AGB News HD (@AwazGilgit) header
AGB News HD (@AwazGilgit) profile picture

تمام دوستوں سے گزارش ہے ہمارے پیج کو لائک کریں اور گلگت بلتستان بھر کے خبروں سے باخبر رہے۔۔۔ https://teapawt.net/t.co/D3zZSRDX3i

Pakistan
Joined March 2021
گلگت: ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی ملک کفایت الرحمن نے صدر پاکستان مسلم لیگ ن گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن کو قائدِ حزبِ اختلاف منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
2
10
پاکستان مسلم لیگ (ن) گلگت بلتستان کے صدر، حافظ حفیظ الرحمان نے بطور اپوزیشن لیڈر آج اپنے دفتر میں باقاعدہ طور پر کام کا آغاز کر دیا۔ انہوں نے پہلے روز مختلف امور کا جائزہ لیا اور عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں @CMGBPK
1
97
اپنا اپنا تعارف کروائیں آج ۔۔۔ دیکھتے ہیں کہ آپ لوگ کہاں کہاں سے ہیں ۔ اور کیا کرتے ہیں ؟😊
45
غذر شیر قلعہ میں 70 سالہ شخص نے دس سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کی درخواست پر کاروائی کرکے ملزم قادر شاہ ولد گلسمبر شاہ کے خلاف سنگل تھانے میں ایف آئی آر نمبر 11/2023 دفعہ 377بی اور 376 کے تحت درج کرکے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے ملزم کے خلاف کاروائی شروع کردی گئی ہے۔ ایس ایس پی
114
چیف کورٹ گلگت بلتستان نے فریقین کے دلائل کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا
1
77
ماہرین کا کہنا ہے کہ سال میں ایک بار سیاحت کے لیے نکلنا دل و دماغ پر مثبت اثرات مرتب کرتا ہے۔ گو کہ یہ آپ کی جیب کو بھاری پڑسکتا ہے، لیکن ماہرین کے مطابق بینک اکاؤنٹ کو سال میں ایک بار دھچکہ پہنچانے میں کوئی حرج نہیں، بجائے اس کے کہ آپ کے دل یا دماغ کو کوئی جان لیوا دھچکہ پہنچے۔
1
77
subscribe our youtube channel thanks for your kind support youtube.com/channel/UCTiLBhM…
5