Bahram retweeted
پروموشن لسٹ نمبر 5
فالو۔لائک۔ریٹویٹ
@SaherBashi99183
@MrPerfectpak
@GooglyPlus
@mir_jaffar1
@S_Hussaini11
@Shah_jee29
@sanazahid17
@hadiimran6675
@ammar4271
@Ammarkalyani10
@SaadRao711270
@SALEE_JAN
@SahilShaik2930
@zairah_khan1
@QaziAfzal00146
@aamirsarwar26
Bahram retweeted
ایک ریٹائرڈ جنرل نے نہایت دکھ سے ایک نجی محفل میں کہا تھا دو ازیتیں ہیں جو مجھے چین نہیں لینے دیتی
اول پاکستانی سیاست دان جو سیاست تو پاکستان کی کرتا ہے لیکن خود پاکستانی نہی
دوم ہندوستانی سیاست دان جو سیاست بین الاقوامی کرتا ہے لیکن خود بری طرح ہندوستانی ہے
آج اس جملے کی مکمل تفسیر ہمارے سامنے ہے کہ
اگر عمران خان کی حکومت نہیں تو وہ پاکستان کو اس قابل بھی نہیں چھوڑے گا کہ وہ اس کی تباہ کردہ لولی لنگڑی معیشت کے ساتھ اپنی عوام کو دو وقت کی روٹی دے سکے
بےشک آئی ایم ایف نے خط ملنے سے پہلے ہی اسے مسترد کر دیا تھا کہ آئی ایم ایف اقتصادی استحکام کے لئے پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہے
لیکن عمران خان اور اسکے حواریوں نے کوشش تو کی
مگر اسے یہ کوشش کیوں کرنے دی گئی؟؟
اگر سانحہ 9 مئی کے مجرمان کو رہائی نا ملتی تو جیل سے باہر عمران خان کبھی ملک دشمن ایجنڈ چلانے کی طاقت نا رکھتا اس کے لیے اس طرح کے کام کرنے والے اپنے انجام سے کانپتے
پاکستانی عوام آج حکومت وقت سے سوال کرتی ہے کہ آخر اس" کلٹ" کو اتنا فری ہینڈ کیوں دیا گیا ہے کہ جیل سے بیٹھ کر پاکستان کی معیشت کو دیوالیہ کرنے کے اقدامات کرے
آخر کیوں؟؟؟
کیا ہم وہ رعایا ہیں جنھوں نے اس معزول اور بدبخت بادشاہ کے ساتھ" ستی" ہونا ہے
اگر نہیں تو خدایا اس پر آرٹیکل 6 لگایا جائے...
Bahram retweeted
ہمارے ملک ہر ایک سے پنگا لیجیے لیکن بھول کر بھی مُلا کمپنی سے مت الجھیے
ہمارے ہاں مذہب خدا سے قربت اور زندگی گزارنے کا آسمانی اصول نہیں بلکہ مذہبی جماعتوں اور تنظیموں کا ہتھیار ہے
یہ ہتھیار اس قدر مہلک ہے کہ یہ آئتوں، حدیثوں، کلمے حتی کہ توہین رسالت کا الزام لگا کر بھی کسی کو زندہ جلوا سکتے ہیں محض اللہ اکبر کہہ کر کسی کے چیتھڑے اڑوا سکتے ہیں
الیکشن میں ہار کے باعث اس وقت شکست خوردہ پارٹیاں ایک پیج پر ہیں
یہودی کہنے والے اور یہودی کہلانے والے کرسی کی خاطر بھائی بندو بن چکے
یہی وجہ ہے کہ آج سارا دن چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف جس مہم کو پی ٹی آیی نے چنگاری دکھائی اس پہ اب مولانا فضل الرحمن کی پارٹی تیل ڈالنے کے لیے سامنے آ چکی ہے
حیدری صاحب اس وڈیو کے زریعے جو الزام لگا کر مذہب کے نام پر متشدد طبقے کو اکسا کر چیف جسٹس کو قتل کروانے کا
بندوبست کرتے نظر آ رہے ہیں وہ الزام حقائق کے منافی ہے لیکن چونکہ مذہبی مسئلہ ہے اس لیے مُلا کمپنی کا اس پر کھیلنا بنتا ہے
