گلگت: ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی ملک کفایت الرحمن نے صدر پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کو قائدِ حزبِ اختلاف منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
2
10
پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے صدر، حافظ حفیظ الرحمان نے بطور اپوزیشن لیڈر آج اپنے دفتر میں باقاعدہ طور پر کام کا آغاز کر دیا۔ انہوں نے پہلے روز مختلف امور کا جائزہ لیا اور عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں
@CMGBPK
1
97
چلاس: شاہراہ بابوسر کے مختلف مقامات پر سیلابی ریلوں کے باعث درجنوں سیاح پھنس گئے۔ مشکل کی اس گھڑی میں مقامی لوگوں نے انسانیت کی روشن مثال قائم کرتے ہوئے نہ صرف سیاحوں کو اپنے گھروں میں پناہ دی بلکہ ان کی خوراک اور دیگر ضروریات کا بھی رضاکارانہ طور پر بندوبست کیا۔
35
غذر
شیر قلعہ میں 70 سالہ شخص نے دس سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی درخواست پر کاروائی کرکے ملزم قادر شاہ ولد گلسمبر شاہ کے خلاف سنگل تھانے میں ایف آئی آر نمبر 11/2023 دفعہ 377بی اور 376 کے تحت درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ملزم کے خلاف کاروائی شروع کردی گئی ہے۔
ایس ایس پی
114
A general public survey
In your opinion who is the most popular political leader at this point in Pakistan's history?
100%1) Nawaz sharif pml n
0%2) Imran khan pti
0%3) Asif ali zardari ppp
0%4) Other
1 votes • Final results 1
84
ماہرین کا کہنا ہے کہ سال میں ایک بار سیاحت کے لیے نکلنا دل و دماغ پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔ گو کہ یہ آپ کی جیب کو بھاری پڑسکتا ہے، لیکن ماہرین کے مطابق بینک اکاؤنٹ کو سال میں ایک بار دھچکہ پہنچانے میں کوئی حرج نہیں، بجائے اس کے کہ آپ کے دل یا دماغ کو کوئی جان لیوا دھچکہ پہنچے۔
1
77
subscribe our youtube channel thanks for your kind support youtube.com/channel/UCTiLBhM…
5
Meet little Mahnoor sharif from Skardu, the brand ambassador of Ice Hockey Championship 2022.
@ImranKhanPTI
















