کا خط لکھا ہے، جس میں تمام بین الاقوامی قوانین اور اداروں کی جانب سے جو کچھ کہا گیا ہے، اس کی تمام نقول منسلک کی گئی ہیں، اور عالمی برادری کی طرف سے بھی اس پر ردعمل آ رہا ہے۔" قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کا لاہور ہائی کورٹ میں خطاب
15
1,129
4
4,164
47,102
Dear Asad retweeted
معاملات جس حد تک چلے گئے ہیں اب انکے درمیان اعتماد کبھی واپس بحال نہیں ہونا۔ صوبے بنے بھی مسئلہ نا بنے بھی مسئلہ۔ ایک دوسرے کے خلاف اندرون اور بیرون ملک سخت لابئینگ شروع ہوچکی ہے۔ ایک طرف پراکسیز لانچ ہوچکی دوسری طرف نیب حرکت میں۔ اب یا مکمل ڈنڈا راج ہوگا یا ڈنڈا ٹوٹ جائیگا۔
5
251
3
1,340
11,004