
وہاں طبیب کیا کرے !!! جہاں تیری گفتگو ہی شفاء ٹھہرے !!! @ImranKhanPTI
Joined September 2021
- Tweets149K
- Following2.8K
- Followers6.6K
- Likes32.4K
𝐒𝐉𝐒 retweeted
صابر شاکر صاحب کا شکریہ انھوں نے یاد رکھا۔۔ دو سال سے نوکری نہیں ہے۔ آٹھ ایف آئی آرز میں نامزد ہوں۔ اور ایک سال دو مہینے سے اکاؤنٹ اور موبائل سم بند ہے۔ بس کبھی غرور نہیں کیا!😊
صابر شاکر صاحب عظیم انسان ہیں، ہر اس صحافی کو یاد رکھتے ہیں جو پچھلے 4 سالوں میں انتقام کا نشانہ بنا
@pasha_samina @iAnumSheikh
چور کی داڑھی میں تنکا نہیں
داڑھی ہی تنکے والی ہے 🤣🤣
راوی صفائیوں پر اتر آیا
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
میرے میزبان منصور علی خان میلو کو یاد دلاتے ہوئے کہ کس طرح خان نے تم لوگوں کو دھو دھو کر مارا ہے وہ بھی چارسدہ میں 🤣
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
جس دن میری وفا کا آخری چراغ بجھ جائے گا،
تیری آنکھوں میں پچھتاوے کا سمندر اتر آئے گا-
تو ڈھونڈے گی مجھے ہر چہرے، ہر گلی، ہر مقام پر،
مگر میں صرف یاد بن کر رہ جاؤں گا تیرے نام پر-
#اردو_زبان
تیری محفل میں ہنسنے والے، میری تنہائی کو کیا جانیں گے،
میرے صبر کے پیچھے چھپے درد کی گہرائی کیا جانیں گے-
#اردو_زبان
تجھے چاہا اس قدر کہ خود کو بھلا دیا،
تیری ہر خوشی کے لیے اپنا سب کچھ لٹا دیا،
آج تو نے کہہ دیا کہ محبت نہیں تھی تجھ کو،
جس دل میں تو رہتی تھی، اُسی کو تو نے دفنا دیا-
#اردو_زبان
𝐒𝐉𝐒 retweeted
بِسـمِ اللهِ الذي لا يَضُـرُّ مَعَ اسمِـهِ شَيءٌ في الأرْضِ وَلا في السّمـاءِ وَهـوَ السّمـيعُ العَلـيم
𝐒𝐉𝐒 retweeted
#اردو_زبان
دل کی چاہت صرف تم ہو، ورنہ باخدا ان آنکھوں نے بہت حسین لوگ دیکھے ہیں۔ 👀❤️ مگر دل کو سکون صرف تمہیں دیکھ کر ملا۔ 🌸 محبت صرف کسی کے چہرے کی خوبصورتی کا نام نہیں، بلکہ اُس احساس کا نام ہے جو کسی ایک انسان کی موجودگی سے دل کو مکمل کر دے۔ 🤍 تمہاری مسکراہٹ میری خوشی ہے، تمہاری آواز میرا سکون ہے، اور تمہارا ساتھ میری دنیا ہے۔ 🫶 لوگ کہتے ہیں وقت کے ساتھ محبت بدل جاتی ہے، مگر میری ہر دعا یہی ہے کہ ہماری محبت ہر گزرتے دن کے ساتھ پہلے سے بھی زیادہ مضبوط ہو۔ ❤️🌹 اگر خوبصورتی ہی محبت کی وجہ ہوتی تو دنیا میں ہزاروں چہرے موجود ہیں، مگر دل نے ہمیشہ صرف تمہیں ہی چنا، کیونکہ محبت آنکھوں سے نہیں، دل سے ہوتی ہے۔ 💖✨ میری ہر صبح کا پہلا خیال تم ہو، 🌅 میری ہر رات کی آخری دعا تم ہو، 🌙🙏 میری ہر خواہش میں صرف تمہارا نام شامل ہے۔ 💌❤️ اگر کبھی میری محبت پر شک ہو تو میری آنکھوں میں دیکھ لینا، 👀💞 وہاں تمہیں اپنی ہی تصویر نظر آئے گی۔ 💍 میں دنیا کی ہر خوشی چھوڑ سکتا ہوں، مگر تمہارا ساتھ نہیں۔ 🤍🌹 کیونکہ تم صرف میری پسند نہیں، میری دعا، میری قسمت، میری زندگی اور میرے دل کی دھڑکن ہو۔ ❤️🤍 اللہ کرے ہر سچی محبت کو ہمیشہ وفا نصیب ہو، 🙏 ہر دل کو اس کی چاہت ملے، 🌺 ہر دعا قبول ہو۔ آمین۔ 🤲💖
میں تمھیں ان لوگوں کے سامنے کھڑا کروں گا جنھوں نے تمھیں گرایا، مگر اس دن تمھارا مقام الگ ہوگا!
