#دل_کا_سکون
محبت کا طریقہ بارشوں سے سیکھو،
جو پھولوں کے ساتھ ساتھ کانٹوں پر بھی برستی ہے...!
bint e adam retweeted
اربوں ڈالرز کی ریسرچ کے بعد سائنس اس نتیجہ پر پہنچی کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہر سنت میں شفاء اور انسانیت کا فائدہ ہے۔
bint e adam retweeted
السلام علیکم
یااللہ ہم سبکی مشکلات کو آسان کر دے اور دشمنوں کے شر اور فتنے سے اپنے حفظ وامان میں رکھ.
#داستان_دل
bint e adam retweeted
یہ وہی بے غیرت ٹک ٹاکر ہے جو عمران خان کو ”لنگڑا“ کہتا تھا۔ عمران خان کو تو گولیاں لگی تھیں، اُس پر 300 سے زائد جھوٹی ایف آئی آرز ہیں۔
یہ فراڈیا تو صرف ایک ایف آئی آر کے بعد ہی وہیل چئیر پر آ گیا ہے۔
اربوں ڈالرز کی ریسرچ کے بعد سائنس اس نتیجہ پر پہنچی کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہر سنت میں شفاء اور انسانیت کا فائدہ ہے۔
11 اکتوبر کو جب پکی پکائی فصل میں فیصل کریم کنڈی چھوڑا گیا تو اس کے بعد کیا حال ہوا ہے ملاحظہ کریں
یہ ہری پور کا مین بازار ہے 😭
#بے_قصور_اسیران_رہا_کرو
bint e adam retweeted
انسان کے پورے جسم میں صرف ایک دل ہے جو پیدائش سے لیکر موت تک بنا آرام کئیے کام کرتا ہے۔
اسے ہمیشہ خوش رکھیں، چاہے یہ دل آپکا اپنا ہو،
یا آپکے اپنوں کا۔
bint e adam retweeted
تعلقات ختم ہو جانے پر آپ لوگوں کی جو آخری صورت دیکھتے ہیں دراصل یہی سے اُنکی حقیقت شروع ہوتی ہے.
#رازٍ_محبت
#اردو_زبان
#داستان_دل
“They kept showing up” Wali Khan (Imran Khan’s nephew and Dr. Uzma Khan’s son)
#بے_قصور_اسیران_رہا_کرو
bint e adam retweeted
تمہیں اپنی زندگی کے لیے صرف ایک ہی شوق چننے کی ضرورت نہیں
فلسفہ سیکھو، مصوری کرو، لکھو
چیزیں بناؤ، ستاروں کا مطالعہ کرو
کچھ وقت کے لیے جنگلوں میں گم ہو جاؤ
پھر اگلے سال کسی بالکل ہی انوکھی چیز کے جنون میں مبتلا ہو جاؤ
ایک ہی راستہ تو گاڑیوں کے لیے ہوتا ہے، انسانوں کے لیے نہیں

Our sole leader is Imran Khan. No groups or rival claims will be accepted. Focus completely on ending his unjust solitary confinement and family arrests.#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
Solitary confinement continues without justice. Forced arrests continue. Abductions continue. Our answer stays firm. Only Imran Khan leads.#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
bint e adam retweeted
Solitary confinement continues without justice. Forced arrests continue. Abductions continue. Our answer stays firm. Only Imran Khan leads.#ہمارا_لیڈر_صرف_خان
bint e adam retweeted
*زنـــدگی میـــں انمـــول ہـــوتا ہـــے وہ شخـــص جـــو پھـــول بھلـــے نـــہ لائـــے*🖤🥀
*مگـــر آپ کـــو پھـــول سمجـــھ کـــر مرجھانـــے نـــہ دے*♥️🥹
bint e adam retweeted
؛٫ اب کسی چہرے کو بھی ــــــــــ دل پہ نہیں لیتا میں ...!!!!
میں محبت میں ـــــــــــــــــ خسارے سے نکل آیا ہوں ....!!!!
#متاعِ_دل