ZaiN Bugti retweeted
My little sister's old account has been suspended.Request all sisters and brothers to follow @Malaika74266 new account.
ZaiN Bugti retweeted
یہ ہے زین بگٹی جو صحرا میں پھول ہے @bugti86 زین بگٹی بلوچستان کے ان نوجوانوں میں سے ہے جو اپنے ملک کے لئے جان دینے سے گریز نہیں کرتے ۔۔ زین بگٹی نے کئی سرداروں نوابوں کا مقابلہ کیا اور پاکستان کے دفاع کی جنگ سوشل میڈیا پر لڑی ۔۔۔ تمام دوست زین کو فالو کریں اور ہر قسم سپورٹ دیں ۔۔ بلوچستان میں سوشل میڈیا انفونسرز کی کمی ہے مگر زین جیسے بہادر نوجوانوں کی وجہ انشاءاللہ کئی نوجوان سامنے آئینگے ۔۔۔
ZaiN Bugti retweeted
عوام بے صبری اور بے تابی سے اپنے رہنما اپنے قائد نواز شریف صاحب کا انتظار کر رہی ہے کیونکہ ہم سب جانتے ہیں کہ پاکستان کی خوشحالی و ترقی نواز شریف کے ساتھ جڑی ہے۔
#میرا_لیڈر_آرہا_ہے
@MaryamNSharif
ZaiN Bugti retweeted
پارہ18 سُورۂ نُور کی آیت نمبر22 میں اِرْشاد ہوتا ہے:
وَ لْیَعْفُوْا وَ لْیَصْفَحُوْاؕ-اَلَا تُحِبُّوْنَ اَنْ یَّغْفِرَ اللّٰهُ لَكُمْؕ-وَ اللّٰهُ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ(۲۲)(پ ۱۸ ، النور:۲۲)
تَرْجَمَۂ کنز الایمان :اور چاہئے کہ مُعاف کریں اور دَرگُزر یں کیاتم اسے دوست نہیں رکھتے کہ اللہ تمہاری بخشش کرے اور اللہ بخشنے والامہربان ہے۔
😍😍😍
میں مسلم لیگی نون تھا
ہوں
اور
رہونگا
ان شاء اللّٰه
اگر مجھ سے بھول ہو گئی تو کیا مجھے معاف نہیں کیا جاسکتا
رب تو معافی مانگنے والے
اور معاف کرنے والے کو پسند فرماتا ھے
میں آپ سب کے ساتھ کا شکر گزار ہوں
اور رہونگا
خیراندیش
زین بگٹی
@Bugti86
ZaiN Bugti retweeted
زین بگٹی نام ہے
نام سے آپ واقف ہیں
👇👇👇
@Bugti86
آئی ڈی بھی وہی ہے
بس جلدی جلدی
8K
پورے کرنے ہیں 🙏🏻
بگٹی قبیلے سے ہیں
ہمت کا پیکر ہیں
نون لیگ کے صدر اپنے علاقے سے منتخب ہو چکے ہیں
دن رات محنت کر کے بیانیے کو فروغ دے رہے ہیں
ہمیں چاہیے انکا ساتھ دیں
کچھ دوست ان سے ناراض بھی لگتے ہیں
لیکن ۔۔۔۔
ناراضگی اپنی جگہ
محنت کا صلہ تو ملنا چاہیے
ائیے فولو کرتے ہیں
سو فیصد فولو بیک کی گارنٹی کے ساتھ
📢📢📢
زین بگٹی
اپ ریڈی ہیں 🤣
فولو بیک کیلئے
😍😍😍
ZaiN Bugti retweeted
حرمت رسول اللہﷺ پر جان بھی قربان #ن_لیگی_خان پروموشن گروپ
4051
@FWK42🌼
@AMnAbW🌸
@i_mi32
@M_A_780
@Aasi_44
@IshaqRanaa
@L_8800_
@Aroofee
@z___1973
@Riaz51351
@TauqirNasser
@0JPmh
@Ali_sz3
@Alich00981
@Riaz51351
@ajam_zar
@ajz_07
@0fasii
@1rasif
@Bugti86
@BilalDarPK
@CHShafique574
@7JPmh
@Dajmahm
@A_tta4
@ab_kh1245
@ab_zz1
@FayyazCanada
@A_Gujjar1
@B_Bluch
ZaiN Bugti retweeted
Replying to @ImranKhanPTI
@ImranKhanPTI
@PTIofficial
@pti_dewani
@Archone_
@1Muradsaeed
@__naz6
@AhemedCaptain
@AFTAB0151548390
@B_T_l110
@IshratDar5
@B_k_273
@Sadaqathus84291
@ziasadaf_7861
@SadiaSa55
@shayezakhan
@TabiCh_DxB
@Aurangzaib_PTI_
@arshadhpp
@Soniakhan1pak
@Bugti86
ZaiN Bugti retweeted
خوش آمدید پیارے بھاٸی
@Bugti86
ہماری فیملی @PTIofficial فیملی کا حصہ بننے کا بہت بہت شکریہ
ZaiN Bugti retweeted
Congratulations 🎊
مجھے امید تھی کے آپ حق اور سچ کا ساتھ دو گے۔
Highly appreciated your Decision..
