Free Pakistan (@TheRheumatic) header
Free Pakistan (@TheRheumatic) profile picture

Support Imran Khan and civilian supremacy

#NewConstitution_NewSystem
Joined July 2012
Photo by Free Pakistan (@TheRheumatic)Photo by Free Pakistan (@TheRheumatic)Photo by Free Pakistan (@TheRheumatic)Photo by Free Pakistan (@TheRheumatic)Photo by Free Pakistan (@TheRheumatic)Photo by Free Pakistan (@TheRheumatic)Photo by Free Pakistan (@TheRheumatic)Photo by Free Pakistan (@TheRheumatic)Photo by Free Pakistan (@TheRheumatic)Photo by Free Pakistan (@TheRheumatic)
اپنے آپ کو سچا ثابت کرنے کیلئے آخر جرگوں میں بددعا کی ضرورت کیوں پڑی؟؟؟ دعا،بددعا کی بات نہیں ہے،نہ ہی دعا بددعا اس مسئلے کا حل ہے،حل یہ ہے کہ وضاحت ہوجائے کہ 24-1 سالوں میں 24 فوجی آپریشنز کیوں ناکام ہوگئے۔ 2- 24سالوں میں آپ ہی کے کئے گئے 7/8 امن معاہدے کیوں ناکام ہوگئے؟؟ 3-جب افغان بارڈر پرباڑ ہے،پولیس ہے،ایف سی ہے،فوج ہے اور انٹیلیجنس ادارے ہیں،ڈرون ٹیکنالوجی ہے تو یہ دہشتگرد کہاں سے آتے ہیں، 24 سال سے امن کیوں نہیں آیا؟؟ 4-افغانستان کبھی آپ کا سٹریٹجیک ڈیپتھ اور چائے کا ہم پیالہ ہوتا ہے کبھی دشمن۔۔۔۔عوام کو یہ ابھی تک سمجھ نہیں آئی؟؟؟ قبائلی اضلاع میں گزشتہ 24 سال سےانتظامی، سیکیورٹی کی ذمہ داری فورسز کی ہے،قبائلی اضلاع زندگی کے تحفظ سے محروم، جان مال عزت و آبرو کی حفاظت نہیں، تعلیم صحت ترقی میں افریقہ کے سب صحارا ریاستوں سے بھی پیچھے ہے،آخر ایسا کیوں؟؟؟ پاکستان کے عام میڈیا،سیاسی جماعتوں کی۔لیڈرشپ، غیر جانبدار مبصرین کو براہ راست حالات کو دیکھنے قبائلی اضلاع جانے کیوں نہیں دیا جارہا؟؟؟ جھاں تک منرلز اور صوبائی وسائل پر صوبے کے دستورِی حق کی بات ہے خیبرپختونخوا اس سے محروم ہے یہ ایک حقیقت ہے،اوریہ دعاوں ،بددعاوں سے نہیں دستور کے آرٹیکلز 153،158،160،161،172 پر اس کے حقیقی روح کیمطابق عملدرآمد سے ہوگا۔۔
یا اللہ میں سب کے سامنے کہتا ہوں میری تنخواہ حرام ہو گی، اگر مجھے ریاست نے کسی خفیہ ایجنڈے پر یہاں بھیجا، اگر مجھے یہاں کسی معدنیات پر قبضے کیلئے بھیجا ہے تو اللہ ہماری دنیا بھی برباد کرے آخرت بھی، کورکمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل محمد نعیم اختر کی دعا۔۔!!
