احتساب Ehtesabb TV (@EhtesabbTV) header
احتساب Ehtesabb TV (@EhtesabbTV) profile picture

اختلافات اور اخلاقیات دونوں رکھیں ۔☝️☝️☝️

Maldives
Joined January 2023
Photo by احتساب Ehtesabb TV (@EhtesabbTV)Photo by احتساب Ehtesabb TV (@EhtesabbTV)Photo by احتساب Ehtesabb TV (@EhtesabbTV)Photo by احتساب Ehtesabb TV (@EhtesabbTV)Photo by احتساب Ehtesabb TV (@EhtesabbTV)Photo by احتساب Ehtesabb TV (@EhtesabbTV)Photo by احتساب Ehtesabb TV (@EhtesabbTV)Photo by احتساب Ehtesabb TV (@EhtesabbTV)Photo by احتساب Ehtesabb TV (@EhtesabbTV)Photo by احتساب Ehtesabb TV (@EhtesabbTV)
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی زندہ باد۔ 🌹🌹🌹❤️❤️🌹🌹🌹❤️❤️🌹🌹 عوامی ایکشن کمیٹی نے کشمیریوں کو پہلے ایک قوم بنایا پھر ایک ہی جھنڈے تلے کھڑا کیا اور پھر حکمران اشرافیہ کو شکست دی ۔ کشمیری حکمرانوں کے مفادات کے لیے نہیں بلکہ اپنے حقوق کے لیے لڑے ہیں ۔ #RightsMovementAJK
3
29
1
101
5,744
احتساب Ehtesabb TV retweeted
مظفرآباد ایس ایچ او جاوید گوھر کی گھر والوں کو دھمکیاں اپنے بچے کو گھر میں رکھو بعد میں نہ کہنا شہید ہوگے ۔۔۔ 🔥🔥
8
10
1,328
From Indian Occupied Kashmir to Pakistan Occupied Kashmir:
7
27
1
91
3,130
احتساب Ehtesabb TV retweeted
*🚨⚡سپیکر آزاد کشمیر اسمبلی پاکستانی فورسز کے پالے ہوۓ کہ رہے ہیں سب حقوق پورے ہو گئے سب ترقیاتی فنڈ حکومت پاکستان جاری کرتی ہے، حرامخور وہ ترقیاتی فنڈ نہی ہیں وہ تمہاری ہڈی ہے جسے کھا کر تم قاتلوں کی زبان بولتے ہو،
2
26
76
1,725
احتساب Ehtesabb TV retweeted
ظلم 💔 کشمیری نوجوان کو ڈرون سے ٹارگٹ کیا جس کو پہلے منگ ہسپتال اس کے بعد پلندری ہسپتال میں ریفر کر دیا گیا. تشویشناک حالت میں اس کی دونوں ٹانگیں اور سینہ زخمی ہیں لیکن افسوس ایمرجنسی کی حالت میں بھی اسے اٹھا کر لے جایا جا رہا ہے سادہ لباس میں ملبوس افراد اسے اپنے ساتھ لے گئے
9
20
646
احتساب Ehtesabb TV retweeted
پی ٹی آئی کے نوجوان پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں! مطیع اللہ جان🔥
1
380
2
1,576
10,380
احتساب Ehtesabb TV retweeted
بریکنگ نیوز 🚨عزت والی بیٹی کی گفتگو 🔥🔥 راولاکوٹ سے ایک غیرت مند باپردہ عزت دار خاتون کا کہنا ہے کہ میرے لوگوں آپ یہ نہ سمجھیں کہ آپکے ساتھ کوئی نہیں ہے اورسیز بھائی ہماری آواز ہماری ویڈیوز دنیا تک پہنچا رہے ہیں ۔ ہم کوئی دہشتگرد نہیں ہیں۔ ہم کھلے میدان میں پرامن بیٹھی ہوئی کشمیری خواتین ہندوستان سے نہیں بلکہ پاکستان سے اپنے بنیادی حق مانگ رہی ہیں۔
2
41
114
2,402
احتساب Ehtesabb TV retweeted
واشنگٹن جوکشمیری آنڈیا کی فوج کے خلاف لے خلاف لگاتے تھے آج عاصم منیر کی وجہ سے پاک فوج کے خلاف لگا رہے ہیں وردی والے دہشت گردی
2
30
96
1,462
احتساب Ehtesabb TV retweeted
