Shuraim Ch (@ChShuraim) profile picture
Joined January 2020
Photo by Shuraim Ch (@ChShuraim)Photo by Shuraim Ch (@ChShuraim)Photo by Shuraim Ch (@ChShuraim)Photo by Shuraim Ch (@ChShuraim)Photo by Shuraim Ch (@ChShuraim)Photo by Shuraim Ch (@ChShuraim)Photo by Shuraim Ch (@ChShuraim)Photo by Shuraim Ch (@ChShuraim)Photo by Shuraim Ch (@ChShuraim)Photo by Shuraim Ch (@ChShuraim)
کوئ تو جانتا ہوگا اسے۔ اس کی تصویر شئیر کریں تاکہ پتہ تو چلے کہ یہ بندہ رینجرز میں نوکری کرتا ہے یا کمانڈو ہے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #عمران_خان_کی_جان_کو_خطرہ
238
4,224
80
5,912
235,083
Shuraim Ch retweeted
شارق واصق اور وامق۔۔۔۔ ڈرٹی ہیری کے بچے۔اگر خان صاحب کو کچھ ہوا تو ان کو بہت کچھ ہو گا
514
5,241
212
7,047
142,781
مُلک میں جہاں احتجاج جاری ہیں۔ مقامی لوگ اپنے گھروں کے WiFi password ہٹا دیں تاکہ پرامن احتجاج کی بر وقت معلومات لوگوں تک با آسانی پہُںچ سکے ۔۔۔ احتجاج کرنا آپکا حق ہے اور پر امن رہنا آپکی زمہ داری۔۔ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ ٹویٹ اور شیئر کریں۔ @sabine_kayani
257
11,221
133
22,140
412,493
Shuraim Ch retweeted
ترکی طیب اردگان...🇹🇷 پاکستان عمران خان🇵🇰
20
746
6
2,872
30,167
عمران دلیر ہے اور اسکا چاہنے والا بھی دلیر ہے خدا کی قسم تمہاری طاقت کا نشہ اتار کے رہیں گے قبضہ چھڑوا کہ رہیں گے ۔
35
769
11
2,266
25,514
فانوس بن کر جس کی حفاظت ہوا کرے وہ شمع کیا بجھے جسے روشن خدا کرے
27
264
4
1,802
21,507
اس ملک میں اگر بائیس کروڑ کے وزیر اعظم کا گریبان پکڑ کر گھسیٹ کہ گرفتار کیا جا سکتا ہے تو آج کے بعد جرنل جج یا ملا کوئی بھی مقدس گائے نہیں ، ہمارے لیے محب وطنی قومی سلامتی معزز عدالت سب عمران خان ہے تم نے ملک سے غداری کی آج ، اللہ گواہ ہے تم سب گھسیٹے جاو گے ۔
40
1,071
17
2,174
27,000
گرفتاری سے پہلے عمران خان کا ریکار ڈ کیا گیا پیغام
9
317
5
807
11,969
ارشد شریف کاکیس کینیامیں بند ہونےکے قریب ہےکیونکہ حکومت پاکستان کی دلچسپی نہیں ہے۔ آپ کویاد ہوگاامریکہ اپنےشہری ریمنڈڈیوس کو واپس لے گیا تھا لیکن پاکستان کا نہتا شہری کینیا میں قتل ہوا لیکن پاکستان کی حکومت نے انصاف کے لئے کچھ نہیں کیا۔ جویریہ صدیق @Shiffa_ZY @ovaismangalwala
90
2,158
34
4,710
131,402
ماشا اللہ بہت ہی پیاری ویڈیو ، بہترین لمحہ جو کیمرے میں قید ہوا ، بے شک وہی اللہ ہے جو لوگوں کھ دلوں میں کسی کی محبت ڈال دیتا ہے
31
521
7
2,692
30,239
سادہ کپڑوں میں ملوث نا معلوم افراد عمران خان کے فوٹوگرافر اور کارکنان کو گھسیٹ کر گاڑیوں میں ڈال رہے ہیں ، یہ سرا سر بد معاشی اور طاقت کا نشہ ہے ، بغیر وردی اور وارنٹ کے اگر کوئی آپ پر ہاتھ ڈالتا ہے تو اِسے اغوا سمجھا جائے اور سیلف ڈیفنس میں آگے سے جو آپ کر سکتے ہیں کریں ۔
18
456
2
1,477
15,080
پولیس والوں سے کہنا چاہتا ہوں یاد رکھو پہلے یہ تم سے کام لینے کے کیے تمھیں استعمال کریں گے ، پھر ثبوت مٹانے کے لیے تمہیں بھی قتل کر دیں گے ، ہر قسم کے غیر قانونی کام سے انکار کر دو ، یہ ٹویٹ ہر پولیس والے تک پہنچنی چاہیے ۔
28
1,300
12
2,770
27,966
ساڈے والا کیڑی نکرے لا چھڈیا جے ؟
2,866
4,852
567
26,378
1,989,113
ارشد شریف کا ماسک پہنے سے انتشار ہو گا ، ارشد شریف کا ماسک پہنا اینٹی سٹیٹ نیریٹیو ہے ! یہ پاکستان ہے یا تیرے باپ کا ڈیرا سمجھ رکھا ہے جو تیری میرضی کے قانون ہوں گے یہاں ؟
28
941
7
3,928
43,554
بڑی بڑی پیشیاں دیکھی لیکن آج والا نظارہ دیکھ کر مجھے فخر ہے میرا لیڈر عمران خان ہے ❤
8
خانہ کعبہ کی چھت پر بھی کھڑے ہو کر حلف دیں تو شائد ہی لوگ یقین کریں۔ آنکھیں کھولیے۔
1,140
15,265
637
41,196
1,475,261
میرے سر سے چادر کھینچ رہے ہیں کیونکہ ۔۔ ارشد شریف کی بیوہ جویرہ کردار کشی پر افسردہ ہوکر شوہر کو یاد کرتے ہوئے #JusticeForArshadSharif
18
3 month since Arshad Sharif was killed, Kenyan and Pakistani authorities have not concluded their reports nor have there been any arrests in the case. It was planned murder, transnational roles of individuals from Kenya, Dubai, and Pakistan could nt be ruled out in the case. (11)
He was unarmed visitor in Kenya, why was he shot in the head rather than at the car’s tires? Who released photos of my spouse obtained from the crime scene and the hospital? Why wasn’t my husband given a chance to live, and why wasn’t he taken to the hospital? (10)
24
263
6
959
75,444