Aristotle (@Dil_333) header
Aristotle (@Dil_333) profile picture

Democracy

🌐
Joined March 2025
Photo by Aristotle (@Dil_333)Photo by Aristotle (@Dil_333)Photo by Aristotle (@Dil_333)Photo by Aristotle (@Dil_333)Photo by Aristotle (@Dil_333)Photo by Aristotle (@Dil_333)Photo by Aristotle (@Dil_333)Photo by Aristotle (@Dil_333)Photo by Aristotle (@Dil_333)Photo by Aristotle (@Dil_333)
میرے پیسے بینک بیلنس میری جائیداد سب سے قیمتی چیز نہیں بلکہ میری جان سب سے قیمتی چیز ہے جو میں اس وطن پہ قربان کرنے کے لیے ہر وقت تیار ہوں شہزادے ویر ❤️🫡
62
83
4
488
10,128
Aristotle retweeted
ہماری حفاظت کے لیے اپنی زندگی کو مشکلوں میں ڈالنے والے ہمارے ہیرو ہیں ❤️🫡
2
9
208
ہماری حفاظت کے لیے اپنی زندگی کو مشکلوں میں ڈالنے والے ہمارے ہیرو ہیں ❤️🫡
2
9
208
Aristotle retweeted
یہ بات بہت کم لوگ جانتے ہیں اور جو جانتے ہیں وہ بہت کم بتاتے ہیں کہ نواز شریف عمران خان کی نہ حکومت ختم کرنے کے حق میں تھا نہ جیل ڈالنے کےحق میں کیونکہ وہ یہ سمجھتا ہے جہنوں نے میرا مینڈیٹ عمران خان کو دیا وہ قصوروار ہیں جو میرے ساتھ غلط ہے وہ اس کے ساتھ بھی غلط ہے گڈ مارننگ 🌺
2
11
13
245
Aristotle retweeted
مریم نواز کی حکومت دکھی انسانیت کی فلاح وبہبود کے لیے ہے، غریبوں کے روزگار کے لیے ہے، پنجاب کے نوجوان کے لیے ہے ،مریضوں کی شفاء کے لیے ہے،بےکسوں کے انصاف کے لیے ہے، یہ میں نہیں کہے رہا حکومتی عمل اور کردار سے ظاہر ہوتا ہے!!
3
5
168
انڈیا میں ایک بھگشو نے اعلان کیا کہ بھگوان نے اسے اڑنے کی شکتی عطا فرمائی ھے۔ اس نے لوگوں کو پہاڑ کی چوٹی پر اکٹھا کیا تاکہ اڑنے کا۔مظاہرہ کر سکے۔ لوگ آئے اور جب اس نے اڑنے کی کوشش کی تو پہاڑ سے گر کر مر گیا۔ شکتی نازل ہی نہیں ھوئ۔ بھگوان چکر دے گیا۔ پیرنی سے مماثلت اتفاقیہ ھے۔
1,393
923
84
13,033
3,436,587
Aristotle retweeted
سوشل میڈیا اور میڈیا ہاؤسز کو ہراساں کرنے والے عناصر کے خلاف NCCIA کا کریک ڈاؤن ثابت کرتا ہے کہ کوئی بھی قانون سے اوپر نہیں۔ JUI-F کی قیادت اپنے جرائم، فرنٹ مینوں اور نام نہاد مدرسہ سنڈیکیٹ کو بے نقاب کرنے والی آوازوں کو بند کرنے کے لیے دھمکیوں کے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو اس مافیا کے خلاف سخت ترین کارروائی کرنی چاہیے تاکہ کوئی صحافتی آزادی پر ڈاکہ نہ ڈال سکے۔
🚨🚨سی ای او ازاد ڈیجیٹل مصور عباسی اور ان کے خاندان کو دھمکیاں، ملک گیر NCCIA کا کریک ڈاؤن متعدد JUI-F سوشل میڈیا اہلکار گرفتار -
28
32
345
مریم نواز شریف نے روایت کو قائم رکھتے ہوئے کمال کر دیا ہے حسن ابدال میں کھانا کھانے کے بعد بچا ہوا کھانا ساتھ لے گئیں ، اور برتن خالی بھجوانے کی بجائے کھانا اور برتنوں کا نیو سیٹ بھی ساتھ بھجوایا ہے واہ سی ایم @MaryamNSharif صاحبہ واہ کمال تھی گیا