Welcome to our PTI Family 👏🏻🙌🏻🙌🏻❤️
ZaiN Bugti retweeted
Welcome محترم
ZaiN Bugti retweeted
سارے پی ٹی آئی والے اس سابقہ پٹواری بھائی کو ویلکم کریں
ویلکم بھائی...."😝🤣🤣
پی ٹی آئی فیملی میں خوش آمدید ..❤️❤️🥀🥀
ZaiN Bugti retweeted
یہ چودھری فواد کیلئے کسی نے کہا ہوگا
دھوبی کا کتا نہ گھر کا نہ گھاٹ کا
جہانگیر ترین پارٹی کی ابتدائی تقریب میں چودھری فواد کو اسٹیج پر جگہ نہ ملی تو سر پکڑ کر بیٹھ گیا 😂
ZaiN Bugti retweeted
بات یوں ھے کہ غالباً 2003 کی بات ھے ، ڈیرہ بگٹی کے اسوقت ایک مشہور بگٹی فنکار نے ایک بلوچی گیت گاتے صرف اتنا کہا تھا ( دیروے لڈغو پری )
اسکا مطلب ڈیرہ بگٹی کی خوبصورت پری جو اپنی اداؤں سے سب کو مدہوش کرتی ھے ، یہ گیت جب شہید نواب اکبر بگٹی نے سنا تو اسکو فوری کچہری میں پیش ہونے کا حکم دیا ، حکم کی تعمیل ہوگئ اور فنکار شہید نواب اکبر بگٹی کچہری میں پیش ہوگیا ، نواب بگٹی نے پوچھا ہاں بتا کون ھے ڈیرہ بگٹی کی پری جو تم گیت میں انکا ذکر کررہے ہو ؟؟
نواب بگٹی کے پوچھنے پر فنکار نے کانپتے ہوئے سارہ ملبہ اپنی بیوی پر ڈال دیا کہ وہ میری بیوی ھے انکا خیال تھا اس طرح بچ جاؤں گا !!
نواب اکبر بگٹی نے کہا اسکو یہاں سے لیکر جاؤ اور ضلع ڈیرہ بگٹی سے فوری بدر کرنے کا حکم دیتا ہوں
آج بلوچستان یونیورسٹی میں بلوچ عورتوں پر واٹر کینن استعمال کیا جا رہا ھے ، اور یونیورسٹی اسکینڈل بھی سب کو یاد ھے، آج بلوچوں کی عزت غیر محفوظ ھے، بلوچ اپنے حقوق سے محروم ہیں ، دربدر کی ٹھوکریں کھا رہے ہیں
کاش آج شہید نواب اکبر بگٹی زندہ ہوتے تو کسی کی جرات نہ ہوتی وہ بلوچوں پر واٹر کینن اور ڈنڈے برساتے 😭
ZaiN Bugti retweeted
پاکستانی اشرافیہ ، جو غریب عوام کے پیسوں سے رقص و سرود کی محفلوں سے صحت کی خوب تواضع کر رہے ہیں 👍
ZaiN Bugti retweeted
یہ بوڑھے، بچے اور جوان او جی ڈی سی ایل کمپنی کے گیٹ کے باہر کھڑے ہیں تاکہ چند کلو کا آٹا، شکر وغیرہ بطور خیرات حاصل کر سکیں۔
زین کوہ میں او جی ڈی سی ایل پچھلے کئی سالوں سے گیس نکال رہی ہیں، ہزاروں ملازمین ہیں جو پنجاب اور دیگر صوبوں سے آئے ہوئے ہیں۔ مقامی لوگوں کیلئے نا کوئی گیس، نا پانی، نا ہسپتال، ہمارے لوگوں کو خیرات کے لائن میں لگا کر ان کے وسائل بی دردی سے لوٹے جارہے ہیں۔
ان کے حق کیلئے اول تو کوئی آواز اٹھانے کی جرات نہیں کرتا اگر کوئی آواز اٹھائے تو اسے غدار اور فراری قرار دیکر قتل کردیا جاتا ھے۔
ضلع ڈیرہ بگٹی میں لگ بھگ نصف درجن گیس فیلڈ ہیں مگر ہمارے لوگ خیرات کی لائنوں میں لگا دیئے گئے ہیں۔ سوئی میں پی پی ایل کی نوکریاں ایک میجر صاحب ڈیڈھ کروڑ میں بیچ رہا ہے، لیویز کی نوکریاں بیس لاکھ، ایجوکیشن کی چالیس لاکھ جبکہ حقداروں کو خیرات کی لائن میں لگا دیا۔ یہ ظلم کا نظالم دیر تک نہیں چلے گا۔
ZaiN Bugti retweeted
بریکنگ نیوز 👇
کوئٹہ میں کل قتل ہونے والے وکیل کے قتل کا مقدمہ عمران خان کے خلاف انسدادِ دہشتگردی ایکٹ کے تحت درج
خان صاحب @ImranKhanPTI خون کا حساب تو دینا ھے ، آپ نے بہت معصوم لوگوں کا قتل کیا ھے 👍
ZaiN Bugti retweeted
بڑی خبر 👇
گلگت بلتستان اسپیکر اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ، 22 ارکان میں سے 21 نے عدم اعتماد کے حق میں ووٹ دیا ✌️
خان صاحب اس سے اور بڑی رسوائی کیا ہو سکتی ھے کہ اسپیکر کے حق میں ایک ارکان نے ووٹ ڈالا ھے 😂






















