Pinned Tweet
💖 جمعیت💖ایک نظریہ ہے
اپنا لیجیٸے ✔️
💖 جمعیت💖ایک دعوت ہے
پھیلا دیجیٸے ✔️
💖جمعیت💖ایک حقیقت ہے
تسلیم کیجیٸے ✔️
💖جمعیت💖ایک شناخت ہے
قبول کیجیٸے ✔️
💖جمعیت💖ایک صداقت ہے
یقین کیجیٸے ✔️
💖جمعیت💖ایک ضابطہ ہے
عمل کیجیٸے ✔️
💖جمعیت💖ایک تحریک ہے
ساتھ دیجیٸے ✔️
Hilal Danish Swat retweeted
جب میرے جلسے کا وقت آئےگا۔ تو دیکھیں گے کیسے روکتے ہیں۔ پھر بتائیں گے۔ دما دم مست قلندر کیا ہوتا ہے۔۔۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان صاحب کا پارلیمنٹ سے خطاب۔۔
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Hilal Danish Swat retweeted
ایک یمنی مسلمان کی رائیونڈ میں قائد جمعیت مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی آمد کے بعد جذبات و احساسات کا اظہار، ہم پورے یمن اور عالم اسلام کے مسلمان مولانا صاحب سے ان کی حق گوئی اور اسلام کا مقدمہ لڑنے پر دلی محبت کرتے ہیں ۔ تو میرے یمنی بھائی ہم بھی آپ سے اور پورے عالم اسلام سے اسی لئے محبت کرتے ہیں کہ آپ ہمارے اسلامی رشتے سے بھائی پیں۔
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Hilal Danish Swat retweeted
ترجمان جےیوآئی اسلم غوری کی اے آر وائی نیوز کے پروگرام میں گفتگو
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
@MoulanaOfficial @AslamGhauriJUI
Hilal Danish Swat retweeted
تحفظ آئین پاکستان و عوامی حقوق کانفرنس
کے حوالے سے مرکزی جنرل سیکرٹری مولانا عبدالغفور حیدری مدظلہ کا پیغام کارکنان کے نام
@MaulanaHaideri
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Hilal Danish Swat retweeted
انشاء اللہ تعالی سرگودھا میں جلسہ ہوگا اور بھرپور ہوگا۔
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
Hilal Danish Swat retweeted
جرآت و بہادری حیدری حیدری
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Hilal Danish Swat retweeted
میں نے اتنا گیا گزرا احمق نظام نہیں دیکھا جو کسی سیاستدان کی آواز کو جبر سے دبانے کی کوشش کرتے ھوئے یہ سمجھ لے کہ آواز دبالی گئی ھے ان کو سیاست کی اس ضرب و تقسیم کا ادراک ھی نہیں ھے، آج مولانا فضل الرحمن صاحب کو لاھور بار کے پروگرام سے روک کر یہ سمجھا گیا کہ ان کی آواز نہیں جائے گی لیکن ریاست کی اس ضرب نےانکی آواز اور ان کے بیانیے کو سیاسی طور پرسو سے ضرب دیتے ھوئےھر طرف پھیلادیا ھے
جمعیت علماء اسلام کے کارکنو!!! پاکستان کے آزاد منش باسیو!! حکومت اور اداروں کی ان حماقتوں کو انجوائے بھی کرو اور اس سے فائدہ بھی اٹھاؤ
آج کی جیت آپ کو مبارک
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
Hilal Danish Swat retweeted
پنجاب کی بزدل ترین اور فاشسٹ ترین حکومت خود کو جمھوریت کا نام لیوا کیسے کہہ سکتی ھے کیا کسی جمھوری دور میں آزادی اظہار راۓ کے آئینی حق پہ پابندی بھی لگ سکتی ھے۔ کیا کسی آئینی حق کے استعمال پر نظربندیاں اور گرفتاریاں بھی ھوسکتی ھیں، ایسا تو صرف مارشل لاؤں میں ھوتا ھے
پنجاب حکومت نے مولانا فضل الرحمن کو کل نظربند کرکے پروگرام میں جانے سے روک کراور آج مولانا عبدالغفور حیدری اور مولانا امجد خان صاحب کو نظربند اور باقی جمعیت کے کارکنوں کو گرفتار کرکے دراصل مستقبل میں میاں نوازشریف اور مسلم لیگیوں کی ایک دفعہ پھرگرفتاریوں کا راستہ کھول دیا ھے۔ کل جب یہی ادارے آپ کو آئینی حق سے روکتے ھوئے گرفتار کرینگے تو بقول مشاھداللہ خان مرحوم کے، اس دفعہ آپ کے ساتھ رونے والا بھی کوئی نہیں ھوگا۔ مکافات عمل تو ھوگا