کیونکہ میرا رب صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے۔ اور یہ ہمارے ایمان کا حصہ ہے۔
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
جس روز ہم تم پھر سے ملیں گے۔
یہ سارے باتیں تجھ سے کہیں گے۔
دنیا میں چاہے بن جائیں جو بھی۔
تیرے بنا تو کچھ نہ رہیں گے۔
#اردو_زبان
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
𝐒𝐉𝐒 retweeted
اس شخص کو مائنس کرتے کرتے تمہاری نسلیں ختم ہو جائیں گی،
خان قوم کے خون میں دوڑ رہا ہے،
ہر دل کی دھڑکن عمران خان ❤️
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
@ImranKhanPTI
وزیر اعظم عمران خان کے سامنے آرمی چیف اور ان کی ٹیم طالبان کی آبادکاری کا پلان لے کر آئے تو ان کی شرائط میں فاٹا مرجر کی واپسی کیساتھ یہ توہین آمیز شرط بھی شامل تھی کہ ریاست ان کے لیے مکانات تعمیر کرے گی اور یا تو ان کو سیکیوریٹی فراہم کی جائیگی یا ان کو اسلحہ سمیت آنے دیا جائیگا
وزیر اعظم عمران خان کے سامنے آرمی چیف اور ان کی ٹیم طالبان کی آبادکاری کا پلان لے کر آئے تو ان کی شرائط میں فاٹا مرجر کی واپسی کے ساتھ ساتھ یہ توہین آمیز شرط بھی شامل تھی کہ ریاست ان کے لیے مکانات تعمیر کرے گی اور یا تو ان کو سیکیوریٹی فراہم کی جائیگی یا ان کو اسلحہ سمیت آنے دیا جائیگا۔ میں نے سوال پوچھا کہ اول تو اس آبادکاری کا اُن ۷۰۰۰ سیکیوریٹی فورسز کے شہدا کے لواحقین کو کیا جواز فراہم کیا جائیگا جن کے عیال کے سروں سے فٹ بال کھیلے گئے، جن کے گلے کاٹے گئے؟ اے پی ایس کے معصوم بچوں کے لواحقین کو کیا جواب دیں گے جنہیں بے دردی سے شہید کیا گیا؟ اُن کے ٹیکس کے پیسوں سے آپ اب اُن کے قاتلوں کی آبادکاری کریں گے؟ جن کے گھروں کو آپ نے باقاعدہ مسجدوں میں یہ اعلانات کر کرکے مسمار کیا کہ یہ وطن دشمن اور قوم کے بیٹوں کے قاتل ہیں ان کے گھر آپ کس منہ سے خود تعمیر کریں گے؟ آرمی چیف اور اُن کی ٹیم کے پاس لفظوں میں ان سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا مگر اُن کی شکست خوردہ باڈی لینگیوج اُن کا وہ جواب تھا جس سے میں نے بہت عرصہ نظریں کترائیں۔ میرے ملک کی فوج کے سربراہ ایک ملیشیا کے ہاتھوں اتنے بے بس تھے یا ہمیشہ کی طرح ڈالری جنگ کی خواہش کے نشے میں اتنے مست تھے کہ اپنے جوانوں کے سر کاٹنے والوں کو ناصرف بنا کسی اکاونٹبلٹی واپسی کا راستہ دینے کی منصوبہ بندی کررہے تھے بلکہ ان کی لاشوں پر ان قاتلوں کے مسکن تعمیر کررہے تھے۔
میرے حوالے سے ان کے اقدامات نئے نہیں۔ گذشتہ کئی سالوں میں میرے خاندان دوستوں اور ساتھیوں کو اغوا، لاپتہ، تشدد کرنے سے گرفتار کرنے، گھر توڑنے کے متعدد واقعات ہوچکے ہیں۔ کل رات ان جرنیلوں کے مسلط کردہ ٹٹو کا بیان سُنا کے ایک ”مفرور” کے گھر کی خواتین سے دست درازی کرنا جائز ہے۔ میں اس تفصیل میں تو جاتا ہی نہیں کہ اِس ”مفرور“ کا اصل جرم کیا ہے مگر کل پہلی مرتبہ اپنی قوم کی زندگیوں کا سوال کرنے والوں سے ”آہنی ہاتھوں سے نبٹنے والی“ فوج کے آرمی چیف اور ان کی ٹیم کا شکست خوردہ انداز یاد کرکے ہنسی آئی۔ سیاسی مخالفین کے گھر توڑنے والوں، نہتی عورتوں پر ہاتھ ڈالنے والوں کا سامنا بندوقوں والوں سے ہوتا ہے تو اپنے اُن جوانوں کے خون کا بھی سودا کر آتے ہیں جن کی قربانیاں قوم کو ازبر کرا کرا کر اپنے ناجائز قبضے کا جواز ڈھونڈتے ہیں۔ خُدا کسی کو بے غیرت دشمن نہ دے۔
جس کی ایک پینٹنگ ہزاروں ڈالر میں بکتی ہے وہ کرپشن کریگا
بیغیرتوں کچھ شرم ہوتی ہے کچھ حیا ہوتی ہے رتی بھر بھی تم میں ہے تو چللو بھر پانی میں ڈوب کر مر جاؤ
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
مائنس عمران خان تو گنڈا پور تم اور تمھارا ٹٹو گروپ بھی نہیں کرسکتا
یہ سالہ گرفتار ہوکر بھی ٹوئٹ کرتا ہے۔ عوام تم سب کو سمجھ گئی ہے۔
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
𝐒𝐉𝐒 retweeted
عمران خان کی تینوں بہنوں کی جرأت، مزاحمت اور قربانیوں کی مثال پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملتی
#اردو_زبان
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
𝐒𝐉𝐒 retweeted
لیڈر ہمارا خان ہے
انصاف کی پہچان ہے
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد




















