Rehan Saqib retweeted
لیکن سر ود ڈئیو ریسپیکٹ
ٹیچرز کے لئے ، لفظ " جاہل " غیر مناسب ہے
حکومت سے سوال کرنا ہمارا رائیٹ ہے
آپ ہمیں جواب دیں ، ریزن بتائیں کول مائینڈ کے ساتھ
نا کہ جاہل بولیں۔
Rehan Saqib retweeted
سنو۔
خواب میں تتلیاں ہیں
جگنو چاند اور تارے ہیں
خواب میں تم میرے ہو
اور یہ سب سب تمھارے ہیں
خواب میں ہم بھیگتے ہیں
جیسے کوئی بارش ہو
خواب میں سب خواب سا ہے
ہر اک چہرہ جناب سا ہے
خواب جیسے کوئی پھول نگر ہے
کچھ موتیا تھوڑا گلاب سا ہے
تو چلو نا اس خواب میں چلتے ہیں
#اردو_زبان
Rehan Saqib retweeted
سنو۔۔۔!!!
مجھے تم یاد آتے ہو
میری چپ کے کنویں میں
آرزوؤں کے بدن جب تیرتے ہیں
اور کنارے سے کوئی بولے
تو لگتا ہے اجل آواز دیتی ہے
میری بے چینیوں میں جب
تمھاری دوری سلگتی ہے
جب بھی میری آنکھوں کے صحرا میں
تمھاری یاد کی تصویر جلتی ہے
جدائی ہاتھ ملتی ہے
مجھے تم یاد آتے ہو
#اردو_زبان
Rehan Saqib retweeted
تم سمندر کی بات کرتے ہو
لوگ آنکھوں میں ڈوب جاتے ہیں۔۔۔!!!
#اردو_زبان
Rehan Saqib retweeted
تا ابد مجھ میں ، تیری محبت کی تاثیر رہے
دل تیرے نام پہ تسخیر ھے ، تسخیر رہے۔۔۔!!!
#اردو_زبان
Rehan Saqib retweeted
السلام علیکم۔۔۔!!!
خواهشات اپنی مرضی سے اٹھایا ھوا بوجھ هیں اگر
اپنی پرواز بلند رکھنی هے تو اپنا بوجھ ہلکا رکھیں اور
همیشہ یاد رکهیں کہ خواهش بادشاه کی بهی ادهوری رہ جاتی هے مگر حاجت فقیرکی بهی پوری هو جاتی هے
اللہ پاک ایمان کی سلامتی نصیب کرے
آمین.
صبح بخیر۔۔۔!!!
#اردو_زبان
Rehan Saqib retweeted
جتنی مرضی اچھی "ہینڈ فری" لے لو لیکن ،
اسکی ایک سائیڈ اپنی اوقات ضرور دکھاتی ہے۔۔۔!!! 😕😏
#اردو_زبان
Rehan Saqib retweeted
میں نے عکس اس کا شعر میں ایسا اتارا تھا
سب نے مِرے کلام کا صدقہ اتارا تھا۔۔۔!!!
پھر اس کے بعد گر گیا سونے کا بھاؤ بھی
اک شام اس نے کان سے جھمکا اتارا تھا۔۔۔!!!
Rehan Saqib retweeted
اُس دن ساری محبتیں جھوٹی لگیں گی ،
جس دن سنو گے _____
❣️یَارَبّیِ اُمَّتِی اُمَّتِی❣️
😍❤️💯
✨❤ صلَُّو علَیهِ وَآلهِ وَبارك وَسلَّم ❤✨
#اردو_زبان
Rehan Saqib retweeted
ڈرا ہوا ہوں تبھی تو سمٹ کے آیا ہوں
میں اک چراغ کی لو سے لپٹ کے آیا ہوں
کوئی کہیں سے بھی پوچھے اسے بتا دونگا
کسی کو اتنے حوالوں سے رٹ کے آیا ہوں
پتنگ باز سمجھتے ہیں نفسیات میری
میں ایک "کانچ کی ڈوری" سے کٹ کے آیا ہوں۔۔۔!!!
شب بخیر۔۔۔!!!
#اردو_زبان
Rehan Saqib retweeted
Replying to @RwpPolice
@RwpPolice
@OfficialDPRPP
اللہ پاک اپنے حفظ و ایمان میں رکھیں ۔
سر یہ بچہ کل سے لاپتہ ہے۔
اس بچے کو ڈھونڈنے میں
روالپنڈی پولیس کی مدد درکار ہے ۔
کوئی ایکشن پلیز ۔۔۔
@TeamProfessioNl
#TeamProfessionals
This post is from an account that no longer exists. Learn more
Rehan Saqib retweeted
سنو
میں جب بھی اس سے کہتا ہوں
مجھےتم سے محبت ہے
وہ کہتی ہے
یہ کیسےمحسوس ہوتی ھے؟
میں کہتا ہوں
چمکتی دھوپ کی مانند
بلوریں سوت کی مانند
صبح کی شبنمی رت میں
لہکتی کوک کی مانند
کہ جیسے پنچھی پرکھولے
ہوا کےدوش پرجھولے
کہ جیسےبرف پگھلےاور
جیسے موتیا پھولے
میں کہتا ہوں
مجھےتم سے محبت ہے
Rehan Saqib retweeted
آپنے یوسف کی زلیخا کی طرح تم بھی کبھی
کچھ حسینوں سے ملا دو تو مزا آ جائے
چین پڑتا ہی نہیں ہے تمھیں اب میرے بغیر
اب جو تم مجھ کو گنوا دو تو مزا آ جائے۔۔۔!!!
شام بخیر۔۔۔!!!
Rehan Saqib retweeted
مرد نے عورت کے ساتھ صرف " سونا " سیکھا ہے۔
کاش جاگنا بھی سیکھا ہوتا۔۔!!!
شام بخیر۔۔۔!!!
Rehan Saqib retweeted
تجھے خبر بھی نہیں
کہ تیری اُداس ادھوری
محبتوں کی کہانیاں
جو بڑی کشادہ دلی سے
ہنس ہنس کے سُن رہا تھا
وہ شخص تیری صداقتوں پر فریفتہ
با وفا و ثابت قدم
کہ جس کی جبیں پہ
ظالم رقابتوں کی جلن سے
کوئی شکن نہ آئی
وہ ضبط کی کربناک شدّت سے
دل ہی دل میں
خاموش، چُپ چاپ
مر گیا ہے۔۔۔!!!







