🇵🇰 Proud to be a Pakistani 🇵🇰 Pakistan Zindabad 🇵🇰🇵🇰 Pak Armi Paendabad

Joined August 2022
اسلام علیکم صبح بخیر
3
1
3
66
پشاور میں طلبہ کے احتجاج پر عمران خان کی مثالی پولیس کا لاٹھی چارج ہے جو احتجاج کرنے کے جرم میں طلبہ سے موبائل فون چھین رہی ہیں ان کے اوپر گاڑیاں چڑھا رہی ہے
1
52
ÃSÎF BÅSHÊËR retweeted
پیارے بھائ عزت افزائ کا بہت شکریہ 🙏🙏
3
2
73
پیارے بھائ عزت افزائ کا بہت شکریہ 🙏🙏
3
2
73
کیا امام الحق کی انجری اس سے ذیادہ تھی #pakveng
3
75
ÃSÎF BÅSHÊËR retweeted
محترم وزیرِ تعلیم صاحب! انتہائی مجبوری کی حالت میں آپ سے مخاطب ہے 28 سالہ نوجوان ہے ، تعلیم انٹرمیڈیٹ ہے اور (ٹیچنگ) کا تجربہ بھی رکھتا ہے۔ اس وقت شدید بے روزگاری کی وجہ سے مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ کرائے کے مکان کے اخراجات اور گھر کا چولہا جلانا محال ہو چکا ہے @RanaSikandarH
This quoted post is unavailable.
1
1
42
محترم وزیرِ تعلیم صاحب! انتہائی مجبوری کی حالت میں آپ سے مخاطب ہے 28 سالہ نوجوان ہے ، تعلیم انٹرمیڈیٹ ہے اور (ٹیچنگ) کا تجربہ بھی رکھتا ہے۔ اس وقت شدید بے روزگاری کی وجہ سے مالی مشکلات کا سامنا ہے۔ کرائے کے مکان کے اخراجات اور گھر کا چولہا جلانا محال ہو چکا ہے @RanaSikandarH
This quoted post is unavailable.
1
1
42
ایکس اکاؤنٹ سے کون کون ڈالر کما رہا اور کتنی آمدن آرہی ہے کیا ہم بھی ڈالر کما سکتے ہیں پلیز رہنمائی کریں تمام دوست احباب
1
1
6
168
پشاور یونیورسٹی کے اسٹیج پر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے جب سٹوڈنٹس سے عمران خان کے لئے تالیاں بجانے کا کہا تو کچھ خاص جوش نظر نہیں آیا،سہیل آفریدی کہا اسٹبلشمنٹ کے لئے تالیاں بجاؤ گے،سٹوڈنٹس نے اتنے جوش و خروش سے تالیاں بجائیں کہ سہیل آفریدی حیران رہ گئے! پاک فوج زندہ باد
2
6
7
229
سید یا حسینی صاحب بابر اعظم کا قصور یہ ہے کہ اس نے گرتی ہوئ ٹیم ک کو سنبھالا ہے
بابر اعظم سے زیادہ تو گیارہویں نمبر پر بیٹنگ کے لئے آنے والے محمد عباس نے دلیرانہ بیٹنگ کی۔ 63 ٹیسٹ کھیلنے کے باوجود بھی بابر اعظم ٹیل اینڈرز کی طرح سنگل لے کر دوسرے اینڈ پر کھٹرے پاکستان کی وکٹیں گرتے دیکھتے رہے۔کپتان کی جب یہ اپروچ ہوگی! تو ٹیم کی شکست پر حیرانگی نہیں بنتی!
71
اس فلمی جوڑے کو کون کون جانتا ہے بوجھو تو جانے ہم بھی اپ کو مانے
1
3
70
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ! صُبح بَخَير۔ اللہ پاک آپ کی زندگی خوشیوں سے بھر دے، صحت و تندرستی عطا فرمائے اور ہر مشکل آسان کرے۔ آمین!
1
2
2
68
211رنز کے ہدف پہاڑ ثابت ہوا 114رنز 9 کھلاڑی آؤٹ بابراعظم اورمحمد عپاس کی مزاحمت آخری وکٹ پہ جاری امام الحق سلیمان علی اغا محمد رضوان شان مسعود مکمل فلاپ ویسٹ انڈیز کو جیت کے لیے ایک وکٹ درکار #PAKvWI
1
93
وحید مراد اور ندیم بیگ پاکستانی سینما کی تاریخ کے دو ایسے درخشاں ستارے ہیں جن کے بغیر لالی ووڈ کا ذکر ادھورا ہے۔ ان دونوں عظیم اداکاروں نے نہ صرف پاکستانی فلم انڈسٹری کو اپنے فن سے سینچا بلکہ اپنے منفرد انداز، بہترین اداکاری اور مسحور کن شخصیت سے نسلوں کے دلوں پر راج کیا۔
1
37
یار کوئی دوست رہنمائی کر سکتا ہے میں نے بلو ٹک لینی ہے اپنے ایکس اکاؤنٹ کے لیے اگر کسی دوست کو معلومات ہو تو پلیز ہیلپ کریں
1
1
1
3
314
آپ کو لگتا ہے کہ محمد عباس چوتھے دن کے آغاز میں ہی ویسٹ انڈیز کی اننگز کا خاتمہ کر دیں گے، یا ویسٹ انڈیز کا لوئر آرڈر پاکستان کے لیے مشکل ہدف کھڑا کرنے میں کامیاب ہو جائے گا؟ اپنا تجزیہ شیئر کریں!
1
55
کیا کمال شاٹ ہوتے ہیں بابر اعظم کے 💔
1
60
ÃSÎF BÅSHÊËR retweeted
ایک نایاب تصویر : اس تصویر میں آگے بیٹھی خاتون کو اگر آپ پہچان جائیں تو ہم بھی آپ کو مان جائیں ۔۔۔
246
45
23
578
45,851
کرکٹ کی تاریخ کا سب سے پہلا انٹرنیشنل ٹیسٹ میچ کن دو ملکوں کے درمیان کھیلا گیا تھا؟
2
3
69