Dani Sultani (@BApny) header
Dani Sultani (@BApny) profile picture

LOVER PAKISTANI

Joined June 2012
Photo by Dani Sultani (@BApny)Photo by Dani Sultani (@BApny)Photo by Dani Sultani (@BApny)Photo by Dani Sultani (@BApny)Photo by Dani Sultani (@BApny)Photo by Dani Sultani (@BApny)Photo by Dani Sultani (@BApny)Photo by Dani Sultani (@BApny)Photo by Dani Sultani (@BApny)Photo by Dani Sultani (@BApny)
Dani Sultani retweeted
"Why did Allama Iqbal proudly regard Maulana Rumi as his spiritual guide and mentor?" Prof. Dr. Saleem Mazhar (Vice Chancellor, University of Sargodha) sharing his views in a Seminar on “Mevlana Rumi & Allama Iqbal” For complete Video: youtu.be/LwCZWAr3BLA #MelvanaRumi
3
37
62
820
انسان کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی قدر کو پہچانے اور اپنے نفس کی رضا کے لیے اس بات کا دعویٰ نہ کرے جو اس کے حق میں مناسب نہیں۔ سرالاسرار، ص 65 سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ #ShaikhAbdulQadirGilani #SirUlAsrar #TheSecreteOfTheSecretes
1
19
33
453
Dani Sultani retweeted
The Sword of Dhikr & The Triumph of the Inner Self | A Journey of Spiritual Victory شمشیرِ ذکر اور فتحِ باطن [Explained By: His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) ]. sultanbahoo.net/ alfaqr.net/
3
49
1
92
784
بمناسبة اليوم الوطني الـ56 لسلطنة عُمان الشقيقة، أتقدّم بأسمى آيات التهاني وأطيب التبريكات إلى حضرة صاحب الجلالة السلطان هيثم بن طارق آل سعيد، حفظه الله ورعاه، وإلى الشعب العُماني الشقيق. وتجمع باكستان وسلطنة عُمان أواصر صداقة وأخوّة راسخة، تستند إلى القيم الدينية والثقافية المشتركة والاحترام المتبادل. وأسأل الله العليّ القدير أن يمنّ على جلالته بموفور الصحة والعافية ومديد العمر، وأن يُديم على سلطنة عُمان وشعبها الكريم نعمة الأمن والسلام والرخاء، وأن يكلّل مسيرتها بمزيد من التقدّم والازدهار، وأن تزداد العلاقات الأخوية بين بلدينا الشقيقين رسوخًا وازدهارًا. اللهم آمين
5
25
34
275
برادر اسلامی ملک سلطنتِ عمان کے 56ویں قومی دن کے پُرمسرت موقع پر جلالت مآب سلطان ہیثم بن طارق آل سعید (حفظہ اللہ ورعاہ) اور برادر عمانی عوام کو دلی مبارک باد اور پُرخلوص نیک تمنائیں پیش کرتا ہوں۔ پاکستان اور سلطنتِ عمان کے درمیان دوستی اور اخوت کے دیرینہ رشتے مشترکہ دینی و ثقافتی اقدار اور باہمی احترام کی مضبوط بنیادوں پر استوار ہیں۔ اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ جلالت مآب سلطان کو صحت و عافیت اور درازیٔ عمر عطا فرمائے، سلطنتِ عمان اور اس کے عزیز عوام پر امن، سلامتی اور خوشحالی کی نعمتیں ہمیشہ قائم رکھے، اسے ترقی و خوشحالی کی نئی منازل سے ہم کنار کرے، اور ہمارے دونوں برادر ممالک کے تعلقات کو مزید وسعت و استحکام بخشے۔ اللّٰہم آمین
34
132
2
225
2,505
حضور علیہ الصلوۃ والسلام کا فرمان ہے: "جو اللّٰہ کا ہو گیا،اللّٰہ اس کا ہو گیا۔ " شمس العارفین ص:123 #SayingsOfSultanBahoo #SultanBahoo alfaqr.net sultanbahoo.net
3
29
59
456
اَللّٰھُمَّ صَلِ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ وَّ بَارِكْ وَسَلِّمْ. جمعه مبارك alfaqr.net sultanbahoo.net #نصيحة #جمعه #ربي #حديث_وقصص #القران_الكريم
