ابو علی retweeted
Iran’s Islamic Revolutionary Guard Corps (IRGC) says it destroyed a US early-warning radar in Bahrain in retaliation for an attack on a telecommunications centre in Iran.
Al Jazeera’s @ResulSerdarAtas reports from Tehran.
Iran threatens unlimited response in Hormuz Strait after US attack
More on Aljazeera.com
ابو علی retweeted
السَّلامُ عَلَیْکِ یَا فَاطِمَةَ الزَّهْرَاءِ، یَا بِنْتَ رَسُولِ اللّٰہؐ، وَرَحْمَةُ اللّٰہِ وَبَرَکَاتُہُ۔
ابو علی retweeted
امام علی علیہ السلام
جو شخص اللہ کے علاوہ کسی اور سے عزت کا طلبگار ہوتا ہے اُسے وہ عزت ہی برباد کر دیتی ہے
غرر الحكم
ابو علی retweeted
The Norwegian journalist who questioned PM Narendra Modi over press freedom has had her visa to India cancelled, ahead of a Congress-organised summit she was due to speak at.
Helle Lyng says May’s confrontation in Oslo has a lot to do with it.
India cancels visa of Norwegian journalist who questioned Modi
More on Aljazeera.com
ابو علی retweeted
نبی کریم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم
میری بیٹی فاطمہ کا نام فاطمہ اس لیے رکھا گیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے انہیں اور ان سے محبت کرنے والوں کو جہنم کی آگ سے محفوظ رکھا ہے۔
عیون أخبار الرضا، ج2 ص 46.
ابو علی retweeted
فرمان امیر المومنین مولا علی علیہ السلام.
اللّٰھُمَّ صَلِ عَلَی مُحَمَّدِِ وَّ آلِ مُحَمَّدِِ وَّ عَجِّل فَرَجَھُم
#ImamAli
ابو علی retweeted
Iran’s navy says it shot down an US MQ-1 Predator drone over the Strait of Hormuz, according to reports in Iranian media.
🔴 LIVE updates: aje.news/v23u67
ابو علی retweeted
دروازہ جلنے کے بعد حضرت بلال رض کی درِ زہراء سلام اللہ علیھا پر آمد
مصائب حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا
ابو علی retweeted
کائنات کی تین مظلوم ترین بیٹیاں
نبیۖ کی بیٹی اپنا حق مانگتی رہی
علی۴ کی بیٹی چادر مانگتی رہی
حسین۴ کی بیٹی پانی مانگتی رہی
ابو علی retweeted
◆ شہادت حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا
رسول خدا ص کی جانسوز رحلت کے بعد ، جنابِ زہراؑ مسلسل غم زدہ اور گریہ کناں رہیں
امام باقرؑ نے فرمایا
جس دن سے اسلام کے عظیم پیغمبر ص نے دنیا سے آنکھیں بند کیں، کسی نے فاطمہؑ کے لبوں پر مسکراہٹ نہیں دیکھی، یہاں تک کہ لقائے الہٰی کی منزل پر فائز ہو گئیں
شیخ مفید نے مجالس میں اور شیخ طوسی نے امالی میں لکھا ہے
جب صدیقہ طاہرہ بستر بیماری پر دراز ہوئیں تو امام علی۴ سے عرض کیا کہ اس بات کو مخفی رکھیں اور کسی کو ان کی بیماری سے آگاہ نہ کریں
امامؑ نے اس خواہش کو انجام دیا اور بذات خود بنت پیغمبر ؐکی تیمار داری کا ذمہ اتھا لیا اور اسماء بنت عمیس کو بھی اس مسئلے کو پوشیدہ رکھنے کی سخت تاکید کے ساتھ اپنی زوجہ کی تیمار داری پر مامور کیا
حضرت زہراؑء کی بیماری شدید ہو گئی اور موت کی علامات ظاہر ہونے لگیں۔ اسلام کی دل شکستہ اور غمزدہ خاتون نے امامؑ سے خواہش کی کہ خود آپؑ کے غسل، کفن اور دفن کی ذمہ داری ادا کریں، انہیں رات کے وقت سپرد خاک کریں اور ان کی قبر کا نشان مخفی کر دیں