عمر نذیر کشمیری نے کہا کہ ہم نے تین ایسے افراد کو پکڑا جن کے پاس بندوقیں تھیں۔ پوچھ گچھ کے بعد معلوم ہوا کہ وہ ISI کے لوگ تھے، جو عوام کا بھیس بدل کر سیکیورٹی اہلکاروں پر فائرنگ کرتے تھے، تاکہ جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے کارکنوں کو دہشت گرد قرار دیا جا سکے۔
70
199
1,395
احتساب Ehtesabb TV retweeted
اتنی شہادتوں کے بعد بھی یہ قوم پر امن مشعل بردار ریلیاں نکال رہی ہے راولاکوٹ عید گاہ دریک۔۔۔
1
43
184
1,173
احتساب Ehtesabb TV retweeted
کتنی ماؤں کی آہیں اور سسکیاں لینی ہیں ،یااللہ قہر نازل کر ظالموں پر ، یااللہ برباد کر ان ظالموں کو ہماری آنکھوں سامنے💔 یزید بلوچستان سے کشمیر تک ماؤں کے کلیجے چبا رہے ہیں
3
46
147
1,318
احتساب Ehtesabb TV retweeted
امن کے لیے خطرہ ہے فوجی ، کہتے کیوں نہیں ہو فوج پارلیمان کی نہیں مانتی ، فوج عدالتوں کی نہیں مانتی ، فوج نے بندوقیں اٹھا کر لوگوں کا قتل کرنا شروع کیا ہوا ہے کہاں ناکام سکمجھے کے تم فوج امن مانگتے ہو ، یہ بات کیوں نہیں کہتے ؟ سردار امان
33
88
1,001
احتساب Ehtesabb TV retweeted
The man who walked all the way from Khoi Ratta to Rawalakot has left a powerful question for the rest of us. If one person can travel such a long distance for his people, what is stopping the rest of us from standing together? Nations are built on courage, sacrifice and solidarity. ✊🏻 #Rawalakot #RightsMovementAJK
4
29
1
63
807
احتساب Ehtesabb TV retweeted
جموں و کشمیر ٹی وی کا نیو ترانہ۔۔موجودہ حالات کے بارے میں #rightsmovementajk
2
10
29
631
احتساب Ehtesabb TV retweeted
عمر نزیر کشمیری راولاکوٹ دھرنے کے شرکاء کے درمیان موجود ، میں جُھکا نہیں ، میں بکا نہیں، کہیں چُھپ چُھپا کر کھڑا نہیں جو ڈٹے ہوئے ہیں محاز پر ، مُجھے اُن صفوں میں تلاش کر
20
1
43
519
احتساب Ehtesabb TV retweeted
اس بار ذہنی مریض نے غلط پنگا لے لیا ہے۔
7
310
4
971
12,344
احتساب Ehtesabb TV retweeted
اتنی شہادتوں کے بعد بھی یہ قوم پر امن مشعل بردار ریلیاں نکال رہی ہے ، راولاکوٹ عید گاہ دریک 7 نومبر 2026۔
13
304
3
800
4,257
احتساب Ehtesabb TV retweeted
راولاکوٹ اس وقت 👇
6
189
1
684
8,585
احتساب Ehtesabb TV retweeted
آزاد کشمیر کے نئے صدر ڈاکٹر نجیب نقی اور وزیراعظم افتخار گیلانی نے بار بار دعویٰ کیا تھا کہ وہ راولا کوٹ کا دھرنا مذاکرات سے ختم کرائیں گے افسوس کہ ان دعووں کے برعکس یوم شہدائے جموں کے دن آپریشن شروع کر دیا گیا ڈاکٹر نجیب نقی کے خاندان کا تحریک آزادی کشمیر میں اہم کردار رہا ہے افسوس کہ پونچھ سے تعلق ہونے کے باوجود وہ اپنے علاقے میں امن قائم کرنے میں ناکام رہے bbc.com/urdu/articles/c9146d…
117
587
37
2,070
90,630
احتساب Ehtesabb TV retweeted
اپنے شہیدوں کی قسم تم سے نفرت میرے ایمان میں شامل ہے۔۔ 💔 #longlivekashmir #RightsmomentAJK
3
17
3
43
733
احتساب Ehtesabb TV retweeted
ہزار مشکل سفر میں آۓ ، ڈٹے رہیں گے وطن کی خاطر ارادے مضبوط تھے ہمارے, سو فیصلے بھی اٹل رہیں گے. 🚩✊ – at Kingdom of Saudi Arabia
2
110
1
230
1,616