HeartLess AnGeL retweeted
ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے
مرزا غالب
HeartLess AnGeL retweeted
یہ بات تلخ ہے لیکن تمہیں بتا دوں یار
تیرا رویہ تعلق کی جان لے لے گا🩶
#اردو_زبان
HeartLess AnGeL retweeted
کمال کے لوگ ہوتے ہیں وہ جو آپکی آواز سے آپکی خوشی اور اداسی کا اندازہ لگا لیتے ہیں ۔۔۔
HeartLess AnGeL retweeted
تلاشِ گُم شُدگاں میں نکل چلوں لیکن
یہ سوچتا ہُوں کہ کھویا ہُوا تو میں بھی ہُوں
#اردو_زبان
HeartLess AnGeL retweeted
روک لیتا ہوں تو کہتی ہے کہ جانے دو مجھے..!!
جانے دیتا ہوں تو کہتی ہے یہی چاہت تھی..!!
HeartLess AnGeL retweeted
غم سے بھری سسکیوں کی ہائے لایا ہوں* ❤🩹🥺
اہل غم بیٹھو میں چائے لایا ہوں*🥰☹️🥳
HeartLess AnGeL retweeted
آپ ہم سے ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیے
یہ دنیا داری کے سارے کام ، پھر رفع دفع
HeartLess AnGeL retweeted
پُر خار ہیں تکلم ـــــــ کچھ عادتیں بُری ہیں. !!!!
کُھل کے کہہ رہا ہوں میں پارسا نہیں ہوں!!
HeartLess AnGeL retweeted
آپ کو بھی تلاش ہے میری
آیئے مل کے ڈھونڈتے ہیں.
#اردو_زبان
HeartLess AnGeL retweeted
وہ تعلق جو دل جلاتا ہو
توڑ دینے میں کیا قباحت ہے
#اردو_زبان
HeartLess AnGeL retweeted
غم یہ نہیں کہ ہم دونوں __ ایک نہ ہو سکے.
رنج یہ ہے کہ درمیاں میں بھی کوٸی نہ تھا.
#اردو_زبان
HeartLess AnGeL retweeted
ہمسایہ بھوکا ہو تو مدینے جا کر کبوتروں کو دانہ ڈالنے سے ثواب نہیں ملتا۔۔۔۔!!!
HeartLess AnGeL retweeted
تو کبھی رکھ کے ہمیں دیکھ تو بازار کے بیچ
اس طرح ٹوٹ کے آئیں گے خریدار کے بس
#اردو_زبان





