22
21
117
وزیراعلیٰ پنجاب @MaryamNSharif نے اٹک میں جس فیملی کے ساتھ کھانا کھایا ، انہیں اپنی طرف سے ڈنر سیٹ اور کھانا بھجوا کر ایک خوبصورت روایت کو زندہ رکھا ہمارے معاشرے میں کسی کے گھر سے برتن لے کر خالی واپس نہ بھیجنا محبت اور اپنائیت کی علامت ہے 👇
1
23
23
150
Aristotle retweeted
دجال کا سچ جھوٹ اور جھوٹ سچ ہوگا. بس ویسے ہی اس کے یہ چھوٹے چھوٹے چیلے جو کہتے ہیں وہ نہیں ہوتا لیکن جو نہیں کہتے وہی ہوتا ہے. ڈھونگی ملا کی ازلی منافقت👇 جس سے علامہ اقبال نے بھی پناہ مانگی تھی اسلام آباد میں جھونپڑی بالکل نہیں ہے البتہ تین تین بنگلے سامنے آ چکے ہیں #GFvip
1
38
40
849
Aristotle retweeted
آزاد کشمیر کا امن برباد کرنے والا عوامی ایکشن کمیٹی کا فسادی جتھا چلتی بسوں کو روک کر توڑ پھوڑ اور آتش زنی کر رہا ہے۔ یہ بالکل وہی طریقۂ واردات ہے جو بلوچستان میں بی ایل اے کے دہشت گرد اپناتے ہیں۔ ایسے عناصر کے خلاف بھی وہی سخت کارروائی ہونی چاہیے جو بی ایل اے کے دہشت گردوں کے خلاف کی جاتی ہے۔ لوگوں کی آمدورفت روکنے اور سرکاری و نجی املاک کو نقصان پہنچانے والے کبھی بھی عوام کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے۔ #Rawalakot
4
40
38
572
Aristotle retweeted
اسد محمود کے دورِ وزارت میں جعلی ٹھیکوں کا معاملہ بے نقاب! نیب نے تحقیقات کا آغاز کر دیا۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ قومی خزانے کو نقصان پہنچانے والوں کا احتساب کب ہوتا ہے؟
19
19
106
Aristotle retweeted
خیبر پختونخوا میں پولیس کی استعدادِ کار بڑھانے کے لیے اہم اقدامات! سیکیورٹی چیلنج الاؤنس میں 30 سے 50 فیصد اضافہ، جس کے لیے مزید 1 ارب 70 کروڑ روپے مختص، جبکہ جدید آلات اور آپریشنل صلاحیتوں کے استحکام کے لیے 9 ارب روپے کی منظوری۔
20
18
89
Aristotle retweeted
کشمیر میں امن و امان کی صورتحال اور عوامی سکون کو برباد کرنے والے عناصر کے خلاف اب تمام شہریوں کو متحد ہو کر آواز اٹھانی ہوگی۔ دن دہاڑے سڑکوں پر فائرنگ کرنا، راستے مسدود کرنا اور عام شہریوں کی روزمرہ زندگی کو مفلوج کر کے رکھ دینا کسی صورت قابلِ برداشت نہیں۔ ​عوام کو پریشان کرنا، ان کی نقل و حرکت پر پابندیاں عائد کرنا اور خطے کے امن کو داؤ پر لگانا کسی کی خدمت نہیں بلکہ دشمن کے ایجنڈے کو تقویت دینے کے مترادف ہے۔ ایسے تمام اقدام اور ڈرامے جن کا مقصد صرف اشتعال انگیزی اور تباہی پھیلانا ہے، انہیں فوری طور پر بند ہونا چاہیے۔ ​وقت کا تقاضا ہے کہ کشمیری عوام ایک ہو کر ان شرپسند کن کتروں کو رد کریں جو امن و ترقی کے راستے میں رکاوٹ بنے ہوئے ہیں۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کو چاہیے کہ وہ شہریوں کی حفاظت کو یقینی بنائیں اور امن عامہ کو متاثر کرنے والے تمام کن کتروں کے خلاف بلا تفریق سخت ترین قانونی کارروائی کریں روڈ آپریشن کی طرح۔ #ڈیزل_کا_کرپٹ_چھوکرا