تلک الایام نداولھا بین الناس
#استقامت_کانشان_مولانا
#جرات_وبہادری_حیدری
#سرگودھا_جمعیت_کا
#بزدل_پنجاب_حکومت
#اسیروں_کورہا_کرو
Hilal Danish Swat retweeted
ایک مولوی سے اتنا خوف کہ 3 ہزار سے زائد پولیس اہلکار تعینات کرنا پڑگئے
یہ منظر دیکھ کر غزوۂ بدر کا واقعہ ذہن میں یاد ایا
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
Hilal Danish Swat retweeted
`لاھور ھائی کورٹ میں سینیٹر کامران مرتضی اپنی وکلاء ٹیم کے ساتھ `
حافظ محمد ابوبکر چوہدری ،ھاشم تپامی، شیخ نعیم ،چوہدری عبدالقدوس
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
Hilal Danish Swat retweeted
بازیابی کی درخواست فوری سننا عدالت کا فرض ہوتا ہے لیکن مولان کی درخواست نہیں سن رہے کہتے ہمارے پاس وقت نہیں
ایسی عدالتوں کا ہم نے کیا اچارڈالنا ہے
علی احمد کرد
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
Hilal Danish Swat retweeted
ایک ہی وقت میں دو خطاب
فیصلہ اپ پر
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
Hilal Danish Swat retweeted
22 کروڑ عوام کا ملک اور صرف ایک جرنیل
علی احمد کرد ایڈوکیٹ نے حد کردیا
یاد رہے ویڈیو پرانی ہے
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
Hilal Danish Swat retweeted
الحمدللہ!!!
بوجہ ہاوس اریسٹ مولانا فضل الرحمن صاحب کا ویڈیو ریکارڈ بیان لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں جاری
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
Hilal Danish Swat retweeted
`ہم ملک پاکستان کے وفادار ہیں`
اور اس ملک کے مستقبل کا سوچ رہے ہیں۔
لیکن اگر تم طاقت اور بازو کا استعمال کرنا چاہتے ہو تو آجاؤ
یہ بازو ہمارے آزمائے ہوئے ہیں
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
Hilal Danish Swat retweeted
`قائد جمعیت مدظلہ کے قیام کے گھیراؤ کا معاملہ`
پارک ویو سوسائٹی کے باہر واٹر کینن، کنٹینرز اور پریزن وینز بھی پہنچ گئی
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
Hilal Danish Swat retweeted
آپ نے ہمارے مہمان کو محصور کیا ہوا
وکلاء نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ کو وارننگ دی کے اگرآپ نے ہمارے مہمان کو ریلیز نا کروایا تو آپکے ساتھ بہت برا ہونے والا ہے
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو
Hilal Danish Swat retweeted
اگر حالات یہاں تک پہنچ چکے ہیں کہ لوگوں کے سامنے خدا کا واسطہ دے کر اپنی صفائی پیش کرنا پڑ رہی ہے
تو خدا کی قسم مان جاؤ کہ تم لوگ ہار چکے ہو
دی گریٹ مولانا
#سندھ_مولانا_کےسنگ
#سرکاری_ٹرولز_دفن
#محافظ_وطن_مولانا
#سندھ_کافیصلہ_مولانا
#قبائلی_عوام_مانگے_امن
Hilal Danish Swat retweeted
مولانا صاحب آج کے پروگرام کے مہمان خاص ہے،مولانا فضل الرحمان کو ہائی کورٹ بار کنونشن سے روک کر آمریت کی یاد تازہ کردی
سلمان اکرم راجہ کی ہائی کورٹ بار سے خطاب
#وکلاء_مولانا_کےسنگ
#محاصرہ_ختم_کرو
#ایک_مولوی_سےڈرگئے
#بزدل_پنجاب_حکومت
#غیرقانونی_رکاوٹیں_بندکرو














