Pinned Tweet
JunaGadh is Pakistan
💕🇵🇰💕
National Conference on Junagadh
Challenges & Prospects
Tuesday September 14, 2021 at National Library of Pakistan,
Watch Live At:
facebook.com/muslim.institut…
youtube.com/MUSLIMInstitute
Organized By: MUSLIM Institute
#MUSLIMInstitute #Junagadh #JunagadhIsPakistan #Pakistan
Dani Sultani retweeted
"Why did Allama Iqbal proudly regard Maulana Rumi as his spiritual guide and mentor?"
Prof. Dr. Saleem Mazhar (Vice Chancellor, University of Sargodha) sharing his views in a Seminar on “Mevlana Rumi & Allama Iqbal”
For complete Video:
youtu.be/LwCZWAr3BLA
#MelvanaRumi
Dani Sultani retweeted
انسان کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی قدر کو پہچانے اور اپنے نفس کی رضا کے لیے اس بات کا دعویٰ نہ کرے جو اس کے حق میں مناسب نہیں۔
سرالاسرار، ص 65
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ
#ShaikhAbdulQadirGilani
#SirUlAsrar
#TheSecreteOfTheSecretes
Dani Sultani retweeted
Sahibzada #SultanBahadarAziz Sb
@SultanBahadarAz
#SultaniaAwanClub #TentPegging #Horse #culture #HorseRiding #pakistan
Dani Sultani retweeted
The Sword of Dhikr & The Triumph of the Inner Self | A Journey of Spiritual Victory
شمشیرِ ذکر اور فتحِ باطن
[Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ].
sultanbahoo.net/
alfaqr.net/
Dani Sultani retweeted
بمناسبة اليوم الوطني الـ56 لسلطنة عُمان الشقيقة، أتقدّم بأسمى آيات التهاني وأطيب التبريكات إلى حضرة صاحب الجلالة السلطان هيثم بن طارق آل سعيد، حفظه الله ورعاه، وإلى الشعب العُماني الشقيق.
وتجمع باكستان وسلطنة عُمان أواصر صداقة وأخوّة راسخة، تستند إلى القيم الدينية والثقافية المشتركة والاحترام المتبادل.
وأسأل الله العليّ القدير أن يمنّ على جلالته بموفور الصحة والعافية ومديد العمر، وأن يُديم على سلطنة عُمان وشعبها الكريم نعمة الأمن والسلام والرخاء، وأن يكلّل مسيرتها بمزيد من التقدّم والازدهار، وأن تزداد العلاقات الأخوية بين بلدينا الشقيقين رسوخًا وازدهارًا. اللهم آمين
Dani Sultani retweeted
برادر اسلامی ملک سلطنتِ عمان کے 56ویں قومی دن کے پُرمسرت موقع پر جلالت مآب سلطان ہیثم بن طارق آل سعید (حفظہ اللہ ورعاہ) اور برادر عمانی عوام کو دلی مبارک باد اور پُرخلوص نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں۔
پاکستان اور سلطنتِ عمان کے درمیان دوستی اور اخوت کے دیرینہ رشتے مشترکہ دینی و ثقافتی اقدار اور باہمی احترام کی مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جلالت مآب سلطان کو صحت و عافیت اور درازیٔ عمر عطا فرمائے، سلطنتِ عمان اور اس کے عزیز عوام پر امن، سلامتی اور خوشحالی کی نعمتیں ہمیشہ قائم رکھے، اسے ترقی و خوشحالی کی نئی منازل سے ہم کنار کرے، اور ہمارے دونوں برادر ممالک کے تعلقات کو مزید وسعت و استحکام بخشے۔ اللّٰہم آمین
Dani Sultani retweeted
حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان ہے:
"جو اللّٰہ کا ہو گیا،اللّٰہ اس کا ہو گیا۔ "
شمس العارفین
ص:123
#SayingsOfSultanBahoo
#SultanBahoo
alfaqr.net
sultanbahoo.net
Dani Sultani retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِكْ وَسَلِّمْ.