36
36
322
Aristotle retweeted
دینی مدارس جیسے مقدس اداروں کو فضل الرحمٰن اینڈ کمپنی کے ذاتی اور سیاسی مفادات کی آڑ میں استعمال کرنے اور ان میں رونما ہونے والے شرمناک واقعات نے پورے نظام کو کٹہرے میں لاکھڑا کیا ہے۔ فضل الرحمٰن کا سیاسی مصلحتوں کے تحت مجرموں کو بچانا اور ان پر پردہ ڈالنا اس بات کا منہ بولتا ثبوت ہے کہ مذہب کا لبادہ اوڑھ کر درحقیقت دین کے نام پر بدترین دھبہ لگایا جا رہا ہے۔ ​یہ لوگ اسلام کے نام پر نہ صرف معصوموں کی زندگیوں سے کھیل رہے ہیں بلکہ پوری دنیا میں اسلام کے روشن چہرے کو مسخ کرنے کا سبب بن رہے ہیں۔ ریاست کی طرف سے ان کے خلاف کوئی رعایت برتے بغیر فوری، بے رحم اور سخت ترین قانونی کارروائی عمل میں لائی جانی چاہیے تاکہ ان مقدس اداروں کو ان درندوں سے پاک کیا جا سکے۔ جب مدارس کے اندر معصوم بچوں کے ساتھ جنسی استحصال کے سنسنی خیز اور ہولناک انکشافات سامنے آئے ہیں، تو یہ سوال اٹھنا فطری ہے کہ یہ فضل الرحمٰن کا کس قسم کا دین اور نظام ہے جو استاد جیسے محترم رشتے کو ہی درندہ بنا دیتا ہے۔ ​مفتی عزیز الرحمان اور قاری شمس الدین جیسے افراد کے گھناؤنے کردار اور ان کے دفاع میں کی جانے والی مجرمانہ خاموشی یا پناہ گزینی نے یہ ثابت کر دیا ہے کہ ان کے نزدیک بچوں کے حقوق اور اخلاقیات کی کوئی اہمیت نہیں۔ #ڈیزل_کا_کرپٹ_چھوکرا
1
22
21
210
مولانا صاحب دوسروں سے تو بڑے بڑے سوالات کرتے ہیں، کبھی اپنے معاملات پر بھی وضاحت دے دیں۔ الزام ہے کہ آپ نے اپنے قریبی اور دور کے رشتہ داروں کو عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے اہم عہدوں سے نوازا، لیکن نیب کے 26 سوالات کا جواب دینے سے گریز کیوں کیا جا رہا ہے؟
37
37
272
مولانا فضل الرحمٰن کے قریبی رابطہ کار کے افغانستان میں ٹی ٹی اے کمانڈر سے مبینہ رابطوں کی تفصیلات سامنے آگئیں! سامنے آنے والی مبینہ گفتگو میں چندے کی رکی ہوئی رقوم، بند بینک اکاؤنٹ اور پرانے متبادل اکاؤنٹ کا ذکر کیا گیا ہے۔ #ڈیزل_کا_کرپٹ_چھوکرا #شرابی_اسد_محمود
37
37
201
مولانا فضل الرحمٰن کو جامعہ قاسم العلوم کے انتظامی معاملات پر اپنا واضح مؤقف سامنے لانا چاہیے