امامؑ نے یہ وصیتیں پوری کیں، حضرت زہراء۴ کے پاکیزہ بدن کو سپرد خاک کر کے قبر شریف کو مخفی کر دیا
آخری لمحات میں مٹھی بھر قبر کی خاک کو اٹھایا، سخت غم و اندوہ آپؑ پر حاوی ہو چکا تھا، حضرتؑ کی آنکھوں سے آنسو رواں تھے اور آزردہ دل کے ساتھ نبی کریم ؐکے مزار کی جانب رخ کر کے درد دل بیان کیا۔
"میرے ماں باپ قربان پیغمبر ؐکی لخت جگر پر کہ جن کی میراث چھین لی گئی اور آنحضرت ؐکی رحلت کے بعد جن کی حرمت شکنی کی گئی۔ آپؑ اپنی آرزو کو پہنچ گئیں مگر انتہائی نحیف اور تھکن کا شکار ہونے کے بعد؛ پدر کی کمی نے آپؑ کی طاقت کو کم کر دیا اور آپؑ کی آنکھوں سے اشک جاری کر دئیے'
رات کے وقت سپرد خاک ہوئیں اور کسی نے ان کا پیکر نہیں دیکھا اور آپؑ کی جائے مدفن بھی ابھی تک آشکار نہیں ہوئی ہے۔
ابو علی retweeted
🌴ملعون ہے وہ شخص جو حضرت فاطمہ زھراء سلام اللہ علیہا کی مظلومیت کا انکار کرے 🌿
"آیت اللہ سید سیستانی رحمت اللہ علیہ "
#شہادت_زوجہ_حیدر
#ModestyWeek
#میلاد_ملکہ_کونین
'LadyOfAli'
'Queen Of Universe'
ابو علی retweeted
If states were free to attack one another based on their own assessments of possible future threats, what would be left of the international legal order?
My op-ed for Kyodo on the need to uphold international law as war criminals try to destroy it:
english.kyodonews.net/articl…
ابو علی retweeted
El eurodiputado polaco 🇵🇱 Grzegorz Braun arrancó la bandera de la Unión Europea de un edificio gubernamental, la usó para limpiar sus zapatos y, a continuación, la quemó como un acto soberanía.
En un momento en que la UE presiona a los países miembros con reglas y multas, el gesto de Braun refleja el orgullo polaco en defender su identidad y autonomía.
Afirmó que Polonia no exhibiría los símbolos de lo que llamó una organización oscura.
"Esto es Polonia, no Bruselas". 👏👏👏🔥
ابو علی retweeted
اپنی والدہ کی فاتحہ تک چھوڑ کر مخصوص نشستوں کے مقدمے میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے جس انداز میں دھڑا دھڑ اس نظام کے حق میں فیصلے دیے، ریٹائرمنٹ کے بعد وہ بھی اب قاضی فائز عیسیٰ کی طرح گمنامی میں چلے جائیں گے۔ اقتدار کے ایوانوں میں وقتی پذیرائی مل سکتی ہے، مگر تاریخ ایسے کرداروں کو کبھی معاف نہیں کرتی۔ یہ نام تاریخ کے سیاہ ترین ابواب میں لکھے جائیں گے۔
شکر الحمد اللہ کہ جماعت اسلامی نے مہنگائی کے خلاف دھرنے اور احتجاج ختم کیا ھے تو پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی ہونا شروع ہوئی ۔۔۔ ورنہ جب تک جماعت احتجاج کر رہی تھی قیمتیں بڑھتی ہی جا رہی تھیں
Replying to @shafqatmm1
اپکو کس نے کہا کہ صوبوں کو پارلیمنٹ میں ڈسکس کریں گے.
یہ فائنل ہو چکا ہے کمپنی کی طرف سے. اس لیے تو کمپنی آج کل اتنی مہربان ہے. حالانکہ اڈیالہ پنجاب گورنمنٹ کے انڈر ھے. یکدم سے 3 گھنٹے سے زیادہ ملاقات اور اس پر پنجاب گورنمنٹ کی طرف سے مکمل خاموشی.
لگتا غریدہ صحیح رو رہی 😂
