104
949
25
2,767
48,605
Free Pakistan retweeted
جنرل صاحب ضروری نہیں جنرل صاحب کہ لاکھوں کا مجمع ہو آپ کے در و دیوار ڈھا رہا ہو ، آپ کو قذافی کی طرح سڑکوں پر گھسیٹ رہا ہو تو آپ سمجھیں۔ جنرل صاحب ضروری نہیں کہ پہلے چند درجن لوگ بغاوت کا اعلان کریں ، پھر وہ چند سو سے چند ہزار ہوجائیں اور پھر آپکو کو سرینڈر جیسی ہزیمت کا سامنا کرنا پڑے تو آپ سمجھیں۔ جنرل صاحب آپ آٹھ فروری کو عوامی ردعمل دیکھ سکتے تھے۔ جنرل صاحب آپ سوشل میڈیا سے بہت آسانی سے عوامی جذبات کو جان سکتے ہیں۔ جنرل صاحب بالکل تھوڑی سی کامن سینس چاہیے یہ سمجھنے کے لیے کہ آپ نے ملک برباد کردیا ہے آپ نے معیشت تباہ کردی ہے اور یہ ملک دن بدن تباہی کا شکار ہے۔ جنرل صاحب ضروری نہیں کہ آپ ویسے مانیں جیسے آپ بنگلہ دیش میں مانے تھے۔ آپکو ویسے منایا جائے جیسے آپ کو بلوچ منا رہے ہیں۔ جنرل صاحب ضروری نہیں دل میں گالیاں دینے والے آپکو گریبان سے پکڑ کر چوک میں کھڑا کرکے منائیں۔ جنرل صاحب ضروری نہیں آپ کو اڑی کرنے والے کھوتے کی طرح ڈنڈوں سے سمجھایا جائے۔ جنرل صاحب آپ اشرف المخلوقات انسان ہیں۔ آپ کو کھوتوں کی طرح نہیں انسانوں کی طرح سمجھنا چاہیے کہ آپ امور حکومت چلانے میں ناکام ہیں۔ آپ کی سیاسی سرگرمیوں نے ملک تباہ کردیا ہے اور ایک مقبول عوامی لیڈر کو قید کرکے آپ نے خود کو نفرت کی گہری دلدل میں گرا لیا ہے۔ جنرل صاحب سرینڈر والی میز پر بیٹھ کر شکست تسلیم کرنے سے بہتر ہے اپنے دفاتر میں ، اپنی گھروں میں بغیر مزید کوئی نقصان کیے آپ شکست تسلیم کرلیں۔
84
911
11
3,083
36,473
Free Pakistan retweeted
یہ کوئی کشتی کا مقابلہ نہیں چل رہا پنجاب پولیس پولیس ایک عام شہری کا ہاتھ توڑنے کی کوشش کررہی ہے😢ریٹویٹ
193
2,049
81
3,488
232,748
Free Pakistan retweeted
ہیلو @grok کیا یہ بلاول کی اصل ویڈیو ہے؟ ؟؟
88
208
15
1,057
360,507
Free Pakistan retweeted
بلاول بھول گیا ہوگا مگر ہم نہیں یہ اس دن کی ویڈیو ہے جب سندھ ہاؤس میں گدھوں کے بولیاں لگی تھی تم نے باجوہ کیساتھ مل کر تحریک انصاف کی حکومت گرائی تھی اور اس کے بعد تحریک انصاف پر جو جو ظلم ہوئے وہ تاریخ کا حصہ ہے @BBhuttoZardari
2
119
7
169
3,368
Free Pakistan retweeted
سب کو حیرت ہوگی کہ بلاول زرداری کی ویڈیو کیسے ایک پی ٹی آئی کا ورکر شئیر۔کر۔رہا ہے۔ لیکن یاد رکھیں سچے جھوٹے بیانیے بنتے اور مٹتے رہتے ہیں لیکن حقیقت ہمیشہ وہی ہوتی ہے جو دراصل سچ ہے۔ بلاول نے آج سچ بول دیا، چاہے دیر سے ہی سہی! لیہن ہم ہمیشہ سے سچ کے ساتھ تھے، ہیں اور رہیں گے پھر وہ سچ ہمارا سیاسی حریف بولے یا حلیف۔ آخر میں یہ بھی یاد رکھیں کہ سچ اور طاقت کی جنگ میں جیت ہمیشہ سچ کی ہوتی ہے۔ لیکن سچ کو تسلیم۔کرنے میں اتنی دیر۔نہ کر دی جائے کہ خدا نخواستہ پاکستان اور اس کی امید عمران احمد خان نیازی کو ناقابل تلافی نقصان پہنچ جائے
35
169
9
841
23,241
Free Pakistan retweeted
