HeartLess AnGeL (@AuthorSheikh) profile picture

Publisher

Joined May 2022
Photo by HeartLess AnGeL (@AuthorSheikh)Photo by HeartLess AnGeL (@AuthorSheikh)Photo by HeartLess AnGeL (@AuthorSheikh)Photo by HeartLess AnGeL (@AuthorSheikh)Photo by HeartLess AnGeL (@AuthorSheikh)Photo by HeartLess AnGeL (@AuthorSheikh)Photo by HeartLess AnGeL (@AuthorSheikh)
چائے بھی پوچھ کر پلاتے ہیں...............!! محترم خاندانی غریب لگتے ہیں ☕🥺
25
12
1
48
1,243
HeartLess AnGeL retweeted
ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے مرزا غالب
10
8
38
821
جب آپ کچھ نہیں کر رہے ہوتے تو خوبصورت نظر آنا آسان ہوتا ہے.
33
4
35
828
یہ بات تلخ ہے لیکن تمہیں بتا دوں یار تیرا رویہ تعلق کی جان لے لے گا🩶 #اردو_زبان
4
8
26
298
HeartLess AnGeL retweeted
کمال کے لوگ ہوتے ہیں وہ جو آپکی آواز سے آپکی خوشی اور اداسی کا اندازہ لگا لیتے ہیں ۔۔۔
20
47
2
280
6,724
تلاشِ گُم شُدگاں میں نکل چلوں لیکن یہ سوچتا ہُوں کہ کھویا ہُوا تو میں بھی ہُوں #اردو_زبان
8
20
60
824
روک لیتا ہوں تو کہتی ہے کہ جانے دو مجھے..!! جانے دیتا ہوں تو کہتی ہے یہی چاہت تھی..!!
16
20
38
1,279
غم سے بھری سسکیوں کی ہائے لایا ہوں* ❤‍🩹🥺 اہل غم بیٹھو میں چائے لایا ہوں*🥰☹️🥳
20
11
66
1,475
میرے ساتھ تم اور تمہارے ساتھ وہ۔ یعنی میں سانپ پالوں اور وہ بھی دو؟ 😂😂
15
3
16
525
HeartLess AnGeL retweeted
ہم کسی بھی عمر میں مل سکتے ہیں میرے حصے کی محبت بچا کے رکھنا
34
51
310
7,786
HeartLess AnGeL retweeted
آپ ہم سے ہمکلام ہونے کا ارادہ تو کیجیے یہ دنیا داری کے سارے کام ، پھر رفع دفع
30
43
3
300
7,327
پُر خار ہیں تکلم ـــــــ کچھ عادتیں بُری ہیں. !!!! کُھل کے کہہ رہا ہوں میں پارسا نہیں ہوں!!
8
25
41
1,383
وہ تعلق جو دل جلاتا ہو توڑ دینے میں کیا قباحت ہے #اردو_زبان
1
8
18
268
اگر مُعاشرہ جنگل بن جائے تو اِس کا مطلب یہ نہیں کہ تُم بھی جانور بَن جاؤ..
10
64
1
447
15,601
HeartLess AnGeL retweeted
غم یہ نہیں کہ ہم دونوں __ ایک نہ ہو سکے. رنج یہ ہے کہ درمیاں میں بھی کوٸی نہ تھا. #اردو_زبان
20
21
2
106
2,068
HeartLess AnGeL retweeted
ہمسایہ بھوکا ہو تو مدینے جا کر کبوتروں کو دانہ ڈالنے سے ثواب نہیں ملتا۔۔۔۔!!!
25
43
101
2,181
تو کبھی رکھ کے ہمیں دیکھ تو بازار کے بیچ اس طرح ٹوٹ کے آئیں گے خریدار کے بس #اردو_زبان
14
17
2
72
1,174
اب محبت کا شجر کاٹ دیا ہے میں نے اب مرے گھر میں اداسی نہیں آنے والی وہ اسی سوچ میں رہتا ہے ابھی بولے گی اور میں بتاتی ہی نہیں بات بتانے والی
2
2
25
اُداسی نہیں جاتی دل کی جیسے مجھے اندر سے مار گیا کوئی 🥲💔
4
14
3
37
1,287
HeartLess AnGeL retweeted
خُود پسندی کی نہیں ، بات کرامت کی ہے ہم نے جِس شخص کو چاہا ، وہی مشہور ہُوا
46
50
378
12,391