Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup) header
Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup) profile picture

آئیے ہم کُھلے دل کے ساتھ اُن لوگوں کو بھول جائیں جو ہم سے محبت نہیں کر سکے۔ 🍁🍂

pata to hai
Joined February 2024
Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)
انسان شدید ناشکرا اور ناقدرا ہے اور ظالم بھی جب ہم نعمتوں کی ناقدری کرتے ہیں تو وہ ہم سے چھن جاتی ہیں۔۔۔
5
5
34
427
ہن آرام اے 😂 ہور جاؤ نس نس کے تے جپھیاں پاؤ 🤣
3
4
20
367
Emran 🧑‍💻 retweeted
پٹرول چار سو روپے لیٹر سے اوپر جا رہا تھا۔ تن جماعت اسلامی نے نظام میں موجود خرابی کی نشاندہی کی جس کے تحت ریفائنریز لو منافع کی ادائیگی ایک سے زائد مرتبہ ہو رہی تھی۔ اب فی لیٹر باون روپے کمی بنتی ہے جس پریہ قیمت لائی جا رہی ہے۔ وزارت پٹرولیم والے رشوت خور ڈوب مریں، جو اس لوٹ مار میں شریک تھے۔ کروڑوں کی تنخواہیں لے کر۔
89
907
18
3,166
82,385
Emran 🧑‍💻 retweeted
ایران شیطان نے بھارت کو ٹرانزٹ پابندیوں سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے ۔۔اس لسٹ میں پاکستان شامل نہیں ہے ۔۔۔۔۔ ہمارے پالیسی میکرز کے لیے اور قابل فخر لمحہ ۔۔۔
34
232
5
869
10,762
Emran 🧑‍💻 retweeted
اسرائیل سے عربوں کی سپاری پکڑنے والے اب ہم پہ بھونکیں گے ۔ ساری دنیا کو پتا ہے کہ ایران اسرائیل کی پراکسی ہے ۔۔ سیکنڈ ڈیفینس لائن ہے مسلمانوں کے خلاف
Replying to @digitalchirrya
ہاہاہا رستہ آپ نے بند کیا تو بھگتنے کے لیے تیار رہنا چاہئے اسرائیلی غلاموں کو
9
67
2
327
3,293
Emran 🧑‍💻 retweeted
ہو سکتا ہے سسرائیلی فرقے کی وجہ سے ہی نوازا گیا ہو، خیر اب کے سعودی عرب کو چاہئے شکایت ملنے پر سسرال کی چھان بین بھی کر لیا کریں۔
1
3
16
635
Emran 🧑‍💻 retweeted
وہ جو کہتا تھا کہ اک پل نہ جئیں گے تم بن اس کو گزرے ہیں کئی سال، کئی ماہ، کئی دن دل کے صدموں کو چھپاتے ہیں تبسم سے ہم تم جو دیکھو تو ہمیں دیکھ کے رو دو محسن اب تو ملنے کی تمنا بھی نہیں ہے دل میں بس ایک حسرت سی ہے جو دل سے نہیں جاتی محسن
اس کو فرصت ہی نہیں وقت نکالے محسن ایسے ہوتے ہیں بھلا چاہنے والے محسن؟ یاد کے دَشت میں پھرتا ہوں میں ننگے پاؤں دیکھ تو آ کے کبھی پاؤں کے چھالے محسن کھو گئی صُبح کی امید، اور اب لگتا ہے ہم نہیں ہوں گے کہ جب ہوں گے اُجالے محسن
1
37
Replying to @EngrBackup
یہ کسی دھند میں ہم تم سفر آغاز کر بیٹھے تمہیں آنکھیں نہیں ملتیں، ہمیں چہرہ نہیں ملتا
1
2
15
آپ کے لاکھ وارث ہوں،لیکن ماں کے بغیر آپ لاوارث ہیں ۔۔۔ رب الرحمھما کما ربیانی صغیراً 🌸❤️
11
8
2
54
736
Emran 🧑‍💻 retweeted
میرے والد صاحب یہ سین دیکھ کر کہہ رہے تھے کہ سلطان راہی اور مصطفیٰ قریشی کے دور کی یہی اداکاری اور ڈائریکشن آپ کی جنریشن کو cringe لگتی تھی، اور اب بالکل اسی چیز پر آپ لوگ ناچ ناچ کر گھنگرو توڑ رہے ہو۔ 😂
30
37
12
559
74,836
Emran 🧑‍💻 retweeted
بلکل سال بھر سے جو روڈ اٹک میں نہیں بنے تھے دو تین دن میں بنا دئیے
