Admiral General Aladeen retweeted
گارنٹی کے ساتھ کہتا ہوں کے ایسا مست مالشی آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھا ہوگا 😅😅🤣🤣❤️❤️
Admiral General Aladeen retweeted
A Stunning Beauty Of Warwan Valley, Kishtwar District, South of Anantnag district in Jammu and Kashmir.🌸
@ihameed123 @JamilAnwarAb @AzharPanni @wasimkhatrii @ferbak44 @imranmufti786 @PakistanNature @T_Sidd @Capjackss @Blackzero_199 @maddasizaq @lost_astronomy @HudaNauman
Admiral General Aladeen retweeted
اس مرتبہ جشن آزادی پاکستان
زیادہ جوش و جذبہ سے منایا گیا
حکومت پنچاب اور لوگوں نے نجی طور پر بہت چراغاں کیا
پرچم لگاۓ
اللہ
اسی طرح پاکستان کو روشن اور چمکتا دمکتا رکھے آمین
اپنے وطن سے محبت کیجئے
اپنے پاکستانی ہونے پر فخر کیجیے
پاکستان زندہ باد
❤️🇵🇰❤️
Admiral General Aladeen retweeted
ماہ اگست
کلمہ کے صدقے
برصغیر کے مسلمانوں
کو آزاد وطن ملنے کا مہینہ❤️
Admiral General Aladeen retweeted
اگست
مسلمانان برصغیر کو ایک آزاد وطن ملنے کا مہینہ
پاکستان زندہ باد
❤️🇵🇰❤️
Admiral General Aladeen retweeted
کچھ مصروفیت کا دن ہے
اسلئیے
آج صرف پرچم پاکستان
اگست کا مہینہ
مجھے آزاد وطن ملنے کا مہینہ
پاکستان زندہ باد
❤️🇵🇰❤️
Admiral General Aladeen retweeted
مجھے آزاد وطن
پاکستان❤️
ملنے کا مہینہ اگست
ان شاء اللہ 14 اگست تک میں روزانہ یہ پرچم پوسٹ کروں گا
آپ بھی کیجیے نا
اور اپنے وطن سے محبت کا اظہار کیجیے
پاکستان زندہ باد ❤️🇵🇰❤️
Admiral General Aladeen retweeted
اگر کوئی آواز اٹھ رہی ہے اور تمہارے لیے اٹھ رہی ہے تو اس کا ساتھ دو، اسے آگے پہچاؤ
Admiral General Aladeen retweeted
A Stunning Beauty Of Nature Sanasar, Patnitop, Ramban District, Jammu and Kashmir 🍁🌸🌺
@ihameed123 @HimalayaClubPK @JamilAnwarAb @AzharPanni @wasimkhatrii @ferbak44 @imranmufti786 @Pakistaninpics @PakistanNature @T_Sidd @Capjackss @Blackzero_199 @maddasizaq @lost_astronomy
Admiral General Aladeen retweeted
صدقہ جاریہ: ایک بار ضرور سنیں اور ہو سکےتو دوسروں تک ضرور پہنچائیں،
نوٹ: اگر ان تین پتوں کے ہوتے ہوئے آپ ان سے فائدہ نہیں اٹھا رہے تو بڑی بدقسمتی ہے۔
Admiral General Aladeen retweeted
نام فیضان حسن ہے
Allied School Dhamonkey Daska
کے ساتھ اسلام آباد گیا ہوا تھا یہ بچہ ٹور سے واپسی پر شام 9 بجے سے مندرا النور ریسٹورنٹ سے گم ہو گیا ہے۔جوبچےکی تلاش میں مدد کرے گا اس کو انعام دیا جائےگا۔جو بھی اس بچے کو کہی دیکھے یا کوی معلامات ہو تو ا نمبر پے رابطہ کرے۔
03010004212
03009438121
03420414842
03110448997
Admiral General Aladeen retweeted
A Beautiful View Of Nature Tarsar Marsar Lake, Islamabad district of Jammu and Kashmir🌸🍁🌺
#Kashmir Valley
@ihameed123 @HimalayaClubPK @JamilAnwarAb @AzharPanni @wasimkhatrii @ferbak44 @imranmufti786 @Pakistaninpics @PakistanNature @T_Sidd @Capjackss @lost_astronomy
Admiral General Aladeen retweeted
انٹرنیٹ پر موجود کچھ انتہائی مفید اور کارآمد ویب سائٹس جو آپ کے لیے بہت کارگر اور مشکلات کا آسان حل ثابت ہوسکتی ہے۔
کافی محنت تلاش اور ذاتی تجربے استعمال کے بعد میں نے انٹرنیٹ سے کچھ اہم اور انتہائی کارآمد ویب سائٹس کو اکٹھا کیا ہے جو آپ سب کے لیے یقیناً کارآمد مفید انفارمیشن اور آسانی کا زریعہ ہوں گی-
1...
