Pinned Tweet
ملت کفر کا ایک ہی علاج ہے۔
نیل کے ساحل سے لے کر تابخاک کاشغر
سبیلنا سبیلنا ۔۔۔ الجہاد والجہاد
#دعوت_فکر 🏳
وہ چشمِ ناز بھی نظر آتی ہے آج نم
اب ترا کیا خیال ہے اے انتہائے غم
آؤ دیارِ دار سے ہو کر گزر چلیں
سنتے ہیں اس طرف سے مسافت رہے گی کم
#شہادت
1
4
120
افسردگیءِ طبع! تُجھے مان گئے ہم
ہم جان سے جاتے ہیں، مگر تُو نہیں جاتی
ظاہر پہ چھڑکتے ہیں مَسرّت کا بہت عِطر
باطِن سے اُداسی کی مگر بُو نہیں جاتی!
(خورشید رضوی صاحب)
1
196
بنت تقی retweeted
زلزلہ میں زندہ بچ جانے والے ایک شامی بچے کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے دل چیز دینے والے والہانہ انداز سے اظہار عشق و محبت 😭💚
یا اللہ! ہمیں بھی آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی کامل محبت نصیب ہو، آمین 🥹
بنت تقی retweeted
حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ ایک آدمی نے پوچھا یارسول اللہ! کونسی چیز میری جہالت کی حجت کو ختم کرے گی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا علم۔ پھر اس نے پوچھا کونسی چیز علم کی حجت کو ختم کرے گی؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا عمل۔
( 📚 کتاب: حياة الصحابہ رض،حصہ سوم،صفحہ.٢٧١)
بنت تقی retweeted
میری یہ بات یاد رکھنا۔
کم چک نا شروع ھوا چاہتا ھے۔
اس کا مطلب پھر بات بھی کسی اور سائیڈ جا رھی۔
خیر سانوں کیہہ
بنت تقی retweeted
*گناہوں کے متعلق ایک بڑی مفید بات*
ارشاد فرمایا کہ گناہوں کے متعلق ایک بڑی مفید بات آپ کو بتاتا ہوں۔ یہ بات آپ مجھ ہی سے سنیں گے کہ اول تو جہاں تک ہوسکے ہر چھوٹے بڑے گناہ سے بچو اور اگر گناہ کرتے ہی ہو تو اس کو گناہ اور حرام ہی سمجھنا۔
بنت تقی retweeted
پچھلے مہینے تک اس بچی کے لیے ایک donor عطیہ بھیجتے رہیں ( اللہ پاک قبول فرمائیں اور ان سے راضی ہو ) اب ان سے رابطہ نہیں ہو پارہا۔
مخیر حضرات تعاون کرے ان شاء اللہ، اللہ پاک ان کی دنیا و آخرت کی ضروریات پورا فرمائیں گے اور ان کی پریشانیاں دور ہوگی۔
زیادہ سے زیادہ ری پوسٹ کرے۔
**ہیپاٹائٹس بی کی مریضہ بچی کے لیے امداد درکار ہے**
السلام علیکم ورحمةالله ورحمةالله
محترم بہن بھائیو!
ہم آپ سے ادباً درخواست کرتے ہیں کہ ایک معصوم بچی کی مدد فرمائیں جو ہیپاٹائٹس بی جیسی مہلک بیماری سے نبرد آزما ہے۔ افسوس کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ اس کی والدہ کا حال ہی میں انتقال ہو چکا ہے اور اسے فوری طور پر ادویات خریدنے کے لیے مالی معاونت کی ضرورت ہے۔
مشکل کی ان گھڑیوں میں، ہمارا ایمان ہمیں ضرورت مندوں کی مدد کرنے کی تلقین کرتا ہے۔ جیسا کہ حضرت محمد ﷺ نے فرمایا، "جو شخص کسی مومن کی دنیاوی تکلیف میں سے کوئی تکلیف دور کرے گا، اللہ اس کی قیامت کے دن کی تکلیفوں میں سے کوئی تکلیف دور کرے گا" (صحیح مسلم)۔
آپ کا فراخدلانہ عطیہ اس معصوم بچی کی زندگی میں نمایاں فرق ڈال سکتا ہے۔ برائے مہربانی اس کی ضروری طبی دیکھ بھال فراہم کرنے کے لیے مالی معاونت کیجیے۔ آپ کی ہمدردی اور تعاون کے لیے بے حد مشکور ہوں گے۔
والسلام
EasyPaisa
03425886302
Umair Ahmad Yousafzai
JazzCash
03019292954
Umair Ahmad Yousafzai
ٹیلی نار نمبر پہ whatsapp ہے، اسی پہ رسید ضرور بھیجیے گا۔
احباب ڈونیشن بھیجیں تو یہ ضرور مینشن کریں کہ یہ اس بہن کی دوائی کے لئے ہے۔
جزاک اللہ خیرا
بنت تقی retweeted
