خدا کرے تجھے عشق ہو retweeted
سعودی عرب میں جو 39 ملکوں کی فوج بنی ہے وہ صرف اور صرف بادشاہوں کی بیویوں کی حفاظت کرنے کے لئے بنائی گئی ہے تمام مسلمانوں لیڈروں کی غیرت کب جاگے گی ۔ لعنت بے شمار ہو سب پر
سینئر صحافی مظہر حسین بٹ
خدا کرے تجھے عشق ہو retweeted
ن لیگ نے راولپنڈی رنگ روڈ اسکینڈل کی انکوائری رپورٹ مسترد کردی - عظمیٰ بخاری
@AzmaBokhariPMLN
خدا کرے تجھے عشق ہو retweeted
بلدیہ ٹاؤن NA-249،نیو اتحاد اسکول نمبر 213 میں مفتاح اسماعیل صاحب (PMLN) کے 84 ووٹ دوسرے کینڈیڈیت کے کھاتے میں ڈالتے ہوئے پریذائیڈنگ آفیسر رنگے ہاتھوں پکڑے گئے جس پر اپنی چوری چھپاتے ہوئے کریکشن کرنی پڑی۔
@CMShehbaz
@MiftahIsmail
خدا کرے تجھے عشق ہو retweeted
محترم @SaeedGhani1 صاحب اس بے غیرتی کے سلسلے میں آپ رات رزلٹ جاری کر رہے تھے
شرم آنی چاہیے آپ لوگوں کو
آج کے بعد پیپلز پارٹی بھی سلیکٹڈ جماعت ہے
خدا کرے تجھے عشق ہو retweeted
بہت خوب👏👏👏
میں بھی اس competition میں شامل ہوں گی۔ کل آپکو مفتاح صاحب کے کیمپ سے اپنی سیلفی بھیجوں گی۔ کل ایک وڈیو بنائ تھی۔ اسے بھی شامل کر لیں اگر مناسب سمجھیں۔@sabirnazar1
خدا کرے تجھے عشق ہو retweeted
آج سحری میاں جی ریسٹورنٹ کالا شاہ کاکو آٹھ سو روپے میں بوفے
دیسی مرغا مٹن کے پاوے ماں کی دال دیسی گھی و میں دیسی پراٹھے آلو کی بھجیا بہت کچھ تھا
سینئر صحافی مظہر حسین بٹ
خدا کرے تجھے عشق ہو retweeted
لوجی کرلوگل بلوچستان میں ایس اوپیزپرعملدرآمدکروانےکےنتیجے
میں لیویزاہلکاروں نےنہتےعوام پر سیدھےفائرکھول دیئے۔
توبہ ہےخدایاہم کشمیرپربھارتی ظلم کی بات کرتےہیں جبکہ وطن
عزیز میں اس سےبھی بڑھ چڑھ کےداستان رقم کی جارہی ہے Pmlnجہلم #بیغیرت_اعظم_قوم_پرمسلط
خدا کرے تجھے عشق ہو retweeted
پیدل رکشہ موٹر سائیکل گاڑی ابھی میں دینہ پہنچا ہوں
انشاء اللہ آج ہر صورت گھر پہنچ جاؤں گا
سینئر صحافی مظہر حسین بٹ
خدا کرے تجھے عشق ہو retweeted
لسٹ4068
13/04/21
#ووٹ_کو_عزت_دو
#باؤجی_پرموشن
@TassawarDar1
@ihn91
@Tahkn8
@Furq32
@33Azim
@AltafSh6
@Mik5500
@noorf_01
@CSMR786
@MNSLover
@waqas_456
@nordmark101
@irfanshahid435
@insanonkadoctor
@SalmanJawaidpk
@AbbasiBwpPak🇵🇰
@ASHFAQ_02💎
خدا کرے تجھے عشق ہو retweeted
This is painful and disgusting to see how #TLP supporters attacking our brother policemen.. State must not compromise on its writ/uniform and fix these bastard by using full force. Nobody should let to exploit the sentiments on the name of our Prophet Muhammad PBUH.
خدا کرے تجھے عشق ہو retweeted
13 گھنٹے ہوگئے ہیں روایت پر وقت کے حکمرانوں کو اللہ تعالی آپ کو برباد کرے
کوئی شرم کرو کوئی حیاء کرو
سینئر صحافی مظہر حسین بٹ
خدا کرے تجھے عشق ہو retweeted
“ایک طرف عدالتی فیصلے میں جج بشیر نے کہا کہ میاں نواز شریف کے خلاف کوئی کرپشن ثابت نہیں ہوئی اور دوسری طرف اسی فیصلے میں سزا بھی دے دی۔میں پوچھتا ہوں کہ آپ نے سزا کیسے دی؟ پراسیکیوشن کرپشن کا کوئی ایک چھوٹا سا ثبوت بھی نہیں پیش کر سکی۔” ~ سابق چیف جسٹس افتخار چودھری صاحب
خدا کرے تجھے عشق ہو retweeted
آج ضمنی الیکشن این اے 75 ڈسکہ پولنگ سٹیشن# 274 میں پارٹی کی طرف سے مجھے بطور پولنگ ایجنٹ مقرر کیا گیا ہے،
میں اس ذمہ داری کو اپنے لیے اعزاز سمجھتی ہوں
#ڈسکہ_صرف_شیر_کا
خدا کرے تجھے عشق ہو retweeted
Ever since her beloved owner was hospitalized, this dog walks to the hospital every day and sits outside, waiting to see him 😢
Dog sits outside of hospital every day, waiting to see owner
خدا کرے تجھے عشق ہو retweeted
“آپ کو معلوم ہے بلوچ مِسنگ پرسن کون کر رہا ہے؟؟ آپ کو بھی پتہ ہے ہمیں بھی پتہ ہے۔ یہ نام نہاد دہشتگردی یہ war politics ہم کو معلوم ہے۔ دنیا کی آٹھویں بڑی فوج، ہر دس قدم پہ جنگی لباس پہنے کھڑا ہے اور بیس سال سے نامعلوم کی حکومت ہے؟؟”
لوگ؛ یہ جو نا معلوم ہیں، ہم سب کو معلوم ہیں!
خدا کرے تجھے عشق ہو retweeted
جس طرح مودی سرکار نے مقبوضہ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے پوری ریاست پر قبضہ کر لیا اسی طرح کچھ لوگ آزاد کشمیر کو پاکستان کا صوبہ بنا کر اقوام متحدہ کی قراردادوں اور کشمیر کی تحریک آزادی سے جان چھڑانا چاہتے ہیں سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی شاہ غلام قادر کی ایسےعناصر کو وارننگ
خدا کرے تجھے عشق ہو retweeted
#کرنل_جمیل_نے_زمین_پر_قبضہ_کر_لیا
ڈیرہ غازی خان کی بیٹی کی فریاد بے حس گونگے بہرے حکمرانوں کے نام
انصاف کے نعرے لگوانے والو آنکھیں پھاڑ کر دیکھو کہ عثمان بزدار کی ریاست میں محکمہ مال اور پولیس مل کر کیا انصاف کر رہی ھے
@HamidMirPAK @MaryamNSharif @Matiullahjan919




















