بادشاہ retweeted
Protect your peace, respect yourself, and never lose your kindness just because the world is harsh.
xitter.cf/i/spaces/1pKdRDZYAgaJW
بادشاہ retweeted
Happy Friday to all X family join fast everyone great space 🚀 ❤️💐 🌹 💫
xitter.cf/i/spaces/1MJgNbBvlzyGL
بادشاہ retweeted
دل کو مٹا کے داغِ تمنا دیا مجھے
اے عشق تیری خیر ہو یہ کیا دیا مجھے
دعوی' کیا تھا ضبط محبت کا اے جگر
ظالم کی بات بات نے تڑپا دیا مجھے
جگر مراد آبادی
#متاعِ_دل
بادشاہ retweeted
تابِ دیدار بھلا چشـــمِ طلب کو کب تھی
تیری درگاہ میں پہنچا تو فقط دل پہنچا
🖤Good EveNinG☘️
بادشاہ retweeted
سراپا آرزو ہُوں، درد ہُوں ،داغِ تمنا ہوں
مجھے دُنیا سے کیا مطلب کہ مَیں آپ اپنی دُنیا ہوُں
کبھی کیفِ مجسم ہُوں،کبھی شوقِ سراپا ہُوں
خدا جانے کہ کس کا درد ہُوں کس کی تمنا ہُوں
جگر مراد آبادی
#متاعِ_دل
#شاری
🌸 السلام علیکم 🌸
آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام
اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔
آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے
@ChShanawar8
#متاعِ_دل
بادشاہ retweeted
کبھی میرے بھی ہونٹوں پر "سگریٹ " نہیں ہوتی تھی .....
اور اس کا بھی شوہر نہیں ہوتا تھا۔۔۔۔۔!!!!
🤐
#داستانِ_دل
بادشاہ retweeted
جب پہلی بار میں نے" جٹی" کی آنکھوں میں دیکھا تو سمجھ گیا" نیوٹن" سالا جھوٹ بولتا ہے۔۔۔زمین سے زیادہ کشش تو" جٹی" کی آنکھوں میں ہے۔۔۔
" شعر تھا کے "
" نظریں " ملی تو بات نہیں کر سکوں گا میں۔۔۔
یعنی دو کام ایک " ساتھ" نہیں کر سکوں گا میں۔۔۔۔
🙈
#داستان_دل
بادشاہ retweeted
تجھے معلوم ہے میرے چارہ گر
یہ ظرف ہے میرے عشق کا
کہ میرے دل نے چنا تجھی کو ،
تیری بے تحاشا انا کے ساتھ۔۔!🖤
بادشاہ retweeted
🌸 السلام علیکم 🌸
آج کی ایکٹیویٹی آپ سب کے نام
اپنی محبت، اپنے الفاظ اور اپنی خوبصورت سوچ کے ساتھ اس پوسٹ پر کمنٹ ضرور کیجئے۔
آئیں، کمنٹس میں اپنی حاضری لگائیں اور محفلِ متاعِ دل کو مزید خوبصورت بنائیں۔
آپ کا ایک کمنٹ، ہماری محفل کی رونق ہے
@ChShanawar8
#متاعِ_دل






























