Eqaz retweeted
میں 9 مئ کے واقعہ کے بارے میں سوچ رہی تھی۔ ہم اگر مجرموں کو سزا دینا چاہئیں تو پکڑ ہی لیتے ہیں۔
مگر،
آج تک
نا توسکول کے بچوں کو مارنے والے پکڑے گئے، نا ٹرین حادثے کے ذمہ دار ، جہاز کریش کی کمپنیاں، پارکوں پر بم دھماکے کرنے والے، کشتیوں میں ناجائز بھیجنے والے، فیکٹریوں میں ذندہ جلانے والے ، پُل اور سڑکوں کے گرنے کے ذمہ دار ٹھیکیدار۔
کوئ بھی نہیں، ایک بھی نہیں۔
روز روز چوری، ڈکیتی، قتل، اغوا، ریپ ہوتے ہیں۔ کوئ پکڑا ہی نہیں جاتا۔ حیرت ہے۔ رابی پیرذادہ
#RabiPirzada
Eqaz retweeted
ہائیکورٹ نے پاکستانی فوج کو 10 لاکھ ایکڑ زمین لیز پر دینے کے عمل کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ 10 لاکھ ایکڑ اراضی نگران پنجاب حکومت نے فوج کو کاپوریٹ فارمنگ کے لیے دی تھی،نگران حکومت کے پاس اس طرح کے فیصلے لینے کا آئینی اور قانونی استحقاق نہیں ہے۔ ہائیکورٹ
پاکستانی فوج کے پاس کارپوریٹ فارمنگ جیسے معاملات میں الجھنے کے لئے آئینی اور قانونی جواز نہیں ہے۔ لاہور ہائیکورٹ
Eqaz retweeted
For a chance to win my signed boots, enter below and download the free @livescore app
https://teapawt.net/t.co/BvZiRACM0a
Eqaz retweeted
In case of a cyberattack or nuclear attack, #bitcoin will be the only functioning money system.
سندھ پروفیسرز لیکچرارز ایسوسی ایشن کا کرپشن کے خلاف تحریک شروع کرنے کا اعلان express.pk/story/2397281/1
Eqaz retweeted
#حقیقی_آزادی_لانگ_مارچ کا دوسرا مرحلہ آج شروع ہو رہاہے
آج سندھ کا قافلہ کراچی سے براستہ حیدر آباد، سکھر، ملتان اسلام آباد کےلیے روانہ ہو گا
بدھ والے دن گلگت بلتستان اور KP کے کچھ اضلاع کے قافلے اپنا سفر شروع کریں گے
عمران خان GT روڈ پر موجود شہروں اور قصبوں کو موبلائز کریں گے
Eqaz retweeted
#Giveaway 150$(30000 PKR) 🥳
#Bitget #Meme #Contest
To Enter
✅ Follow @BitgetPakistan & Tg:t.me/BitgetPakistan
✅Share Meme with #Bitgetmemecontest
✅ Like,RT,Invite and Tag 3 Friends
✅ Share our Twitter account
✅ Share Bitget UID in Comment
#Airdrop #Crypto #Giveaways
