1
20
34
325
مکمل عبودیت اپنے نفس کی بری اور سفلی خواہشات کی مخالفت سے حاصل ہوتی ہے۔ فتوح الغیب، ص 36 سیدنا شیخ عبد القادر جیلانی رضی اللّٰہ عنہ #ShaikhAbdulQadirGilani #FatuhAlGaib #RevelationOfTheUnseen
1
30
55
374
جمعہ کی فضیلت . جمعہ کا دن تمام دنوں کا سردار ہے اور اللّٰہ کے نزدیک سب سے عظیم دن ہے . سنن ابن ماجہ . #allahuakbar #quran_alkarim🕋 #صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم #foryouvideo #islamtaleematequran
1
8
13
119
سورة الجمعہ کی خوبصورت تلاوت سماعت فرمائیں.. #allahuakbar #quran_alkarim🕋 #صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم #foryouvideo #islamtaleematequran
1
7
11
115
مدت سے ان ہاتھوں سے کرتا ہوں دعائیں . میں دیکھتا ہی رہوں آپ ﷺ کے روضے کو . #allahuakbar #quran_alkarim🕋 #صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم #foryouvideo #islamtaleematequran
1
10
18
121
برائی کو نیکی سے دور کرو پھر تم دیکھو گے جسکے ساتھ تمہاری عداوت تھی وہ ایسا ہوجائے گا جیسے کہ تمہارا جگری دوست . خوبصورت تلاوت اردو ترجمہ کے ساتھ #allahuakbar #quran_alkarim🕋 #صلی_اللہ_علیه_وآله_وسلم #foryouvideo #islamtaleematequran
1
9
17
188
His Excellency Sahibzada Sultan Ahmed Ali Sb's (Sec Gen Islahee Jamaat and Aalmi Tanzeem ul Arifeen) discussion stories of Prophets in Quran. #Allah #Hadith #foryou #fyp #foryoupage #Attock #sultanbahoo #sultanbahoobooks
7
46
103
962
خطبات اقبال میں کلامی مباحث کا مختصر جائزہ مفتی میاں عابد علی ماتریدی For more please visit the website: mirrat.com #mirratularifeeninternational
3
29
52
546
Dani Sultani retweeted
The exalted Prophet ﷺ bestowed me such spiritual-instruction that I attained the stability of faith within a breath. مجھے نبی ﷺ نے ایسی تلقین فرمائی ہے کہ ایک ہی دم میں مجھے دین پر استقامت حاصل ہو گئی ہے- نورالہدیٰ، ص : 81، حضرت سلطان باھُو صاحب (رحمتہ اللہ علیہ)
6
35
104
979
کلمہ طیب آفتاب کی مانند ہے جس کے وجود میں تاثیر کرتا ہے اپنی روشنی سے اُس کے دل کو منور کردیتا ہے- نور الہدیٰ، ص : 147،حضرت سلطان باھو صاحب (رحمتہ اللّٰہ تعالیٰ علیہ) sultanbahoo.net #SultanBahoo #SultanBahoo_Sufi_teachings #Sufism
16
21
272
"ليس الغنى عن كثرة العرض، ولكن الغنى غنى النفس". The Prophet (ﷺ) said, "Wealth is not in having many possessions, but rather (true) wealth is feeling sufficiency in the soul." Sahih Bukhari alfaqr.net sultanbahoo.net #SultanBahoo_Sufi_teachings
1
16
20
165
*ہمچناں جملہ نعیم ایں جہاں* *بس خوش ست از دور پیش از امتحاں* اس دنیا کی تمام نعمتیں اسی طرح امتحان سے پہلے، دور سے بہت اچھی ہیں۔ مثنوی مولانا روم، ص 44 دفتر ششم مولانا جلال الدین رومی رحمتہ اللّٰہ علیہ #RumiBahooIqbal #MasnaviSharif facebook.com/RumiBahooIqbal/
2
13
29
285
حیُّ قیوم ذات تیرے سامنے ہے اور تُو ہے کہ ہر وقت کسی اور کی طلب میں محو ہے- اميرالڪونين، ص:105، حضرت سلطان باھُو (رحمته ﷲ تعاليٰ عليه) bahoojopaigham.com alfaqr.net sultanbahoo.net #bahoojopaigham #sultanbahoosays
2
18
25
253