~Hope~ retweeted
پتہ ابھی تک ایم کیو ایم کو بھی نہیں ہے، صرف وہی بول رہے ہیں جو بتایا گیا ہے۔
چلیں میں آپ کو بتا دیتا ہوں۔ سندھ چار ٹکڑے، پنجاب چار ٹکڑے، خیبرپختونخواہ تین ٹکڑے، اور بلوچستان تین ٹکڑے
پھر ملک بھی ٹکڑے ٹکڑے
~Hope~ retweeted
"I never once sought relief on medical grounds. I fought on the merits, and I still do."
Imran Khan
After 70 years with a clean record, Pakistan’s former PM is now battling life-threatening blood pressure (192–193) in solitary confinement. In his Nov 16 letter, he warned he "may not return alive" without urgent hospital care.
His sons and supporters are calling for immediate international intervention before it’s too late.
@UNHumanRights @ICJ_org @amnesty
#KhanDemandsJusticeNotFavour #FreeImranKhan
~Hope~ retweeted
حکومت کا یکم سے 24 دسمبر کے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران اہم قانون سازی کرنے کا فیصلہ
حالات کا اندازہ کریں قانون سازی پر ابھی تک کوئی مشاورت مسودہ پبلک میں نہیں آیا کرنا کیا ہے ؟
حکومت چھپ چھپا کے کیوں قانون سازی کرنا چاہتی ہے
خط کو 13 دن گزر چکے،لیکن پی ٹی آئی کے وکلاء ابھی تک اسے سپریم کورٹ کیوں نہیں لے کر گئے؟
ILF سپریم کورٹ کے سامنے مزاحمت کیوں نہیں کرتی؟
خان صاحب کا یہ تشویشناک خط آپ سب کیسے نارملائز کر رہے ہیں،جبکہ وہ اب بھی بغیر علاج کے اسی سیل میں ہیں؟
@NiazullahKPTI
@BrSalmanSafdar
~Hope~ retweeted
محسن نقوی کے گھر والی ملاقات کے پی کے میں گورنر راج میں توسیع
زرداری کو ڈر ہے، کے پی ہاتھ سے نکل رہا ہے
ملک احمد خان کو کہا گیا، پنجاب میں ہماری لائن پر رہو، ہم تمہیں بچائیں گے
محسن نقوی بیچ میں ضامن بنا
اور سب سے بڑی بات، جس پر تینوں متفق ہوئے
خان کو باہر نہیں آنے دینا، کیونکہ خان باہر آ گیا تو تینوں کی سیاست ختم ہے
یہ ملاقات عوام کے لیے نہیں تھی، یہ کرسی بچانے کے لیے تھی
~Hope~ retweeted
پنجاب میں آٹا تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ؟
اس پر ایوارڈ کس کو دینا ہے؟
پنجاب (راولپنڈی ) میں آٹا فی کلو = 186.67 روپے-
آٹے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پہ پہنچ گئی
@MaryamNSharif
~Hope~ retweeted
The iron lady of Pakistan
#FreeYasminRashid
thedailystar.net/slow-reads/…
~Hope~ retweeted
رات پیپلزپارٹی سے ملاقات کے بعد حکومت نے یکم دسمبر کو قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کر لیا
~Hope~ retweeted
پی ٹی آئی کا کوئی تو رکن اسمبلی ہے جو روزانہ ٹاک شوز یا سوشل میڈیا پر عوامی ایشوز اور حکومتی سکینڈلز کو ہائی لائٹ کرتا ہے ، ورنہ نوے فیصد اراکین اسمبلی و ٹکٹ ہولڈرز کا سوشل میڈیا ان معاملات پر خاموش رہتا ہے
~Hope~ retweeted
جس منیب فاروق کو مریم نواز سہیل وڑائچ صاحب کے ساتھ مہمان خصوصی کے طور پر ملتان لے کر گئیں وہ روزانہ کی طرح کل رات پھر اپنے وی لاگ میں کہہ رہے تھے کہ ن لیگ جو کچھ بھی آج ہے وہ اسٹیبلیشمنٹ کی مرہون منت ہے ، اس لیے یہ صوبوں پر انکار کر ہی نہیں سکتے ، ن لیگ کی سیاسی اوقات یہ ہے کہ جس کو مہمان خصوصی کے طور پر لے کر گئے ہیں وہ بھی ان کے سیاسی منہ پر جوتے مار رہا ہے کہ تم لوگوں کی اپنی کوئی سیاسی حیثیت اور اوقات نہیں ہے ، جو بھی وہ تمہارے مالکوں کی دین ہے






