fast.com —
اپنی موجودہ انٹرنیٹ یا وائی فائی کنیکشن کی سپیڈ معلوم کریں۔
2...
screenshot.guru/
کسی ویب سائٹ پیجز یا اپنے موبائل فون سے ہائی کوالٹی ریزولوشن سکرین شاٹ لینے کے لیے ۔
3...
reverse.photos/
کوئی ایک تصویر یہاں اپلوڈ کریں اس چیز کی انٹرنیٹ پر جتنی تصاویر ہوں گی یہاں آپ کو شو ہو جائیں گے ۔
4...
copychar.cc/
اسپیشل الفاظ (حروف) ایموجیز وغیرہ جو آپ کے موبائل میں کہیں نہیں ملیں گے یہاں سے کاپی کریں ۔
5...
wolframalpha.com –
جس چیز کے متعلق آپ کچھ پوچھنا معلوم کرنا چاہتے یا کوئی حساب وغیرہ لگانا چاہتے بس یہاں سرچ کریں۔
6...
videos.pexels.com —
انٹرنیٹ دنیا کی ایک بہت یونیک ویڈیوز لائبریری جہاں آپ ایچ ڈی ہائی کوالٹی ریزولوشن میں صرف ایک کلک پر ویڈو ڈاؤن لوڈ کرسکتے اور کہیں بھی استعمال کرسکتے ہیں ۔
7...
remove.bg/
بغیر کسی ایڈیٹنگ فوٹو شاپ وغیرہ کا استعمال کیے خود کار طریقے سے کسی بھی تصویر سے بیک راؤنڈ ری موو کریں۔
8...
fonts.google.com –
فونٹس کولیکشن کا ایک آزاد ذرائع جہاں سے آپ کوئی بھی فونٹ منتخب کرکے کہیں بھی استعمال کر سکتے ہیں ۔
9...
urdufonts.net/fonts۔
اردو کے مشہور و معروف تقریباً تمام فونٹس کے لیے ویب سائٹ فری ویب سائٹ
10...
calligraphr.com —
اپنے ہاتھ کی لکھائی کو رئیل فونٹ میں ٹرانسفر کرنے کے لیے یہ ویب سائٹ استعمال کریں ۔
11...
namechk.com —
سینکڑوں سوشل میڈیا نیٹ ورکس پر اپنا مطلوبہ یوزر نام تلاش کریں۔.
12...
mathsolver.microsoft.com —
الجبرا، کیلکولس، مثلثیات اور ریاضی کے دیگر مسائل کو مرحلہ وار تفصیلی وضاحت کے ساتھ حل کریں۔
13...
buffer.com —
سوشل میڈیا نیٹ ورکس جیسے ٹویٹر، انسٹاگرام، لنکڈ اور فیس بک پر اپنی اپڈیٹس پوسٹ شیڈول مقررہ وقت پر اپلوڈ کرنے کے لیے استعمال کریں ۔
14... psafe.com/dfndr-lab۔
کوئی بھی لنک وغیرہ چیک کریں کہ آیا وہ محفوظ ہے یا نہیں یہ ویب سائٹ استعمال کریں۔۔
سمیر ارتضی



























