ناران، شوگران ، پیر چناسی، نتھیاگلی سمیت خیبرپختونخواہ، کشمیر گلگت بلتستان کے 8 ہزار فٹ سے بلند پہاڑوں پر 11 سے 18 نومبر کے دوران پہلی برفباری متوقع ہے
"ان شاءاللہ"
Replying to @mashoom01
ایسا کسی پنجابی سے سنا نہیں البتہ 5 ہزار سالہ تاریخ کا چورن بہت سے قوم پرستوں سے سنا ہے
جیل میں یہ ہے خاوند تو باہر ہے تو جیل میں رہتے ہوئے یہ ایسا کیوں کر رہی ہے چلو آزاد ہوتی تو بھی سمجھ میں آتا تھا ۔۔
باقی نیازی ایسا پنوتی ہے جس نے اپنی وی نئی وسائی تے جیہڑا ایدے نال لگیا وسی اوہدے وی نہیں۔
ہم نے صنم جاوید خان کی جانب سے عدالت میں خلع کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔ یہ اس کا ذاتی معاملہ ہے، اس لیے تمام ذرائع ابلاغ اور مبصرین سے گزارش ہے کہ اس پر قیاس آرائیوں سے گریز کریں۔
@sanamkh22 @22muradkhan
ایسا لگتا ہے کہ پورا پاکستان باہر جا رہا ہے ، ویسے چیک اِن کی لائنز باہر سے شروع کرنے کی کیا لاجک ہے ابھی تو زیادہ فلائٹس ہینڈل نہیں کی جاتی تو یہ حال ہے پتہ نہیں پاکستانی ایئرپورٹس/ایف آئی اے کب بہتر ہوں گےباہر کے ممالک کی طرح مسافروں کو بہت زیادہ خوار کیا جاتا ہے۔
Replying to @chaidocup
اور اِس بار یہ بھی نہیں کہہ سکے گے کے جھوٹے کیس ہیں
اسکردو میں ہونے والے بربریت قتل کے بعد
سب سے پہلے تو پاکستانی ش سں کا ڈی این اے نسب چیک ہونا چاہئے 90% ++ کا تو عرب ممالک سے کوئی لینا دینا ہی نہیں نکلے گا جو یہاں شاہ س بن کر بیٹھے ہیں اور اوپر سے اپنی من پسند تشریح کر کے قتل کر رہے ہیں یہ کرنا بہت ضروری ہے
Replying to @beealmas1
Song Acha hai filmstar Sana ki performance bhi achi hai
vt.tiktok.com/ZSpkYdwDq/
جس دن سے اسحٰق ڈار کو سائیڈ لائن کر کے صاحب بہادر اور پرچی محسن نقوی کو خارجہ محاذ پر آگے کیا ہے تب سے ہی وزارت خارجہ کے بیڑے غرق سٹارٹ ہو چُکے ہیں پر مجال ہے اِن کو کوئی شرم آئے
پیسہ سعودیہ سے چائیے ڈیفنس ایگریمنٹ سعودیہ سے پر سو چتھر اور پیاز ایران سے
Replying to @BakraViews
جن نے پٹ سیاپا ڈالا اُن کے اپنے خاوندوں نے بھی دوسری شادی نہیں کی ہوئی





