Ghulam Musaddiq (@GMusaddiq) header
Ghulam Musaddiq (@GMusaddiq) profile picture

CEO at Social Studio Valley. Former Consultant Digital Media at @abnnewspk , Freelancing, Youtuber, Managing FB Pages & YT Channels, Telecom Engineer

Islamabad, Pakistan
Joined March 2012
Photo by Ghulam Musaddiq (@GMusaddiq)Photo by Ghulam Musaddiq (@GMusaddiq)Photo by Ghulam Musaddiq (@GMusaddiq)Photo by Ghulam Musaddiq (@GMusaddiq)Photo by Ghulam Musaddiq (@GMusaddiq)Photo by Ghulam Musaddiq (@GMusaddiq)Photo by Ghulam Musaddiq (@GMusaddiq)Photo by Ghulam Musaddiq (@GMusaddiq)Photo by Ghulam Musaddiq (@GMusaddiq)
Ghulam Musaddiq retweeted
قید جسم کو روک سکتی ہے، سوچ کو نہیں۔ ایک سفر جو کرکٹ کے میدان سے شروع ہوا ایک خواب جواب بھی جاری ۔ youtu.be/1w6HLnvY4QE From a boy's dream… to a Nation's Hope. A story of dreams, perseverance. 🎬 THE DREAM #TheDream #ImranKhan #Pakistan #NeverGiveUp #ImrankhanPTI
1
10
29
3,451
Ghulam Musaddiq retweeted
4 سال بعد اللہ نے بیٹا دیا، آگ لگی تو انتظامیہ کا کوئی بندہ نظر نہیں آیا، نرسری کے تالے توڑنے کےلئے کوئی بندہ نہیں تھا، اندر میرا بیٹا تھا، تالہ توڑ کر اندر گیا، آگ نے اُٹھا کر مجھے باہر پھینکا، میں نے اپنے ہاتھوں سے چار سے پانچ جلے ہوئے بچے باہر نکالے، ایک باپ کا دُکھ۔!!💔
57
1,824
67
5,180
107,014
Ghulam Musaddiq retweeted
میڈم 5G @ShazaFK لانچ کے دعوے کر رہی ہیں جبکہ حقیت یہ ہے کہ 4G بھی ہم سے چل نہں رہا روالپنڈی اسلام آباد میں نیٹ کا یہ حال ہے تو کوٹ ادو اور دیہات میں عوام کا کیا حال ہونا کیا یہ کمپینز صرف بل لینے آتے ہیں یا سروس دینا بھی ذمہ داری ہے؟کب تک عوام کو خراب نیٹ، ڈراپ کالز اور جھوٹے وعدے برداشت کرنے پڑیں گے؟ @PTCLOfficial @Zongers @jazzpk
56
159
14
405
15,280
پی ٹی آئی کارکنان کرفیو کے باوجود لبرٹی چوک پہنچ گئے پولیس ہی پولیس نعرے بازی پر پولیس کا دھاوا
2
258
6
876
13,106
Ghulam Musaddiq retweeted
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم فَاذۡکُرُوۡنِیۡۤ اَذۡکُرۡکُمۡ وَ اشۡکُرُوۡا لِیۡ وَ لَا تَکۡفُرُوۡنِ ﴿۱۵۲﴾٪ سو تم مجھے یاد کیا کرو میں تمہیں یاد رکھوں گا اور میرا شکر ادا کیا کرو اور میری ناشکری نہ کیا کرو [al-Baqarah, 2:152]
17
326
3
1,954
33,421
Ghulam Musaddiq retweeted
6
286
4
1,841
31,964
Ghulam Musaddiq retweeted
At Parliament
1
2
144
Ghulam Musaddiq retweeted
ویلڈن ٹیم غلام مصدق ۔۔۔۔۔
15
238
2
2,869
44,739
Ghulam Musaddiq retweeted
چیئرمین عمران خان کا جیل سے اسلام آباد اور راولپنڈی میں بسنے والے پشتونوں کے نام خُصوصی پیغام۔۔ جڑواں شہروں میں بسنے والے پشتون طلبا اور تاجر کل جلسے میں خُصوصی شِرکت کریں اور قائد عمران خان کی حقیقی آزادی کی تحریک کو کامیاب بنائیں۔ #چلو_چلو_اسلام_آباد_چلو @PTIofficial
6
145
2
642
16,008
میوزک @SdqJaan 🌧️🌧️ اور آپکی کمی سب کو شدت سے محسوس ہو رہی ہے۔
21
23
3
627
20,603
Ghulam Musaddiq retweeted
وسیم ملک کی سربراہی میں شمس آباد راولپنڈی میں 13 رکنی فل کورٹ بیٹھ گئی اسد چوہدری ،مغیث علی ،شفقت علی قریشی ،حافظ مدنی،غلام مصدق ،وقاص بلوچ،فیضان اشرف ،فیصل عباس ،ضیمر مصطفوی ،ڈاکٹر فاروق ملک ۔۔۔۔۔ ایک تصویر بنانے والے دوست جو کیمرے میں نہیں آنا چاہتے تھے 😎 @iwaseemmalik
100
150
8
1,320
48,586
Ghulam Musaddiq retweeted
عدالتی حکم کے باوجود نام بدستور ECL اور PCL میں موجود ہے۔
690
3,633
154
14,450
368,798
Alhamdulillah my Youtube Channel youtube.com/@fahimakhtar?si=… has been recovered... Thankyou @GMusaddiq
Alert My youtube channel has been hacked ,trying to recover it @TeamYouTube
3
14
2
160
68,036
Haha! Kejriwal jindabad!
