Basit basit (@BasitNazia1) header
Basit basit (@BasitNazia1) profile picture
Joined March 2022
Photo by Basit basit (@BasitNazia1)Photo by Basit basit (@BasitNazia1)Photo by Basit basit (@BasitNazia1)
بریکنگ نیوز 🚨امریکا پھنس چکا ہے 🔥🔥 پہلے ٹرمپ آیا منتیں ترلے کر رہا ہے میری ڈیل ایران کے ساتھ کروا دو، ایرانی وزیر خارجہ بھی موجود ہے۔ اب خطے کا دوسرا بڑی کھلاڑی یعنی روسی صدر پیوتن بھی چین پہنچے کیلئے مکمل تیاری کرچکا ہے۔ چین ایران روسی گیم بدل چکے۔
25
1,894
9
8,377
161,144
بریکنگ نیوز۔🚨🚨 اعجاز چوہدری کو سینیٹ اجلاس میں شامل ہونے دیا جائے، یہ آخری اجلاس ہے سینیٹر علی ظفر نے سینیٹر اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر کی قرارداد سینیٹ میں پیش کردی
3
598
3,014
19,583
ایسا ممکن نہیں کہ آپ ہماری 90 سیٹیں ہم سے چھین لیں، مینڈیٹ پر ڈاکہ ماریں اور پھر کہیں کہ بھائی بھائی ہو جائیں پہلے ان چھینی ہوئی سیٹوں کو واپس کرنا ہو گا۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ۔۔۔۔۔
15
3,025
7
12,856
93,073
بریکنگ نیوز 🚨: یاسمین راشد کی درخواست پر این اے 130 لاہور الیکشن کمیشن نے نوازشریف کو نوٹس جاری کر دیا
19
749
4
2,747
23,238
ہمارا وعدہ ہے عمران خان کو باہر لاکر بھئ دکھائیں گے اور خان صاحب کی حکمرانی بھی کرا کر دکھائیں گے صدام خان ترین
44
3,046
12
16,255
199,917
خان کی بہن عظمیٰ خان کی عدالت میں درخواست۔۔بی بی کی طبعیت خراب علاج کیلئے ہسپتال جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے اگر بی بی کو کچھ بھی ہوا تو حکومت اور عدلیہ زمہ دار ہوں گے۔۔۔!!
26
2,380
10
6,106
60,029
بریکنگ نیوز 🚨 عمران خان کی رہائی چیف الکش کمشنر کی کی استعفیٰ اور ن لیگ ایک دہشت گرد جماعت ہے۔۔ یہ والا جملہ زور پکڑتا جا رہا ہے۔۔۔ ن
1
1,178
2
3,023
19,151
اہم ترین بڑی خبر ⚠️⚠️ اطلاعات ہیں کہ ن لیگ کی اپنی ہی پارٹی سے کچھ کبوتر اڑنے والے ہیں جو کہ مریم نواز کو وزیراعلیٰ پنجاب نہیں دیکھنا چاہتے۔
4
495
1,830
16,619
Basit basit retweeted
سینیٹر عون عباس صاحب نے جو اپنے اوپر ہونے والے ظلم کی جو داستان سنائی اتنا ظلم کوئی کلمہ گو مسلمان نہیں کر سکتا ہے ۔۔۔۔
13
330
1,063
9,767
پچھلے چھہتر سال سے ملک اور پچھلے دو دن سے ٹوئیٹر ایک ہی طرح چل رہے ہیں۔
486
3,287
91
22,988
406,003
بشری بی بی کی طبعیت نہایت ہی زیادہ خراب ہے انکو ہسپتال تک داخلے کی اجازت نہیں مل رہی ہے سنیٹر عون عباس کا پیغام
54
4,605
16
14,499
191,687
آج صنم کی ضمانت کی سماعت ہے ۔۔۔اگر ن کی عورت کی بجائے قانون کے مطابق فیصلہ ہوا تو آج میری بہن کو رہائی مل جائے گی۔۔۔!! سیاسی انتقام بند کرو صنم کو رہا کرو۔۔۔!!!
