𝙐𝙈𝘼𝙍 (@Umar8804) header
𝙐𝙈𝘼𝙍 (@Umar8804) profile picture

Mind over matter I dont mind because they don't matter!

Loading........
Joined August 2016
Photo by 𝙐𝙈𝘼𝙍 (@Umar8804)Photo by 𝙐𝙈𝘼𝙍 (@Umar8804)Photo by 𝙐𝙈𝘼𝙍 (@Umar8804)Photo by 𝙐𝙈𝘼𝙍 (@Umar8804)Photo by 𝙐𝙈𝘼𝙍 (@Umar8804)Photo by 𝙐𝙈𝘼𝙍 (@Umar8804)Photo by 𝙐𝙈𝘼𝙍 (@Umar8804)Photo by 𝙐𝙈𝘼𝙍 (@Umar8804)Photo by 𝙐𝙈𝘼𝙍 (@Umar8804)
Ya Allah keep him in your special protection Ameen ❤️🫶🏻🫶🏻 The Leader of Muslim Ummah @ImranKhanPTI ❤️🔥 Ya Allah bless him with long healthy life Ameen 🌸 Ya Allah protect him from all his enemies Ameen 🤲🥺 Mashallah 🤍 #بنے_گا_نیا_پاکستان
86
455
19
1,379
166,968
𝙐𝙈𝘼𝙍 retweeted
نوشہرہ کےاس بزرگ کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا تھا آج 25دن بعد رہا ہوئے
2
3
86
𝙐𝙈𝘼𝙍 retweeted
واللہ باللہ چی صحیح وائی 💔
1
3
191
𝙐𝙈𝘼𝙍 retweeted
ایسی قربانی صرف وہی لوگ دے سکتے ہیں جن کا اللہ تعالیٰ سے تعلق بہت مضبوط ہو
2
2
114
𝙐𝙈𝘼𝙍 retweeted
وادی تیراہ نقل مکانی کے بعد گھروں کے حالات 💔💔
2
5
19
425
𝙐𝙈𝘼𝙍 retweeted
عامر چمکنی کے لیے آواز اٹھائیں
12
40
399
𝙐𝙈𝘼𝙍 retweeted
90 سال عمر اس بزرگ کی عمران خان سے محبت کی مکمل کہانی ❤️
3
8
210
𝙐𝙈𝘼𝙍 retweeted
پنجاب کے مناظر ہیں جہاں ایک غریب ریڑھی والے کو سرکاری اہلکار نے ہاتھ سے پکڑا اور تھانے لے گیا، اس کی ریڑھی اب اس کے گھر والوں کی طرح لاوارث پڑی ہے 💔
9
13
341
𝙐𝙈𝘼𝙍 retweeted
مرشد کی سادگی ❤️🌸
2
6
207
𝙐𝙈𝘼𝙍 retweeted
آزاد کشمیر راولاکوٹ میں رات کے مناظر فائرنگ کی آوازیں سن سکتے ہیں، اللہ رحم فرمائے۔۔
6
14
258
𝙐𝙈𝘼𝙍 retweeted
اگر مجھے کچھ ہوا تو پاکستان کی عوام آپ نے مجھے انصاف دلوانا ہے۔ عمران خان نے اپنا فیصلہ عوام پر چھوڑ دیا پے💔💔
1
12
1
22
323
𝙐𝙈𝘼𝙍 retweeted
اس ملک میں سب سے بڑا جرم غریب ہونا اور دن رات محنت کر کے اپنے گھر والوں کے لئے دو وقت کی روٹی کمانا 💔
4
33
1
51
686
𝙐𝙈𝘼𝙍 retweeted
FREE IMRAN KHAN
4
9
233
𝙐𝙈𝘼𝙍 retweeted
وزیر اعلٰی سہیل آفریدی 27 دن سے اغواء ہے۔۔
🚨🚨 پختونخواہ کا وزیرِ اعلیٰ پچھلے 27 دنوں سے غائب ہے ۔💔😓 اتنا ظُلم!!!