10
95
5
605
15,143
Ghulam Musaddiq retweeted
🌙 #MeherbanRamadan is back! 🤲 SYNCH PAKISTAN proudly announces the launch of our Ramadan Food Relief Drive, spreading hope and nourishment across Pakistan. Join us in making a difference this blessed month! 🌟 #Ramadan #FoodRelief #SYNCHPakistan 🇵🇰
2
9
26
13,009
Ghulam Musaddiq retweeted
عمران ریاض خان پاکستان کی "آنگ سانگ سوچی" کی آنکھوں میں بہت کھٹکتا تھا ، لہذا ضروری تھا حلف اٹھانے سے قبل گرفتار کیا جائے!
35
815
3
2,676
42,679
Ghulam Musaddiq retweeted
اللہ کریم ہم سب کو مدینہ شریف کی حاضری نصیب فرمائے 🤲
389
972
41
7,679
132,402
Ghulam Musaddiq retweeted
کمشنر راولپنڈی کے الزامات کے بعد چیف جسٹس پاکستان سے بات چیت! میں نے چیف جسٹس سے سوال کیا کہ کمشنر راولپنڈی نے آپ پر دھاندلی میں ملوث ہونے کا الزام عائد کیا ہے۔ اگر چیف جسٹس نے جواب دیا کہ "آپ سمجھتے ہیں کوئی الیکشن نہیں کروانا چاہتا تھا، تو میرا کردار الیکشن کروانے کی حد تک تھا، پہلی بات تو یہ کہ چیف جسٹس کا الیکشن سے کوئی تعلق نہیں ہوتا، دوسری بات تو یہ ہے کہ الزام لگانے والوں کے پاس کوئی ثبوت ہے تو سامنے لائیں"۔ مینے سوال کیا کہ سوموار کے روز انتخابات میں دھاندلی سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر ہے ، کیا کمشنر راولپنڈی کو طلب کیا جائے گا؟ چیف جسٹس نے جواب دیا کہ "جب تک کیس کا فیصلہ نہ ہو میں ان کیسز پر بات نہیں کرتا، سوموار کے روز کیس لگے کا آپ دیکھ لیجئے گا"
148
308
32
990
109,285
Ghulam Musaddiq retweeted
اس دور میں عمران خان نہ صرف پاکستان بلکہ دنیائے سیاست میں مزاحمت کا سب سے بڑا استعارہ بن گیا ہے۔ اُس نے میڈیا کی بدترین مہم، غلیظ کردار کُشی، 150 مقدمات، 4 مقدمات میں عمر قید تک کی سزا، ریاست کی بدترین فسطائیت، نشان چھن جانے، چھاپے اور گرفتاریوں، اپنی آواز اور تصویر پر پابندی، ایک بھی جلسہ کئے بغیر، میڈیا پر پیسہ لُٹائے بغیر، روپوش امیدواروں کیساتھ، قاتلانہ حملہ کا سامنا کر کے اور 7 ماہ سے جیل میں رہ کر ششدر کر دینے والی فتح حاصل کر کے دنیائے سیاست کی آفاقی کتاب میں اپنے نام سے ایک نیا باب رقم کر دیا ہے کہ اگر سیاستدان کو عوامی پذیرائی ملے اور وہ خفیہ طاقتوں کی غلامی چھوڑ کر عوام کے در پر جائے تو ایک نہ ایک دن وہ ضرور کامیاب ہو سکتا ہے۔
100
3,364
34
9,226
189,408
Ghulam Musaddiq retweeted
میری آج علامہ راجہ ناصر عباس صاحب سے 4 گھنٹے کی ملاقات ہوئی، بہت کچھ پتا چلا، جو پی ٹی آئی چھوڑ کر جارہے ہیں، ان کی آنے والی نسلیں بھی پچھتائیں گی، شہبازشریف بھی تیار ہو جائے، جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے
350
11,555
63
41,047
432,298