آپ @MaryamNSharif پنجاب کے ہر شہر کا دورہ کریں اِس سے کم از کم برسوں کے رکے شہر کے کام انتظامیہ چند گھنٹوں میں کر دیتی ہے ۔۔ vt.tiktok.com/ZSpdfwyAm/
1
1
3
71
Emran 🧑‍💻 retweeted
آشنا غم سے کسی طور ہونا تھا مجھے تم نہ ہوتے تو کسی اور سے بچھڑے ہوتے
بطور وزیرِ اعظم نواز شریف کو اِک تھرڈ کلاس jit کے سامنے پیش کرنے کا مشورہ دینے والا خاجا تھا اور jit کے سامنے پیش نہیں ہونا چاہیے یہ وزیرِ اعظم کے شایان شان نہیں ہے یہ مشورہ دینے والا چودھری نثار علی خان تھا
1
4
152
آنکھوں میں ستارے تو کئی شام سے اترے پر دل کی اداسی ، نہ در و بام سے اترے شام بخیر ✨🍁
2
3
1
27
455
Emran 🧑‍💻 retweeted
ایران کا ریٹ بڑھانے کے لیے مارکیٹ میں خبریں پھیلائی جاتی ہیں کہ امریکہ اسرائیل چند دنوں میں اس پر نیوکلئیر حملہ کرنے والے ہیں ۔۔ حالانکہ وہ دن قیامت تک نہیں آئے گا اور یہ بات سب کو پتا پے
21
63
6
438
6,448
Emran 🧑‍💻 retweeted
دو بار ایسا ہوا ہے کہ گورنمنٹ کے محکمے کے دو ملازمین نے بولا پیسے جلدی بھجوا دیں میں نے عمرے پر جانا یے
مجھے وہ شخص یاد آ گیا جس نے میرے ماموں کی گاڑی چوری کی اور علاقہ غیر میں بیٹھ کر فون پر ڈیل کرنے کے دوران کہتا اذان ہو رہی میں نماز کے بعد کال کرتا
1
2
3
227
Emran 🧑‍💻 retweeted
خیبرپختونخوا میں غیر قانونی افغانیوں کو واپس بھیجنے کا آپریشن شدت کے ساتھ شروع ہو چکا آج پورے 20 غیر قانونی افغانیوں کو پکڑا کر ناصر باغ کیمپ میں منتقل کیا گیا یہی سپیڈ رہی تو 2070 تک خیبرپختونخوا کو غیر قانونی افغانیوں سے پاک کر دیا جائے گا
یکم نومبر سے خیبرپختونخوا میں غیر قانونی افغانیوں خلاف کریک ڈاؤن شروع ہونا تھا شروع ہوا یا چھٹی پر چلا گیا ؟
1
21
2
66
2,947
Emran 🧑‍💻 retweeted
لوگ کہتے ہیں فرق نہیں پڑتا، طوسی اور علقمی خلافتِ عباسیہ کو لے ڈوبے اور یہاں آپ نے دودھ کی رکھوالی بلے کے سپرد کر دی ہے، چاغی کے پہاڑ بھی کیا سوچتے ہوں گے۔
2
9
37
766
Emran 🧑‍💻 retweeted
خان صاحب کے ملتان جلسے میں سات لوگ حبس گرمی اور دھکم پیل سے مرے تھے، یہاں تک کہ لوگ سٹیج سے گر رہے تھے اور لیڈر صاب تقریر جاری رکھے ہوئے تھے ۔۔۔ اب اس بارے آپ کیا فرماتے ہیں ۔۔۔!؟
This Post violated the X Rules. Learn more
5
11
200
Emran 🧑‍💻 retweeted
ہر انسان کی زندگی میں کم سے کم ایک شخص ایسا ہونا چاہئے جو رئیلٹی چیک دیتا رہے، ورنہ ہمارے یہاں دانشور وں کی بااتوں پر جایا جائے تو ویلے بہہ کے کھانا از سم کائینڈ آف ہیومن رائٹ۔۔ سٹرگل، محنت،اپنی صلاحیت کو مسلسل کام سے بہتر کرنا اسکی ویلو نہیں سب کچھ پلیٹ میں سرو کیا جانا چاہیے۔۔
1
6
2
9
611
Emran 🧑‍💻 retweeted
ملتان 2014 جلسے میں عمران خان کی تقریر کے دوران آٹھ لوگ بھگدڑ کا شکار ہو کر مر گئے تھے لیکن چونکہ یہ آٹھ لوگ کپتان کے جلسے میں مرے لہذہ قاتل کپتان نہیں اور یہ حادثہ تھا ، لیکن اگر بھگدڑ کسی ایسے شخص کی گیدرنگ میں ہو جو کپتان نہیں تو اسے قاتل کہا اور بولا جائے فرہنگ انصافیہ
3
54
107
1,232