1
4
13
288
𝙐𝙈𝘼𝙍 retweeted
زڑگے 💗💗
جانان ❤️❤️
4
6
137
𝙐𝙈𝘼𝙍 retweeted
Free Salman Raza and Junaid Jahangir
3
1
8
383
𝙐𝙈𝘼𝙍 retweeted
1
8
1
21
374
𝙐𝙈𝘼𝙍 retweeted
8
19
168
𝙐𝙈𝘼𝙍 retweeted
خان صاحب نے پہلے دو صوبوں کی حکومتوں سے استعفی دیا اور پھر بعد میں اعتراف کیا کہ غلطی کر دی۰۰۰ اس کا beneficiary کون تھا؟؟ ابھی حالیہ KP حکومت جانے کا beneficiary کون ہے؟؟؟ یقیناً وہی لوگ ہوں کے جن کے گھروں میں ریڈ ہو رہے ہیں اور ان کی خواتین ، بوڑھے اور بچے کوئی بھی محفوظ نہیں ۰ آپ کو تو علم ہوگا کیا ہو رہا ہے وہاں ۰۰۰ اور جو آپ استعفوں کی بات کرہے ہیں اس کا beneficiary کون ہوگا یہ بھی بتا دیں ؟؟ سالار بھائی
مجھے استعفی کےباوجودکل کورکمیٹی میٹنگ کابلاوا آیاتھا۔ جس نےبھی بھجوایاتھاانکاشکریہ۔ لیکن میری گزارش ہوگی میرے استعفی پر فیصلہ کریں۔ میرا استعفی میری گزارش اور مودبانہ لیکن پرزور احتجاج ہےکہ پارٹی کےاہم ترین پلیٹ فارم درکارفیصلہ سازی کی بجائے گپ شپ، باہمی تحسین اورڈیمیج کنٹرول کےلیےاستعمال ہوتے۔ وہاں موجودقابل دوستوں کی مفید آراء کوپس پشت ڈال کرچند اشخاص فیصلےکرتےجوبعدمیں اپنےہی فیصلوں سےناصرف مکرجاتےبلکہ بہانہ سازی اور الزام تراشیاں شروع ہوجاتی۔ کوئی خاندان ہو، کرکٹ ٹیم ہو، کارپوریٹ بزنس ہو یا سیاسی جماعت۔۔۔جو اختیار رکھتے وہ زمہ دار ہوتے تمام فیصلوں اور انکےنتائج کے۔ اور ان فیصلوں کی ستائش یا سوال جواب انہی بااختیار حضرات سے ہوتی ہے۔ ملک گیر جماعتیں تمام صوبوں اور انتظامی اکائیوں کوساتھ لےکرچلتی۔ یونٹ لیول سے کورکمیٹی/سیاسی کمیٹی تک معلومات آتی اور اوپر بیٹھے دوست فیصلے کرتے۔ میں نے ایک بار نہیں ہزار بار، اور بلامبالغہ ہزار بار گزارش کی کہ یا تو فیصلہ ساز فورم پر موجود تمام دوستوں کی آراء کااحترام ہو، مشکل فیصلے ووٹنگ سے ہوں اور ان اجتماعی فیصلوں کا بوجھ پھر تمام تنظیم اٹھائے۔ یا پھر اگر صرف چند دوست فیصلے کرتے تو ہم یہ حقیقت سامنے رکھنے میں حق بجانب ہونگے کہ ہر اچھے فیصلے کی ستائش ان محدود دوستوں کا حق ٹہرے اور ہر غلط نتیجے کا بار بھی انکے کندھے پر ہو۔ حقیقی لیڈرشپ کا فرض ہے کہ وہ مضبوط ٹیم بنائے، مشکل فیصلے کرے، پھر ان فیصلوں پر عمل درآمد کرائے اور انکے اچھے یا برے نتائج کو سینہ تان کر اپنائیں۔ ورنہ ہماری جماعت کی مثال بھی اس ریجیم کی طرح ہے جو دنوں کے حساب سے اربوں کے قرضے لیتی اور ان قرضوں کا بوجھ مظلوم عوام اٹھاتی ہے۔ جو پھر اظہار اختلاف، تنقید یا احتجاج کو انتشار اور غداری سے تعبیر دیتی اور ایسی جرات کرنے والوں کو قانون یا ڈسپلن کے نام پر برے نتائج کی دھمکیاں دیتی۔ حقیقی لیڈرشپ ناکامیوں کے وقت خود کو آگے کرکے الزام اپنے سر لیتی ہے اور کامیابی کو ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دیتی ہے۔ اس کے برعکس، اسکے متضاد جب الٹی گنگا بہنے لگے تو آپکی ٹیم سکڑتی جاتی ہے۔ اور آخر میں قوالوں کےساتھ صرف تالیاں بجانے والے ہمنواء ہی رہ جاتے ہیں۔ حقیقی لیڈرشپ اپنی ٹیم، اپنے رفقاء اور اپنی سپورٹ بیس کو مسلسل جیت کی امید دلاتی ہے اور فرنٹ سے لیڈ کرتی ہے۔ یہ غلط ہے کہ ہم الٹا انکو مایوس کریں کہ قوم نہیں نکلتی یا کہ پارلیمینٹیرینز چندہ نہیں دیتے یا فلاں دھوکہ دےگیا اور میں تو محنت کررہاتھا۔ اس سے لوگوں کے حوصلے مزید پست ہوتے۔ اور کوئی کیوں آپکے ساتھ کھڑا ہوگا جب آپ پہلے دن خود ہی مایوس ہونگے؟ حقیقی لیڈرشپ اپنی ٹیم کے ہر لفظ کو غور سے سنتی ہے اور معیار میں مسلسل بہتری لاتی ہے۔ کورکمیٹی کے میٹنگز کو Psychological venting session نا بنائیں کہ محترم میمبرز آئینگے، بولینگے بولینگے، بھڑاس نکالینگے اور بس ہم نے انکا غصہ ٹھنڈا کردیا اب بات ختم۔ یہ آپکی اچھائی نہیں ہے کہ آپ انکو سن لیتے ہیں اور اس پر خاموش رہ لیتے ہیں۔ اور آگے رات گئی بات گئی۔ ہر مسئلے ہر ناکامی پر "مٹی پاو دن مکاو" پروگرام لاگو کرتے جائیں۔ یہ آپکی شرافت نہیں ہے نا اچھی بات ہے۔ نا یہ احترام ہے۔ یہ تصحیک ہے ان تمام 66 میمبران کی جنکا شاید مجموعی سیاسی تجربہ 500 سال سے زیادہ ہو۔ جو اپنے علاقوں، قبائل اور عوام کے بڑے ہیں۔ جن کی خدمات اور مفید سیاسی، معاشی اور معاشرتی تجربہ ہے۔ آپ انکو پانچ سال کا بچہ سمجھ کر، اسکی ہائی لے لے سن کر، تھپکی دے کر، انکو سلاکر اگر آپ سمجھتے آپ کوئی اچھا کام کررہے ہیں تو آپ محترم متنبہ ہو کہ یہ آپ انکو، اپنے آپ کو، اس پارٹی کو، عمران خان کی تیس سالہ محنت کو اور اس تحریک کو جواس ملک کو بچاسکتی ہے؛ ان سبکو دھوکہ دےرہے ہیں۔ عمران خان کی صحت خراب ہے۔ انکا خاندان جیل میں ہے۔ انکی زندگی کو خطرہ ہے۔ میرا دعا اور گزارش ہے اب آپ سنجیدہ ہوجائیں۔ اب آپ پارٹی کو پارٹی کی طرح چلائیں ناکہ فین کلب کی طرح۔ آمین۔ اور میری آواز بری لگےتوپیغام دیجیےگا۔ اگرہماری خاموشی سےتحریک کودوام ملتاہےتوہم حاضر۔ لیکن کسی ایسے مسند کےخواہاں نا ہونگے جس سےعمران خان، تحریک انصاف یا عزیز رفقاء مضبوط ہونےکےبجائےمزید کمزورہوں۔ یا ہمارے لیڈر اور اس قوم کا مزید قیمتی وقت ضائع ہو۔ اللہ عمران خان اور پاکستان کا حامی و ناصر ہو۔
2
2
10
437
𝙐𝙈𝘼𝙍 retweeted
شور مچانے سے اور لمبی لمبی تقریریں کرنے سے آپ سچے ثابت نہیں ہوتے !
1
5
320