جمعه مبارك
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#نصيحة #جمعه #ربي #حديث_وقصص #القران_الكريم
Dani Sultani retweeted
مکمل عبودیت اپنے نفس کی بری اور سفلی خواہشات کی مخالفت سے حاصل ہوتی ہے۔
فتوح الغیب، ص 36
سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ
#ShaikhAbdulQadirGilani
#FatuhAlGaib
#RevelationOfTheUnseen
Dani Sultani retweeted
جمعہ کی فضیلت .
جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے اور اللّٰہ کے نزدیک سب سے عظیم دن ہے .
سنن ابن ماجہ .
#allahuakbar #quran_alkarim🕋
#صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم #foryouvideo #islamtaleematequran
Dani Sultani retweeted
سورة الجمعہ کی خوبصورت تلاوت سماعت فرمائیں..
#allahuakbar #quran_alkarim🕋
#صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم #foryouvideo #islamtaleematequran
Dani Sultani retweeted
مدت سے ان ہاتھوں سے کرتا ہوں دعائیں .
میں دیکھتا ہی رہوں آپ ﷺ کے روضے کو .
#allahuakbar #quran_alkarim🕋
#صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم #foryouvideo #islamtaleematequran
Dani Sultani retweeted
برائی کو نیکی سے دور کرو
پھر تم دیکھو گے جسکے ساتھ تمہاری عداوت تھی وہ ایسا ہوجائے گا جیسے کہ تمہارا جگری دوست .
خوبصورت تلاوت اردو ترجمہ کے ساتھ
#allahuakbar #quran_alkarim🕋
#صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم #foryouvideo #islamtaleematequran
Dani Sultani retweeted
His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb's (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) discussion stories of Prophets in Quran.
#Allah #Hadith #foryou #fyp #foryoupage #Attock #sultanbahoo #sultanbahoobooks
Dani Sultani retweeted
خطبات اقبال میں کلامی مباحث کا مختصر جائزہ
مفتی میاں عابد علی ماتریدی
For more please visit the website:
mirrat.com
#mirratularifeeninternational
Dani Sultani retweeted
The exalted Prophet ﷺ bestowed me such spiritual-instruction that I attained the stability of faith within a breath.
مجھے نبی ﷺ نے ایسی
تلقین فرمائی ہے کہ ایک ہی دم میں مجھے دین پر استقامت حاصل ہو گئی ہے-
نورالہدیٰ، ص : 81، حضرت سلطان باھُو صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)
Dani Sultani retweeted
کلمہ طیب
آفتاب کی مانند ہے جس کے وجود میں تاثیر کرتا ہے اپنی روشنی سے اُس کے دل کو منور کردیتا ہے-
نور الہدیٰ، ص : 147،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ)
sultanbahoo.net
#SultanBahoo
#SultanBahoo_Sufi_teachings
#Sufism
Dani Sultani retweeted
"ليس الغنى عن كثرة العرض، ولكن الغنى غنى النفس".
The Prophet (ﷺ) said, "Wealth is not in having many possessions, but rather (true) wealth is feeling sufficiency in the soul."
Sahih Bukhari
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#SultanBahoo_Sufi_teachings
Dani Sultani retweeted
*ہمچناں جملہ نعیم ایں جہاں*
*بس خوش ست از دور پیش از امتحاں*
اس دنیا کی تمام نعمتیں اسی طرح امتحان سے پہلے، دور سے بہت اچھی ہیں۔
مثنوی مولانا روم، ص 44 دفتر ششم
مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللّٰہ علیہ
#RumiBahooIqbal
#MasnaviSharif
facebook.com/RumiBahooIqbal/
Dani Sultani retweeted
حیُّ قیوم ذات
تیرے سامنے ہے اور تُو ہے کہ ہر وقت کسی اور کی طلب میں محو ہے-
اميرالڪونين، ص:105، حضرت سلطان باھُو (رحمته ﷲ تعاليٰ عليه)
bahoojopaigham.com
alfaqr.net
sultanbahoo.net
#bahoojopaigham
#sultanbahoosays

























