Deputy Commissioner Chagai (@DC_Chagai) header
Deputy Commissioner Chagai (@DC_Chagai) profile picture

Performance and achievements by Distt Administration Chagai

Dalbandin
Joined November 2022
دالبندین۔ ڈپٹی کمشنر چاغی بختیار اسماعیل بلوچ ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں اجلاس میں ضلع چاغی میں صحت عامہ کی بہتری اور بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی پر تفصیلی غور کیا گیا
1
3
177
ڈپٹی کمشنر چاغی بختیار اسماعیل بلوچ نے عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں کمی کردی ڈپٹی کمشنر نے گیس پلانٹ مالکان کے ساتھ اجلاس منعقد کیا جس میں عوام کو ریلیف دینے کےلیے فی کلو ایل پی جی کی قیمت 450 روپے مقرر کی گئی
2
5
328
دالبندین: ڈپٹی کمشنر چاغی بختیار اسماعیل بلوچ نے نو تعمیر شدہ آئی ٹی آفس دالبندین میں تربیت کے خواہشمند طلباء سے ملاقات کی اور انہیں نہایت اہم اور رہنمائی پر مبنی مشورے دیے
3
448
دالبندین:ڈپٹی کمشنر چاغی بختیار اسماعیل بلوچ نے آئی ٹی آفس دالبندین میں تربیت کے خواہشمند طلباء سے ملاقات کی اور انہیں نہایت اہم اور رہنمائی پر مبنی مشورے دیے @cs_balochistan @dpr_gob @ismail_bakhtiar
1
207
Pakistan–Iran border closure is temporary measure to improve border management to support counterterrorism efforts. The border will be opened as soon as effective measures are in place🇵🇰
75
78
60
242
195,108
سکیورٹی وجوہات کی بنا پر ایران کے ساتھ سرحدی تجارت عارضی طور پرمعطل کردی گئی ہے ڈپٹی کمشنر چاغی۔
2
2
1
18
2,873
Trade through the Iran border has been temporarily suspended due to security reasons.
8
4
22
5,049
دالبندین۔ڈپٹی کمشنر چاغی بختیار اسماعیل بلوچ خواتین کی کھلی کچہری کے دوران اپنی نشست سے اٹھ کر خواتین کے مسائل سن رہے ہیں @CMOBalochistan
3
994
ڈپٹی کمشنر چاغی بختیار اسماعیل بلوچ پولیو میٹنگ کی صدارت کررہے ہیں
3
732
دالبندین_ڈپٹی کمشنر چاغی جہانزیب نور شاہوانی کی زیر صدارت اجلاس @CMOBalochistan @dpr_gob @cs_balochistan @JahanzaibShahw4 @NazrbanNews
1
285