دالبندین۔ ڈپٹی کمشنر چاغی بختیار اسماعیل بلوچ ڈسٹرکٹ ہیلتھ کمیٹی اجلاس کی صدارت کررہے ہیں اجلاس میں ضلع چاغی میں صحت عامہ کی بہتری اور بنیادی طبی سہولیات کی فراہمی پر تفصیلی غور کیا گیا
1
3
177
ڈپٹی کمشنر چاغی بختیار اسماعیل بلوچ نے عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے ایل پی جی گیس کی قیمتوں میں کمی کردی ڈپٹی کمشنر نے گیس پلانٹ مالکان کے ساتھ اجلاس منعقد کیا جس میں عوام کو ریلیف دینے کےلیے فی کلو ایل پی جی کی قیمت 450 روپے مقرر کی گئی
2
5
328
دالبندین: ڈپٹی کمشنر چاغی بختیار اسماعیل بلوچ نے نو تعمیر شدہ آئی ٹی آفس دالبندین میں تربیت کے خواہشمند طلباء سے ملاقات کی اور انہیں نہایت اہم اور رہنمائی پر مبنی مشورے دیے
3
448
دالبندین:ڈپٹی کمشنر چاغی بختیار اسماعیل بلوچ نے آئی ٹی آفس دالبندین میں تربیت کے خواہشمند طلباء سے ملاقات کی اور انہیں نہایت اہم اور رہنمائی پر مبنی مشورے دیے
@cs_balochistan
@dpr_gob
@ismail_bakhtiar
1
207
Pakistan–Iran border closure is temporary measure to improve border management to support counterterrorism efforts. The border will be opened as soon as effective measures are in place🇵🇰
دالبندین۔ڈپٹی کمشنر چاغی بختیار اسماعیل بلوچ خواتین کی کھلی کچہری کے دوران اپنی نشست سے اٹھ کر خواتین کے مسائل سن رہے ہیں
@CMOBalochistan
3
994
















