صفدر علی کالونیل افسرشاہی کی جبر و ستم کے خلاف ایک سچے انقلابی رہنما کی طرح سینہ سپر رہے اور ایک مشکوک ایکسیڈنٹ میں جان دینے تک وہ کالونیل حکمرانوں کو بڑی جرات کے ساتھ للکارتے رہے۔ان کی چوتھی برسی پہ میں انہیں سرخ سلام پیش کرتا ھوں.
احسان علی ایڈووکیٹ
#GilgitBaltistan
1
98
Azhar Comrade retweeted
داریل تانگیر میں طالبان کی دھمکی، پولیس تھانے چھوڑ کر بھاگ گئے، داریل اور تانگیر میں دو تھانوں کی تالہ بندی!
صحافی فہیم اختر
#GilgitBaltistan
@a_siab @HamidMirPAK @SafiullahBaig14 @Rohshan_Din
داریل تانگیر میں طالبان کی دھمکی، پولیس تھانے چھوڑ کر بھاگ گئے، داریل اور تانگیر میں دو تھانوں کی تالہ بندی!
صحافی فہیم اختر
داریل تانگیر میں طالبان کی دھمکی، پولیس تھانے چھوڑ کر بھاگ گئے، داریل اور تانگیر میں دو تھانوں کی تالہ بندی!
صحافی فہیم اختر
#GilgitBaltistan
@a_siab @HamidMirPAK @SafiullahBaig14 @Rohshan_Din
53
Azhar Comrade retweeted
گلگت بلتستان اسوقت نوآبادیاتی اور سرمایہ داری کےظلم وجبراور قبضےکے زدمیں ہے گھانچے بلتستان کےShyok riverbed غذر میں خلتی اورہنزہ میں عطاآباد و بورت جھیلوں کوسرکار کی سرپرستی اورsponsorsکے ذریعےwinter sportsکا انقعاد کرکے پہلےpolluteکیاجائے گا اور صفائی کے بہانے privatise کرینگے
Breathtaking aerial view of the Ice Rink prepared to host the first Shyok Winter Festival in Khaplu, Ghanche.
#Gilgitbaltistan #natural #GB_strike
Azhar Comrade retweeted
Big NO to the fake solidarity of foreign media cells that use genuine issues of Gilgit-Baltistan to propagate the petty geostrategic agendas reflecting Indian position. If you are so concerned, report on Indian occupied Kashmir.
Also shame on Pakistani media.
#GB_strike
Azhar Comrade retweeted
ہر ایک گھر میں دیا بھی جلے اناج بھی ہو
اگر نہ ہو کہیں ایسا تو احتجاج بھی ہو
عوامی ایکشن کمیٹی کے زیراہتمام ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں گندم سبسڈی میں کٹوتی، خالصہ سرکار کے نام پر زمینوں پر قبضہ،سکردو کرگل روڈ سمیت تمام تجارتی راستوں کی بحالی کے حوالے سے اظہار خیال
I’m going to @baqirboto’s upcoming Space. Will you join too?
teapawt.net/i/spaces/1BdGYyVmWREGX
1
46
Azhar Comrade retweeted
خون جما دینے والی سردی میں پچھلے نو روز سے دھرنا جاری مگر نوآبادیاتی بیوروکریسی و مقامی نام نہاد حکومت ٹس سے مس نہی۔
عوام دشمن ہر دستور
نا منظور نا منظور
@ProgressiveGil1 @AzharComrade1 @atifthepoet @Razarumi @BBCUrdu @nayadaurpk
#GBstrike #protest #sitin #9thday #Skardu
دھرنے میں موجود چھوٹی بچی ٹھنڈ کی وجہ سے بے حوش۔
#HumanRights
#GilgitBaltistanGovt
@ammaralijan @Advjalila @Rohshan_Din @HamidMirPAK
مارکسی نظریات کو پڑھ کر خالی سمجھ لینا کافی نہیں بلکہ جرات اور بہادری سے کٹھن حالات میں بھی اسے عوام کی وسیع تر پرتوں تک لے جانا ہی مارکسزم کی اساس ہے۔
#Marxism
33
سرمایہ دارانہ نظام کے خمیر میں اِستعماریت جاگُزیں ہے۔ جب تک سرمایہ دارانہ نظام کو اکھاڑ پھینکا نہیں جاتا تب تک استعماریت سے خلاصی ممکن نہیں۔ گلگت بلتستان کے نوجوانوں کو سرمایہ دارانہ نظام کی ساخت و حرکیات کو سمجھنے کی اشد ضرورت ہے۔
#GilgitBaltistan
1
1
53
مناور فائرنگ سے مظاہرین منتشر 6 مظاہرین گرفتار ، ایس ایس پی گلگت کے دو عدد موبائل بھی لاپتہ ہیں۔
#GilgitBaltistan
45












