AC گوپس۔پھنڈر ذوبیدہ بتول صاحبہ نے اپنے ٹیم کے ہمراہ احساس کفالت(بینظر انکم سپورٹ پروگرام)کے سنٹرکا دورہ کیا۔اور AD ہدایت کی کہ مستحقین کو جلد ازجلد رقم کی ادائیگی ہو۔تاکہ دورداز سے آئیں ہوئے خواتین وحضرات کو دشواری کا سامنا نہ کرنا پڑے۔
@DeputyGhizer
@HomeDeptGB@RandhawaAli