290
3,448
41
15,612
188,713
بریکنگ نیوز 🚨: میرا مطالبہ ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کو گرفتار کر کے آئین شکنی کا مقدمہ چلایا جائے سینیٹر طاہر بزنجو🔥
31
4,815
11
18,609
129,120
سائفر آیا کہا جھوٹ ہے عمران خان کو گولیاں لگیں کہا جھوٹ ہے ارشد شریف شہید ہوا کہا ڈاکووں نے ماردیا عمران ریاض لاپتہ ہوا کہا اپنی مرضی سے چلا گیا ہے دھاندلی ہوئی کہا جھوٹ ہے کمشنر نے بیان دیا کہا ذہنی مریض ہے بیلٹ پیپر کی چھپائی پکڑی گئی کہا سازش ہے ایسا تمام جھوٹا بیانیہ حامد میر ، نجم سیٹھی ، سہیل وڑائچ ، جاوید چوہدری ، نصر اللہ ملک جیسے لوگوں کو گاہے بگاہے استعمال کرکے پھیلایا جاچکا ہے ۔ یہ ہیں فوج اور ن لیگ کے اصل چھپے رستم۔جو تب کام آتے ہیں جب فوج یا ن لیگ کسی انتہائی بڑی مشکل میں پھنس جاتے ہیں ۔
229
4,080
39
11,434
401,748
علی محمد خان نے پاکستان میں ٹویٹر کی بندش کو اسلام آباد میں چیلنج کر دیا ہے بہترین فیصلہ
31
6,735
9
32,900
340,531
فرخ حبیب پارٹی چھوڑ دیتا تو مسئلہ نہیں تھا اس نے خان کے خلاف ناقابل برداشت بکواس کی جو کسی صورت معافی کے قابل نہیں۔۔!!
433
5,758
66
25,822
222,958
ذرائع ؛ پنجاب بھر کے بیوروکریٹس چہ مگوئیاں اور صلاح مشورے کررہے ہیں کہ فوج تمام ہتھکنڈے استعمال کرکے بھی تحریک انصاف کو ہرا نہیں پائی۔ کل کو تحریک انصاف حکومت بھی بنا لے گی تو فوج ان بیوروکریٹس کو بچانے نہیں آئے گی۔ اس وقت سارے انتظامی ڈھانچے کو اپنی جان کے لالے پڑ چکے ہیں۔ کچھ لوگ چھٹیاں لے کر باہر جانا چاہتے ہیں۔ کچھ سنجیدگی سے ملازمت سے علیحدہ ہونے کا سوچ رہے ہیں۔ جس بیوروکریٹ نے مجھے خبر دی ہے اس کے مطابق چند ایک لوگ واضح انکار کرچکے کہ اب انہیں کسی غیر قانونی کام کا حکم نہ دیا ورنہ وہ کمشنر راولپنڈی کی طرح ہم بھی میڈیا ٹاک کردیں گے۔
308
5,690
53
18,978
676,217
Basit basit retweeted
Replying to @soldierspeaks
ہماری سیٹیں واپس کرو عمران خان کا مطالبہ
11
309
5
1,425
43,018
کہانی بڑی سیدھی سی ہے صحافی کو اطلاع ملی کہ فلاں جگہ بیلٹ پیپرز کی چھپائی ہورہی ہے صحافی وہاں پہنچا۔ سارا پروگرام ریکارڈ کرکے صحافی اپنے چینل پر لے گیا۔ چینل کا نیوز ہیڈ شریف مافیا کا ٹاوٹ ہے اس نے چلانے سے انکار کردیا۔ صحافی نے ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی۔ اب کمپنی کے ایجنٹ صحافی اس میں کیڑے نکالتے رہیں گے۔ صحافی پکڑا گیا تو اس سے اپنی مرضی کا بیان بھی لے لیا جائے گا۔ اتنی سی کہانی ہے بس !
280
5,020
27
18,955
1,008,811
بریکنگ نیوز 🚨: ہم نے 13 لاکھ جعلی بیلٹ پیپرز چھاپے۔ پرنٹنگ پریس کے مالک کا بیان 😳
90
8,721
49
24,182
192,742