Arfan Banaras retweeted
نوکری اتنی بھی پیاری نہیں ہونی چاہیے کہ بوٹوں کے آگے سرینڈر کر دیا جاۓ ۔۔
تاریخ سارے کردار بے نقاب کرے گی ۔۔
#گورنر_راج_نامنظور
Arfan Banaras retweeted
وردیاں تو پہن لی مگر آئین و قانون نہیں سیکھا ، جب وردی پہنے والے بدمعاش بنے ہوۓ ہیں ان کو آئین و قانون اور اپنی ڈومین کا نہیں خیال تو پھر ملک چھنکنا چلنا ہے ؟؟؟سسٹم تو پھر کولیپس کرنا ہی ہے ۔۔
#جاگ_اٹھا_وطن_خان_کیلیے
Arfan Banaras retweeted
اتوار کو لندن میں ہونے والے احتجاج میں عوام کی بڑی تعداد کی شرکت اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ پاکستان کے فوجی آمر عاصم منیر کے ہاتھوں عمران خان پر کیے جانے والے تشدد کے خلاف تارکینِ وطن میں غم و غصہ مسلسل بڑھ رہا ہے۔
#FreeImranKhan
Arfan Banaras retweeted
غور سے سنئیے اور توجہ دیجیے
تمام پاکستانی یہی مطالبہ کریں۔
بڑی واردات جو چھپائی جا رہی ہے۔
Arfan Banaras retweeted
جو دھمکیاں دیں واپس دھمکیاں دو انکو، یہ ہوتے کون ہیں ہمیں دھمکانے والے۔عمران خان🔥🚨
Arfan Banaras retweeted
اگر 27 ستمبر کو بڑی قیادت لاہور سے لانگ مارچ کا آغاز کرے ۔ کے پی والے تو خود ہی اسلام آباد آجائیں گے اور ساتھ ہی کے پی بند کر دیا جاۓ ۔۔
پنجاب میں اگر گرفتاریاں یا مار دھاڑ ہو تو اسمبلیوں سے استعفے دے کر مکمل سڑکوں میں آجانا چاہیے اور پنجاب کو بند کرنا شروع کر دینا چاہیے ۔
چار دن میں عمران خان آپ کے پاس ہو گا 🔥
#ستمبر27_ہر_چوک_ڈی_چوک
Arfan Banaras retweeted
ایک تھانے کی خفیہ بنائی گئی ویڈیو جس میں فرعون پولیس والا ایک شخص پر تشدد کر رہا ہے
Arfan Banaras retweeted
رکن قومی اسمبلی عادل خان بازئی سے بدتمیزی اور بدمعاشی سے بات کرنے والا یہ داڑھی والا ڈی ایس پی ملک خالد حمزہ شہباز کا ٹارگٹ کلر اور جعلی پولیس مقابلوں کے لیے مشہور ہے، پیسے لے کر مخالفین کو قتل کرواتا ہے رسہ گیروں اور منشیات فروشاں سے منتھلیاں لیتا ہے۔
شکریہ پاک فوج 🫡
Arfan Banaras retweeted
اہم ترین 🚨
سہیل آفریدی کے پہنچنے سے پہلے ہی پولیس نے وزیرآباد کے بازار بند کر دئے ہیں۔
لوگوں کے ساتھ فسطائیت اور ظلم جاری ہے
Arfan Banaras retweeted
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا ویڈیو پیغام
میں آج بھی لاہور میں ہوں، ان شاء اللہ پانچ بجے دوبارہ اسٹریٹ موومنٹ کے لیے نکلیں گے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
کل لاہور میں ہم نے کوئی کال نہیں دی تھی، اس کے باوجود لاہور کے عوام بڑی تعداد میں خود سڑکوں پر نکلے، وزیراعلیٰ
ہم نے کسی کو نہیں بتایا تھا کہ ہم کہاں جا رہے ہیں، لاہور کے عوام خود نکلے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پنجاب پولیس نے ہمارے راستوں میں رکاوٹیں کھڑی کرکے تمام راستے بند کیے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
جہاں جہاں ہم جا رہے تھے وہاں کی لائٹس بند کی گئیں، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پیٹرول پمپس بند کرائے گئے اور مالکان کو ہماری گاڑیوں کو پیٹرول دینے سے روکا گیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
ہمارے قیام کی جگہ سے ٹینٹ اکھاڑ دیے گئے اور آنے والے کارکنان کو گرفتار کیا گیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
اشتیاق احمد میلاد عاشق رسول تھے اور میلاد کی تیاریوں میں مصروف تھے، انہیں گرم تیل کی کڑھائی میں پھینک کر شہید کیا گیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