میں نے پارٹی عہدے اور سینیٹ کی سیٹ سے استعفی کا فیصلہ کیا ہے۔ میں اپنا استعفی پارٹی قیادت بشمول چیرمین اور جنرل سیکرٹری، اپوزیشن لیڈر، اور پارلیمانی لیڈر کو کل ارسال کر دوں گا۔ اور وہ جب کہیں گے خود سینیٹ میں حاضر ہو کر چیرمین سینیٹ کے سامنے اس سے متعلق ہر قانونی تقاضہ پورا کر دوں گا۔ اگر پارٹی فیصلہ کرے کہ خان صاحب کی خاطر مجھے ہر صورت اپنا ووٹ استعمال کرنا ہے اور وہ میرا اسعفی قبول نہ کرے تو اس صورت میں بھی میرا ووٹ خان صاحب کی امانت ہے اس میں خیانت نہیں کروں گا۔ ساتھ ہی پارٹی کو آگاہ کرتا ہوں کہ آئندہ انتخاب میں بھی کسی بھی ٹکٹ کا خواہشمند نہیں ہوں، چاہے وہ سینیٹ کا ہو یا کوئی بھی اور الیکشن۔ صرف ایک عام۔پارٹی کارکن، ایک عام پاکستانی کی حیثیت سے اپنے ضمیر کے مطابق خان صاحب کی جدوجہد میں ان کے ساتھ کھڑا رہوں گا گولڈ مائننگ کا الزام لگانے والوں کے لئے: جھوٹ بولا ہے تو قائم بھی رہو اس پر ظفر آدمی کو صاحب کردار ہونا چاہئیے 🙂 اس حوالے سے Defamation کی کاروائی اپنے وکیل دوستوں سے مشورے کے بعد بہت جلد شروع کر دوں گا۔ قانونی نوٹس اگلے چند دن میں الزام لگانے والوں کو مل جائے گا
389
1,564
97
6,668
395,977
Free Pakistan retweeted
PTI-Askari at your service. This is the Minus Imran Khan group working for Munira Mistri
26
418
5
1,238
34,560
اڈیالہ جیل کے ایک قیدی ادریس خٹک کا میڈیا میں بہت کم ذکر کیا جاتا ہے جب 2019 میں ادریس خٹک کو گرفتار کیا گیا تو اسوقت عمران خان کی حکومت کے وزرا نے کہا تھا کہ یہ قومی سلامتی کا معاملہ ہے ادریس خٹک کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ انسانی حقوق کے اداروں کے ساتھ کام کر رہے تھے لاپتہ افراد کے لئے آواز اٹھا رہے تھے پھر ایک سویلین ادریس خٹک پر فوجی عدالت میں مقدمہ چلا کر انتہائی مضحکہ خیز الزام لگا کر 2021 میں 14 سال قید کی سزا دیدی گئی اس سزا کی مذمت کرنے والوں کو ملک دشمن قرار دیا گیا ستم ظریفی دیکھئیے کہ یہ سب کچھ عمران خان کے حکومت میں ہو رہا تھا لیکن انہوں نے خاموشی اختیار کی آج ادریس خٹک کے ساتھ عمران خان بھی اڈیالہ جیل میں قید ہیں کوئی کچھ بھی کہے یہ مکافات عمل ہے اور آنے والے وقت میں بھی یہ مکافات عمل جاری رہے گا کوئی سبق سیکھے نہ سیکھے قدرت کے نظام کو کوئی انسان شکست نہیں دے سکتا
Seven years ago, human rights defender Idris Khattak was abducted and disappeared in Pakistan. For seven months, his family did not know where he was or if he was still alive. He later reappeared in government custody and was sentenced to 14 years in prison on baseless charges. On this solemn anniversary, Freedom House joined 30 human rights organizations condemning this injustice and calling for his immediate and unconditional release. Read the joint statement: freedomhouse.org/article/pak… #FreeIdrisKhattak #FreeThemAll
279
262
49
1,802
168,902
Free Pakistan retweeted
Seven years ago, human rights defender Idris Khattak was abducted and disappeared in Pakistan. For seven months, his family did not know where he was or if he was still alive. He later reappeared in government custody and was sentenced to 14 years in prison on baseless charges. On this solemn anniversary, Freedom House joined 30 human rights organizations condemning this injustice and calling for his immediate and unconditional release. Read the joint statement: freedomhouse.org/article/pak… #FreeIdrisKhattak #FreeThemAll