Turkish Chief of General Staff Selcuk Bayraktaroglu is set to travel to Saudi Arabia to attend a meeting with his Saudi and Pakistani counterparts under Mecca pact. Hasan Abdullah has more
بنت تقی retweeted
میرے آقاﷺ دل کہیں کھو گیا اور روح گم گشتہ، خوف کی لڑیاں ہیں اور کوئی حزن گذشتہ، خجستہ مزاجی اپنی خستہ حالی کو پہچ چکی، ماضی کی شگفتہ یادوں میں حال کی ریختگی لہو رلاتی ہے، ہم بنجر زمینوں والے، کالک زدہ ہواؤں میں نور کی بارش کے منتظر ہیں، مگر ایک درود کا گلدستہ میرے آقا ﷺ
بنت تقی retweeted
ابوالقاسم (یعنی رسول الله) صلى الله عليه وسلم نے فرمایا جمعہ میں ایک گھڑی ایسی آتی ہے جو مسلمان بھی اس وقت کھڑا نماز پڑھے اور اللہ سے کوئی خیر مانگے تو اللہ اسے ضرور دے گا ۔
صحیح بخاری جلد ٦ - ٥٢٩٤
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما راوی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جمعہ کے دن میں بارہ گھڑیاں ہیں جس میں ( ایک گھڑی ایسی ہیں کے) ، جو بھی مسلمان اس حالت میں پایا جائے کہ اللہ تعالیٰ سے کوئی سوال کرتا ہو تو اللہ تعالیٰ اسے وہ چیز عنایت فرما دیتا ہے ، لہٰذا اسے عصر کے بعد کی آخری ساعت میں تلاش کرو ۔
سنن نسائی جلد ١ - ١٣٩٢ صحیح
انس بن مالک رضی اللہ عنه سے روایت ہے کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جمہ کے دن اس مبارک گھڑی کو عصر اور غروب آفتاب (یعنی مغرب ) کے درمیان تلاش کرو
جامہ ترمزی جلد ١-٤٧١ صحیح
بنت تقی retweeted
عُقد في الرياض، اليوم، اجتماع لرئيس قوات الدفاع ورؤساء هيئات الأركان العامة للدول الأطراف في اتفاقية مكة للدفاع المشترك، بمشاركة المملكة العربية السعودية، وجمهورية باكستان الإسلامية، والجمهورية التركية.
واستعرض رؤساء هيئات الأركان الوضع الأمني والتهديدات التي تواجه المملكة العربية السعودية، وأعربوا عن استنكارهم الشديد للهجمات التي استهدفت مدينة مكة المكرمة والبنية التحتية المدنية والاقتصادية للمملكة.
كما أشادوا بيقظة واحترافية القوات المسلحة السعودية لضمان سلامة المواطنين والمقيمين وأمن المملكة.
كما بحث المشاركون سبل المضي قدمًا في تعزيز التعاون بين القوات المسلحة للدول الثلاث، وتطوير التعاون الاستخباراتي والتنسيق العسكري وتكامل القدرات، بما يسهم في تعزيز الردع والدفاع الجماعي.
وأشاد المشاركون بالعلاقات الراسخة والثقة المتبادلة التي تجمع شعوب الدول الثلاث وقواتها المسلحة. وأكدوا أن اجتماعهم في الرياض يعكس متانة الشراكة الدفاعية فيما بينهم، وعزمهم المشترك على البدء الفوري لترجمة الالتزامات الواردة في اتفاقية مكة للدفاع المشترك إلى تعاون عسكري فعّال.
وأكد المشاركون بقوة التزامهم بالدفاع الجماعي، بما يجسد عزم الدول الثلاث على الدفاع عن أمن المملكة العربية السعودية وسيادتها وسلامة أراضيها.
بنت تقی retweeted
جانب من اجتماع رئيس قوات الدفاع ورؤساء هيئات الأركان العامة للدول الأطراف في اتفاقية مكة للدفاع المشترك.
بنت تقی retweeted
پاک افغان تنازعات اور سوشل میڈیا پہ دونوں فریقین کی بیان بازی دیکھ کے دل اداس سا ہوجاتا ہے دل بھی نہیں چاہتا ٹویٹر کھولنے کا۔۔۔
، ہم ایک راستے کے مسافر ہیں ہماری منزل ایک ہے پھر کیوں غیروں کی باتوں میں آکے ایک دوسرے کے دشمن بنے ہوئے ہیں۔
مقصدِ حقیقی سے نظریں چرائے بس بھٹک رہے💔


