اشتیاق احمد میلاد کے بہیمانہ قتل پر میڈیا نے خاموشی اختیار کی، صحافت کا تقاضا ہے کہ حق کو حق اور سچ کو سچ کہا جائے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
ارشد شریف شہید کو حق اور سچ کی آواز بلند کرنے پر قتل کیا گیا، آج بھی قوم انہیں عزت کی نگاہ سے دیکھتی ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پنجاب پولیس نے کل کارکنان کو گرفتار کرکے پریزن وین میں بٹھا دیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
میں احتجاجاً پولیس وین پر کھڑا رہا، مگر پنجاب پولیس کے اہلکاروں میں کسی کو شرم و حیا نہیں آئی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پھر کہا گیا کہ بات کرتے ہیں اور کارکنان کو چھوڑتے ہیں، تاہم انہیں رہا نہیں کیا گیا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
میں احتجاجاً پولیس وین میں بیٹھا تو انہوں نے مجھے اغوا کرکے گاڑی بھگا دی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
مجھے بغیر سیکیورٹی کے 15 منٹ لاہور کی سڑکوں پر گھمایا گیا اور بیچ راستے میں چھوڑ دیا گیا، یہ بہت بڑا سیکیورٹی رسک تھا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
یہ سب سوچے سمجھے منصوبے کے تحت ہو رہا ہے، پنجاب کی جعلی وزیر اعلیٰ نے چند دن پہلے کہا تھا کہ انہیں بھارت سے نہیں بلکہ پاکستان کے باقی تین صوبوں سے خطرہ ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
یہ مسلط شدہ کرپٹ ٹولہ پاکستان کو توڑنا چاہتا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
میں کل بھی کہہ چکا ہوں، مجھے سیکیورٹی تھریٹ نہیں، سیکیورٹی سے ہی خطرہ ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پنجاب پولیس کو سیاسی بنا کر اتنا زہریلا کر دیا گیا ہے کہ ان میں شرم اور تمیز باقی نہیں رہی، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پنجاب کے جعلی حکمرانوں اور ان کی درباری پولیس کے ہاتھوں پر پہلے ہی خون لگا ہوا ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
اگر سمجھتے ہیں کہ اوچھے ہتھکنڈوں سے ہمیں روک لیں گے تو یہ ان کی بھول ہے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
لاہور کے عوام کل بغیر کسی کال کے بڑی تعداد میں سڑکوں پر نکلے، لاہور کے عوام آج بھی نکلیں گے، ان شاء اللہ، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
پنجاب کی جعلی حکومت اور پولیس ہوش کے ناخن لے، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
آج بھی رویہ تبدیل نہ ہوا تو خیبرپختونخوا میں جاری اجلاس کے بعد سخت ردعمل آئے گا، وزیراعلیٰ سہیل آفریدی
Arfan Banaras retweeted
یہ جو عدالتیں کینگرو کورٹس بن چکی ہیں اس کا صرف عمران خان پر نہیں ہر پاکستانی پر اثر آئے گا عدالتیں اوپر سے آئے حکم پر فیصلے کررہی ہیں انصاف تو نہیں دے رہیں ۔
علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
Arfan Banaras retweeted
پنجاب پولیس کی بے شمار نفری موجود ہے،
لیکن لاھوری نکلے ہوئے ہیں، اور فل جذبے کے ساتھ عمران خان زندہ باد کے نعرے لگا رہے ہیں۔ حسنین رفیق
Arfan Banaras retweeted
لاہور نے بڑا سرپرائز دیا ہے🔥
14 ارب کے نیکلس والی نانی کے ہوش اڑا دئیے عمران خان کا نوجوان وزیر اعلیٰ, لاہور پنجاب کے دل میں گھس کر سٹریٹ موومنٹ کررہا ہے!!
Arfan Banaras retweeted
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل خان آفریدی کی جانب سے آج مال روڈ لاہور پر عمران خان صاحب کا نام جس جوش و جذبے سے پکارا گیا، اس کی گونج شاید پورے پنجاب تک پہنچی ہوگی۔ آواز، جذبہ اور ولولہ—سب کچھ دیکھنے کے قابل تھا!