6
93
8
212
131,862
Free Pakistan retweeted
اچھا عمران خان نے نہ اپنی بہنوں سے متعلق کچھ کہا ، نہ اپنی بیماری اور قید تنہائی پر کچھ کہا ، نہ ہی عوام اور سوشل میڈیا کے لیے کوئی پیغام دیا ۔ لیکن نئے صوبوں پر رضامندی دے دی۔ یہ تو کچھ بھی نہیں۔ ابھی تحریک انصاف کی قیادت اسی پیغام کو من و عن تسلیم کرتے ہوئے عمل بھی کرے گی۔ ایسے دیتے ہیں بازی گر دھوکہ کھلا۔
74
1,317
19
3,563
93,178
غصہ بتا رھا ھے کہ چراغ بجنے والا ھے نانی نے کہا 🤣 نقوی کو🤣
74
498
14
2,661
195,133
Free Pakistan retweeted
مسجد سے گالیں اور دھمکیاں بوٹ سمیت مسجد کے اندر کیا مسجد کا تقدس وردی سے زیادہ ہے 🙆
320
1,942
87
2,998
147,652
Free Pakistan retweeted
اسلام میں جنگ سے بھاگنا گناہ کبیرہ ہے اور قرآن پاک میں بھگوڑوں کا ٹھکانا جہنم قرار دیا گیا ہے۔ اخے اللہ رسول کی لگائی ہوئی ڈیوٹیاں
80
1,613
23
4,904
32,936
Free Pakistan retweeted
🇮🇳 Imagine standing in line to touch a guy’s FEET while he chills like a king in his own air-conditioned glass box 😂 That's the scene in India, where devotees queue up to touch spiritual leader Sant Rampal's feet for blessings. How he keeps a straight face is beyond me… Writer: Julie
567
632
132
2,442
319,394
Free Pakistan retweeted
تحریک انصاف (PTI) عسکری ونگ! اب یہ ٹرم عام زد عوام ہو جاے گی
46
772
8
3,235
92,138
Free Pakistan retweeted
ڈاکٹر یسمین راشد سے ہارے ہوئے فارم 47 کے نمونے اور جعلی ایم این اے نواز شریف آپ جیسے لوگوں کے لئے ہی کسی نے کہا ہے۔۔کہ بندہ ڈھیٹ ہونا چاہی دا اے،شرم اون جان والی گل اے!!
الحمدللہ! ساہیوال اور گوجرانوالہ کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی پر محمد اسد حنیف اور راشد بشیر ورک کو مبارکباد ۔ ساہیوال اور گوجرانوالہ کے عوام نے ترقی، خوشحالی، خدمت اور تعمیر و ترقی کی سیاست کو اپنا ووٹ دیا ہے۔
61
209
12
908
15,850
یہ کم عقل ڈفر ابھی بھی 80 کی دہائی میں جی رہے ہیں، مولانا کو چپ کروانے کیلئے اب اس لڑکیطکو لانچ کر دیا۔ او بھائی اب قوم تمہاری کروتوت اور اوقات جان چکی ہے، اب ایسے تھکے ڈرامے نہ قوم کو بےوقوف بنا سکتے اور نہ تمہیں بچا سکتے ہیں۔ اب اپنے انجام کا سوچو بس۔۔۔
91
216
17
708
311,361
Free Pakistan retweeted
ان بے شرموں کی موجیں لگی ہوئ ہیں اس فوجی سسٹم میں۔ کیوں نہیں کریں گے سپورٹ ایسے سسٹم کو۔ ان کو کیا لگے پاکستان کی تباہی سے
76
581
18
1,824
145,077
Free Pakistan retweeted
ڈی ایچ اے میںُ اربوں کا گھپلا مگر نیب فوجیوں سے پوچھ گچھ نہیں کر سکتا؟
Nov 2009: DHA City Lahore sold plots to soldiers and martyrs' families. Gen Kayani was army chief. NAB: Rs 15.47bn collected, nothing developed. NAB sources named his brother's company; the family denies it. NAB told the Supreme Court it can't probe army officers. Where is the plot? #AuditTheGenerals
119
682
9
1,754
40,480