Pinned Tweet
السلام علیکم۔۔۔!!!
نہ شہر دیکھو نہ بیاباں دیکھو
خدا کا اکلوتا نام و نشان دیکھو
بس آنکھ اٹھاؤ اور ریحان دیکھو۔۔!!!
ریحان
صبح بخیر۔۔۔!!!!
جمعہ مبارک
زمین پھٹ سکتی ہے
آسمان گرسکتا ہے ، قیامت قائم ہو سکتی ہے
لیکن محمد ﷺ کے بعد کوئی نبی نہیں آسکتا
یہی ہمارا ایمان ھے الحمدللہ🌸
خاتم النبین حضرت محمدﷺ
السلام علیکم۔۔۔!!!
صبح بخیر🌸🌸
#مرشد انسان کی عقل بس اتنی سی ہے اگر اسے جانور کہو تو غصہ ہو جاتا ہے 🤷🤷 اور اگر "شیر" کہو تو خوش ہو جاتا۔۔۔!!! 😂😂😂
کیفے ٹیریا میں داخل ہوتے ہوئے
اسکے چہرے پے پریشان کے آثار تھے
اس نے اپنا جہازی سائز کا بیگ ٹیبل پے رکھا
اور بڑی سنجیدگی سے پوچھا
ریحان۔۔۔!!!
دنیا کا سب سے مشکل کام کیا ہے؟؟
#مرشد
میں نے گہری سانس لی اور بولا
"چھوٹے بھائی سے کمر پے خارش کرواتے ہوئے صحیح ڈائریکشن دینا"🤷🤷😑😑
#مرشد شادی ہر صورت کرنی چاہئے۔۔۔!!!
اگر آپ کو اچھی بیوی مل جائے تو خوشی ملے گی ، اور اگر بری ملے تو آپ "فلاسفر" بن جائیں گے۔۔۔!!! 😂😂😂🤪🤪🤭🤭
مرد نے جب بھی عورت کو لکھا "نازک" اور "حسین" لکھا
لیکن عورت نے جب بھی مرد کو لکھا
"ظالم" اور "ستم" گر لکھا۔۔۔!!!
#اردو_زبان
آج دھند اتنی زیادہ ہے کہ میں غلطی سے ہمسائیوں کے گھر چلا گیا 🥺🥺
او تا اللہ بھلا کرے آنٹی شریفاں دا جیہڑی بول پئی کہ
" وے ریحان 😠 خیر اے تینو 🤷کدھر منہ چکیا اے نہ سلام نہ دعا سدھا ای اندر جاریاں ایں 😂😂😂
#اردو_زبان
پورے 3 منٹ سے ہینڈ فری کبھی لگا را کبھی نکال را چیک کر را آواز کیوں نئی آرئی ، کبھی والیوم کم زیادہ پر آواز ای نئی آرئی 😑😑😑😑
اب پتہ لگا کہ میں نے تو سونگ پلے ای نہیں کیا 🤦🤦🤦🤪🤪😂😂
ہے کوئی حال 😁
#اردو_زبان
بہت شکریہ ، چشمے والی لڑکی 🌸😍😍
👌👌
جزاک اللہ 🌸🌸🌸😍😍
#اردو_زبان
آج مجھ کو بہت بُرا کہہ کر
آپ نے نام تو لیا میرا۔۔۔!!! 🥰🥰
#اردو_زبان
بیوی نے کافی دور سے انگلی کا اشارہ کر کے شوہر کو بلایا۔۔۔!!!
شوہر: ہاں بتاؤ کیا کام ہے؟
بیوی: کچھ نہیں بس انگلی کی رینج چیک کر رہی تھی۔۔۔!!! 😉😉🤪😂
#اردو_زبان
پاکستان کی سب سے تیز خبر پھیلانے والی ایجنسی۔۔۔!!! 🤪🤪😂😂😉😉
#اردو_زبان
لڑکیوں کی صحیح موجیں ہیں۔۔۔!!!
صبح نہ چینج کرتیں ہیں 🙄
بس عبایا لیا اور حجاب کیا 😂😂
نہ منہ دھوتیں ہیں 🤣🤣😅 بس نقاب کرلیا یا ماسک لگا لیا 😂😂🤣😅
اور ہمیں روز تیار ہونا پڑتا ہے😑😑😑
#اردو_زبان
نہاتے ہوئے صابن پھسل کے سیدھا واش روم میں 😂😂😉😉 😲😲😲
اماں کہہ رئی صابن کیتھے گیا ہلے دوپہرے تے ٹکی کھولی سی🤪🤪😂😂
میں کیا ، منو کی پتہ میں تے آپ صابن تو بغیر نہاتا واں😂😂😉😉😉😉😉
#اردو_زبان
آپ ابھی تک ایسے کرتیں ہیں پرفیسر صاحبہ😂😂😂😂😂
#اردو_زبان
This post is from an account that no longer exists. Learn more
پیشکش۔۔۔!!!
اتنے اچھے موسم میں
رُوٹھنا نہیں اچھا
ہار جیت کی باتیں
کل پہ ہم اٹھا رکھیں۔۔۔!!!
آج دوستی کر لیں۔۔۔!!!🌸
صبح بخیر۔۔!!!
#اردو_زبان
Replying to @ChemistEngineer
@ChemistEngineer
اگر تمہاری انا ہی کا ہےسوال تو پھر
چلو میں ہاتھ بڑھاتا ہوں دوستی کےلیے
شب بخیر
#اردو_زبان
میں پرندوں کا ماہر تو نہیں لیکن مجھے یقین ہے کہ یہ "چڑی" ہے😉😉😂😂😂😂😂
#اردو_زبان