یہی پاکستان میں موجود سیاسی جماعتوں کی اصلیت ہے جو ہار برداشت کرنے کو تیار نہیں
مسند اقتدار کے لیے اس قدر گر چکے ہیں کہ کسی دوسرے کی جان لینے کو بھی تیار ہیں،
مفاد پرست ٹولا جب اپنے مفاد میں اس قدر اندھا ہے کہ تو ان سے ملک و قوم کے مفاد کی کس طرح توقع کی جا سکتی ہے
کیا یہ ملک میں استحکام لائیں گے؟
پاکستان طالبان کی اسی وحشت و بربریت کی سوچ کا خمیازہ آج تک بھگت رہا ہے
Bahram retweeted
#PTI_Team
**🚀 کیا آپ کے فالورز کم ہیں 🚀**
🌟 08.00 بجے اسپیشل پروموشن لسٹ لگائی جا چکی ہے
🌟 ان کو فالو کریں اور فالو بیک لیتے جائیں
🫰🏻 @arham694
🫰🏻 @abro3271
🫰🏻 @zafartehmina9
🫰🏻 @MutaharAhmed18
🫰🏻 @AmanAbro3271
🫰🏻 @AH_IK1
🫰🏻 @MalikHa82057991
🫰🏻 @Rana78621
🫰🏻 @Abdullahaw84401
🫰🏻 @m_shahidimran17
🫰🏻 @ArfaAbbasi390
🫰🏻 @Arbazali696969
🫰🏻 @ShamraizAk4217
🫰🏻 @reachgill
🫰🏻 @Muhammad7194EBA
🫰🏻 @mortasim_x
🫰🏻 @aqeelhaider5330
🫰🏻 @Asmaabi17180082
🫰🏻 @MundaPakmunda1
Bahram retweeted
📍🚨 اسپیشل پروموشن
📍📍آپ اس ہمارا بھائی کو فالو کرو آپکو فالو بیک بھی ملے گا
اور انشااللّٰہ آپکی روز ایک بار پروموشن بھی کرے گا اکاؤنٹ نیچے مینشن ہے شکریہ 🔥🔥
🚨📍میرا کم سے کم 200 فالوورز تو اسے ابھی فالو کرو اور کنفرم فالو بیک اور پروموشن لو ۔۔🔥
@PTIPROMOTIONS
Bahram retweeted
#PTI_Team
**🚀 اسپیشل پروموشن لسٹ 🚀**
🌟02.00 بجے اسپیشل پروموشن لسٹ بنائی جائے گی
🌟 جو لسٹ میں شامل ہونا چاہتا ہے رولز کو لازمی فالو کرے
🌟 مجہے فالو کریں, اس پوسٹ کو لائک کریں، ری پوسٹ کریں اور کمنٹ میں اپنا ہینڈل مینشن کریں
@abro3271 💫
@zafartehmina9 💫
@arham694 💫
Bahram retweeted
⛔️اسپیشل پروموشن 4
✅اس اکاؤنٹ کو فالو کر کہ فولو بیک لازمی لیں۔۔
❗️اس پوسٹ کہ کمینٹ میں اپنی id مینشن لازمی کریں۔
🔂 ✅ اِس پوسٹ کو ریپوسٹ کرنا ضروری ہے
اگلی لسٹ 30 منٹ بعد لگے گی۔۔
@RehmanMunire99
@jankaptain34155
@Simi23425
@fatihazahra11
@Ahmir_ahmi
@MrKing173953916
Bahram retweeted
فالورز بڑھانے کا شاندار موقع!!!
مجھے ایسے اکاونٹس کی تلاش ہے جو 100
فیصد فالو بیک کرتے ہوں۔
میرے ساتھ جُڑنے پر میرے 7k سے زائد فالورز آپ کو فالو بیک کریں گے جو کہ سب ایکٹو ہیں۔
ری پوسٹ کریں، کمنٹ کریں اور میرا نوٹیفیکیشن آن کر لیں۔
ری پوسٹ کرنے والے کو پرموشن لسٹ میں ایڈ کیا جائے گا۔
Bahram retweeted
Replying to @syed_bacha
تحریک انصاف اپنے جھوٹوں کی بدولت آج تاریخ کے کوڑے دان کا حصہ بن چکے یہ عبرت کا کشکول بن کر تاریخ کے چوک میں رحم کی بھیک مانگیں گے لیکن ان پر کبھی کوئی رحم نہیں کرے گا
Bahram retweeted
سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جیل سے امریکا کے لئے اہم پیغام بھجوا دیا
awareinternational.net/?p=23…