جامعہ قاسم العلوم ملتان کا انتظامی کنٹرول، مولانا فضل الرحمن اور اسعد محمود کے خلاف سنگین الزامات! 1948 سے قائم جامعہ قاسم العلوم ملتان کے انتظامی کنٹرول پر ایک دہائی سے زائد عرصے سے تنازع جاری رہا۔ 2006 میں مدرسے کی رجسٹریشن، انتظامی کمیٹی اور مہتمم کے اختیارات پر اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ 145 کنال اراضی اور مدرسے کے انتظامی کنٹرول پر تنازعے کے دوران پولیس کارروائیاں اور قانونی معاملات بھی سامنے آئے۔ 2011 میں لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کی کارروائی کے باوجود تنازع حل نہ ہوسکا۔ 2015 میں مولانا محمد یاسین کی وفات کے بعد فضل الرحمن پر اپنے بیٹے اسد محمود کو مبینہ طور پر زبردستی مہتمم نامزد کرنے کا الزام۔ اس نامزدگی میں مجاز انتظامی کمیٹی کی منظوری اور قانونی اختیار پر سوالات اٹھائے گئے۔ 17 جولائی 2017 کو 15 سے 20 افراد کی مدرسے میں داخل ہوکر انتظامی کنٹرول حاصل کرنے کی مبینہ کوشش۔ اس واقعے کے دوران سابق مہتمم مولانا عبدالرؤف لطیف کو مدرسے سے باہر جانا پڑا، تاہم پولیس مداخلت کے بعد سابقہ انتظامیہ نے دوبارہ کنٹرول حاصل کیا۔ فضل الرحمن اور اسعد محمود سے اہم سوالات: اسعد محمود کو مہتمم نامزد کرنے کا قانونی اختیار کس کے پاس تھا؟ کیا ان کی تقرری مجاز انتظامی کمیٹی کی منظوری سے ہوئی؟ 17 جولائی 2017 کو مدرسے میں داخل ہونے والے افراد کون تھے اور کس کے حکم پر آئے تھے؟ مولانا عبدالرؤف لطیف کو مدرسے سے باہر کیوں جانا پڑا؟ کیا دینی ادارے کے انتظامی اختیارات خاندانی اثرورسوخ کے ذریعے منتقل کیے جاسکتے ہیں؟ کیا اب جامعہ قاسم العلوم کے انتظامی کنٹرول، اسعد محمود کی تقرری اور 2017 کے واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں گی؟ کیا مولانا فضل الرحمن اور اسعد محمود تمام سوالات کے قانونی اور دستاویزی جواب دیں گے؟
37
38
163
Aristotle retweeted
مدارس دین کی امانت ہیں،کسی مولانا کی خاندانی وراثت نہیں! 145 کنال اراضی اور جامعہ قاسم العلوم کے انتظامی کنٹرول پر اٹھنے والے الزامات معمولی نہیں۔مولانا فضل الرحمان اور اسعد محمود کو ہر معاملے کا قانونی جواب دینا ہوگا۔ دوسروں کو دین کا درس دینے سے پہلے اپنے معاملات کا حساب دیں،
جامعہ قاسم العلوم ملتان کا انتظامی کنٹرول، مولانا فضل الرحمن اور اسعد محمود کے خلاف سنگین الزامات! 1948 سے قائم جامعہ قاسم العلوم ملتان کے انتظامی کنٹرول پر ایک دہائی سے زائد عرصے سے تنازع جاری رہا۔ 2006 میں مدرسے کی رجسٹریشن، انتظامی کمیٹی اور مہتمم کے اختیارات پر اختلافات شدت اختیار کرگئے۔ 145 کنال اراضی اور مدرسے کے انتظامی کنٹرول پر تنازعے کے دوران پولیس کارروائیاں اور قانونی معاملات بھی سامنے آئے۔ 2011 میں لاہور ہائی کورٹ ملتان بنچ کی کارروائی کے باوجود تنازع حل نہ ہوسکا۔ 2015 میں مولانا محمد یاسین کی وفات کے بعد فضل الرحمن پر اپنے بیٹے اسد محمود کو مبینہ طور پر زبردستی مہتمم نامزد کرنے کا الزام۔ اس نامزدگی میں مجاز انتظامی کمیٹی کی منظوری اور قانونی اختیار پر سوالات اٹھائے گئے۔ 17 جولائی 2017 کو 15 سے 20 افراد کی مدرسے میں داخل ہوکر انتظامی کنٹرول حاصل کرنے کی مبینہ کوشش۔ اس واقعے کے دوران سابق مہتمم مولانا عبدالرؤف لطیف کو مدرسے سے باہر جانا پڑا، تاہم پولیس مداخلت کے بعد سابقہ انتظامیہ نے دوبارہ کنٹرول حاصل کیا۔ فضل الرحمن اور اسعد محمود سے اہم سوالات: اسعد محمود کو مہتمم نامزد کرنے کا قانونی اختیار کس کے پاس تھا؟ کیا ان کی تقرری مجاز انتظامی کمیٹی کی منظوری سے ہوئی؟ 17 جولائی 2017 کو مدرسے میں داخل ہونے والے افراد کون تھے اور کس کے حکم پر آئے تھے؟ مولانا عبدالرؤف لطیف کو مدرسے سے باہر کیوں جانا پڑا؟ کیا دینی ادارے کے انتظامی اختیارات خاندانی اثرورسوخ کے ذریعے منتقل کیے جاسکتے ہیں؟ کیا اب جامعہ قاسم العلوم کے انتظامی کنٹرول، اسعد محمود کی تقرری اور 2017 کے واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں گی؟ کیا مولانا فضل الرحمن اور اسعد محمود تمام سوالات کے قانونی اور دستاویزی جواب دیں گے؟
5
52
53
567
Aristotle retweeted
آپریشن گیارہ گرج کے تحت سیکیورٹی فورسز کی اہم کاروائی، شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خارجی کمانڈر سیف اللہ جہنم واصل۔ تفصیلات کے مطابق آج شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں جاری آپریشن گیارہ گرج کے تحت خارجی گرد کمانڈر سیف اللہ کو جہنم واصل کر دیا گیا۔ جہنم واصل ہونے والے خارجی کمانڈر کا تعلق جیش الاسریٰ سے تھا، جو اتحاد المجاہدین پاکستان کا حصہ ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جاری کارروائیوں کے دوران دہشت گرد نیٹ ورکس اور ان سے وابستہ عناصر کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ خیبر پختونخوا میں امن و امان کے قیام اور عوام کے جان و مال کے تحفظ کے لیے دہشت گرد عناصر کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔
17
15
231
Aristotle retweeted
سیکیورٹی فورسز کا بکا خیل میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 4 خوارجی جہنم واصل! تفصیلات کے مطابق آج بنوں کے علاقے بکاخیل میں فتنہ الخوارج کے 4 خوارجی کی موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کیا، آپریشن کے نتیجے میں 4 خوارجی کو موقع پر جہنم واصل کردیا۔ کارروائی کے دوران جہنم ہونے والے خوارجی سے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا، جبکہ علاقے میں ممکنہ دیگر فتنہ الخوارج کے خوارجی کے خاتمے کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے۔ خیبر پختونخوا سے دہشت گردی کے مکمل خاتمے اور پائیدار امن کے قیام تک سیکیورٹی فورسز کی کارروائیاں بلا تعطل جاری رہیں گی۔
16
15
282